اہم خبریں

پاکستان میں یوم عاشورہ محرم الحرام کب ہو گا،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پہلا اسلامی مہینہ محرم کی دسویں اہمیت رکھتا ہے کیونکہ لوگ ہر سال اس موقع پر خصوصی تیاریاں کرتے ہیں۔اسلامی سال کا پہلا مہینہ عقیدت کے ساتھ منایا جاتا تھا، خاص طور پرمسلمانوں میں۔ یہ دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین رضی اللہ […]

سرکاری املاک پر قبضے کی کوشش کرنے والے شخص سے کیسے بات کرسکتا ہوں،گورنر خیبر پختونخوا

پشاور ( اے بی این نیوز      )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سرکاری املاک پر قبضے کی کوشش کرنے والے شخص سے کیسے بات کرسکتا ہوں۔ آئین کے مطابق صوبے میں گورنر کا کردار نبھاتا رہوں گا۔ جب گورنر بنا تھا تو علی امین گنڈا پور کو بات چیت کی پیشکش کی تھی۔ […]

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی

نیویارک ( اے بی این نیوز   )آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ،سپر ایٹ مرحلہ ۔ جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ سیمی فائنل میں پہنچنےوالی پہلی ٹیم بن گئی۔ انگلش ٹیم 163 رنز کے تعاقب میں156 رنز بنا سکی۔ ہیری بروک 53 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ لیام لیونگ […]

اسلام آباد غیر محفوظ،فا ئرنگ، نوجوان قتل، راہزنی ،مزاحمت پر خنجرگھونپ دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )علاقہ تھانہ آبپارہ میں گلی نمبر 43 سیکٹر G-7/2 میں فائرنگ ۔ موٹر سائیکل سوار فائرنگ سے جاں بحق۔ 27 سالہ فہد مسعود ولد مسعود اختر ۔پر فائرنگ کی گئی۔ مقتول – قاضی آباد کوٹ ہتھیال بھارہ کہو اسلام آباد کا رہائشی تھا۔ مقتول کا مستقل ایڈریس- مکان نمبر 909/SA […]

میں پاکستان کی بات کر رہا ہوں، اپنے لیے اقتدار کی نہیں،ملک کو سرجری کی ضرورت ہے،عمران خان

راولپنڈی(  اے بی این نیوز      )عمران خان نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پاکستان کو سرجری کی ضرورت ہے۔ سرجری وہ کر سکتا ہے جس کے پاس عوامی مینڈیٹ ہو۔ ملک کی آمدنی 13000ارب جبکہ سود 9000 ارب روپے ہے ۔ 50 سالوں کی کم انوسمنٹ ہوئی ہے۔ […]

بجٹ کو کسی صورت کوئی روک نہیں سکتا، ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا ،فیصل واوڈا

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)سینیٹر فیصل واوڈا نے اےبی این نیوزسے گفتگو کرتےہو ئے کہا ہے کہ بجٹ کو کسی صورت کوئی روک نہیں سکتا۔ بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا ۔ ڈنکے کی چوٹ پر، ٹھوک بجا کر نجکاری بھی ہوگی۔ بجٹ میں ترامیم کی گنجائش ہے۔ ہم سب ٹیکسز کا […]

راولپنڈی ،پی ٹی آئی کے ایم پی اے چوہدری نذیر تین کارکنوں کے ہمراہ گرفتار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی کے علاقے میں پولیس کی پکڑ دھکڑ۔ پی ٹی آئی کے پی پی11 سے منتخب ایم پی اے چوہدری نذیر کو تین کارکنوں کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کے ایم پی اے کارکنوں کے ہمراہ جوڑیاں کے علاقے میں ریلی نکال رہے تھے […]

وزیراعظم سے چینی وزیر کی وفدکے ہمراہ ملاقات،خارجہ پالیسی میں پاکستان کا خاص مقام ہے،چین

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )وزیراعظم سے چینی وزیر لیو جیان چائو کی سربراہی میں وفد کی ملاقات۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی ملاقات میںموجود تھے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزرا بھی شریک ہوئے۔ وفد میں پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ شامل تھے۔ وزیراعظم کا چینی وزیر اور وفد کے […]

کرم ، صدہ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی آئی ای ڈی سےٹکراگئی،5سیکیورٹی اہلکارشہید

کرم ( اے بی این نیوز   ) ضلع کرم کے علاقے صدہ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی آئی ای ڈی سےٹکراگئی۔ دھماکاخیزموادپھٹنےسے5سیکیورٹی اہلکارشہید ہو گئے ،آئی ایس پی آر کے مطابق شہدامیں حوالدارعقیل احمد،لانس نائیک محمدتافیر،سپاہی انوش،سپاہی ہارون ولیم،سپاہی محمداعظم خان شہدامیں شاملہیں۔ علاقے میں موجودہ دہشت گردوں کےخاتمےکیلئےکلیئرنس آپریشن جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مٹی کے […]

کراچی،مختلف علاقوں میں بارش ، آندھی بھی چل رہی ہے

کراچی (  اے بی این نیوز        ) مختلف علاقوں میں بارش شروع ہو گئی۔ تیز ہواؤں کیساتھ کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہو رہی ہے۔ بارش کےبعدگرمی کی شدت میں کمی واقع ہو گئی۔ سرجانی، نارتھ کراچی،بحریہ ٹاؤن،اورنگی ٹاؤن میں بھی بارش ہو رہی ہے۔ گلشن معمار، سرجانی اور ملحقہ علاقوں میں گرد آلود ہواؤں کیساتھ […]