اہم خبریں

پارٹی سے اختلافات،شہریارآفریدی قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری بڑی بیٹی کو گھسیٹا گیا اور میری بیوی کو لاتیں ماری گئیں اور پھر ہمیں 24 گھنٹوں تک مختلف تھانوں میں گھماتے رہے. شہر یار آفریدی کا کہنا تھا کہ بطور […]

سندھ کا پہلا ہیومن ملک بینک غیر فعال کردیا گیا

کراچی(ویب‌ڈیسک)محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ملک کا پہلا ہیومن ملک بینک (ماں کے دودھ کا ڈونر بینک) دینی مدرسے کے فتوے کے بعد بند کرکے غیر فعال کردیا گیا۔ سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹولوجی (ایس آئی سی ایچ این) نے جاری کردہ بیان میں تصدیق کی کہ ہیومن ملک بینک کو غیر […]

نیب: میگا کرپشن کے 179 مقدمات میں سے نصف بند یا ختم، کون کون فیضیاب ہوا؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز (جن کی فہرست 2015 میں سپریم کورٹ میں پیش کی گئی تھی) میں سے قریباً نصف بند یا ختم کر دیے گئے ہیں اور مستفید ہونے والوں میں نواز شریف، شہباز شریف، راجا پرویز اشرف، چوہدری شجاعت حسین، فردوس عاشق اعوان، آفتاب احمد خان شیرپاؤ، نواب اسلم […]

پنجاب میں پولٹری سبسڈی اسکیم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے شہباز شریف کی جانب سے 2016 میں وزیراعلیٰ رہنے کے دوران شروع کی گئی ‘لیئر پولٹری فارمنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو بعد ازاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے جاری رکھی تھی۔ تاہم یہ پروگرام 2022 میں اس وقت ختم ہو گیا جب عمران خان […]

وزیراعظم نے پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش کا حکم دے دیا ۔ اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے ادارے کو بند کرنے کے حوالے سے سمری تیار کرلی اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے تیار سمری کی کاپی نجی ٹی وی نے حاصل کرلی۔ پاک پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین سول سرونٹ […]

محمد زبیر کا بیان آئین کی سنگین خلاف ورزی، سپریم کورٹ از خود نوٹس لے: رؤف حسن

اسلام آباد نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے کہا کہ ن لیگ کے سابق رہنما محمد زبیر نے بانی پی ٹی آئی کے مؤقف کی تائید کی ہے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے کہا کہ کوئی مہذب ملک ہوتا تو محمد زبیر کے بیان پر انکوائری کمیشن بنتا، […]

دہشتگردی میں مبتلا ریاست میں اچھی معیشت کا تصور نہیں کیا جا سکتا،وز یر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیراعظم نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کےاہم معاملے پر غور کیلئے سب جمع ہوئے ہیں۔ پاکستان میں دہشتگردی کا مسئلہ انتہائی پیچیدہ ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی اجلاس میں گفتگوکر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پائیدار ترقی کیلئے ملک میں آئین و […]

کعبہ کے نگراں اور کلید رکھنے والے صالح بن زین العابدین الشیبی انتقال کر گئے

مکہ مکر مہ ( اے بی این نیوز       )کعبہ کے نگراں اور کلید رکھنے والے صالح بن زین العابدین الشیبی انتقال کر گئے۔ الشیبی مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے اور اسلامی علوم میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ مذہب اور تاریخ پر متعدد کتابوں کے مصنف ایک یونیورسٹی میں پروفیسر کے طور پر بھی کام کر چکے […]

سعودی عرب نے نئی عمرہ ویزہ پالیسی کا اعلان کر دیا، امت مسلمہ کیلئے اچھی خبر

ریاض ( اے بی این نیوز    )سعودی عرب نے عمرہ ویزہ 2024 سے متعلق نئی اپ ڈیٹ کا اعلان کر دیا۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے رواں ماہ کے اوائل میں حج 2024 کے اختتام کے بعد عمرہ کے ویزے جاری کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔یہ سالانہ اقدام حج کے موسم کے فوراً […]

سی پیک اقتصادی نمو اور ترقی کے لئے امید کی کرن ہے، احسن اقبال

اسلام آباد( اے بی این نیوز      ) پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے چین-پاکستان سیاسی جماعتوں کے فورم اور سی پیک سیاسی جماعتوں کے مشترکہ مشاورت کے تیسرے اجلاس میں اہم خطاب کیا۔ اس تقریب میں چین و پاکستان کے اعلیٰ حکام، پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس […]