اہم خبریں

کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر متناسب ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر متناسب ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو۔ کہا آرٹیکل 51 کے مطابق کسی بھی سیاسی جماعت کو زیادہ سے زیا دہ وہ مخصوص نشستیں مل سکتی ہیں جو اس […]

اپنے ملک میں انصاف نہ ملنے پر دکھ ہے،قدرت کا بھی ایک نظام ہے اس کی پکڑ بہت سخت ہوتی ہے، اہلیہ شہید ارشد شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) شہید ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق نے کہا ہے کہ کینیا کی حکومت نے مجھے کافی عزت دی ۔ جس طرح مجھے کینیا میں سنا گیا اس طرح پاکستان میں نہیں۔ ارشد شریف کے قاتلوں کو نہ سزا ہوئی اور نہ ان کے خلاف کوئی اقدام لیا گیا۔ […]

جنرل (ر)باجوہ کے سسر نے گھر بلا کر دھمکی دی، خواجہ آصف کا اے بی این نیوز کے پروگرام ’’ سوال سے آگے ‘‘ میں انکشاف

اسلام آباد( اے بی این نیوز     ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پرکوئی کیس بنایاجارہا ہے معلوم نہیں۔ بانی پی ٹی آئی پرجوکیسزہیں ان پربات نہیں کرناچاہتا۔ جوڈیشری کی موجودہ حالات پر بات نہیں کرنا چاہتا۔ بانی پی ٹی آئی کوکچھ کیسزمیں ریلیف بھی ملا۔ پی ٹی آئی کی4سالہ حکومت […]

روڈن انکلیو ہائوسنگ سوسائٹی غیرقانونی نکلی، مالک کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(احسان بخاری، سپیشل رپورٹر) روڈن انکلیو ہائوسنگ سوسائٹی بھی غیرقانونی نکلی۔ عدالت نے مالک کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔ فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ جڑواں شہروں میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ۔ روڈن انکلیو ہائوسنگ سوسائٹی کا لے آوٹ پلان منظور نہ ہونے ،پلاٹ فروخت کرنے پر […]

ذوالفقار علی بھٹو کیخلاف کوئی براہ راست شواہد موجود نہیں تھے،چیف جسٹس نے 48صفحات پر مشتمل رائے دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )ذوالفقارعلی بھٹو ریفرنس،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 48صفحات پر مشتمل رائے دے دی۔ تفصیلی رائے میں ریفرنس میں اٹھائے گئے تمام سوالات کے جواب شامل ہیں ۔ رائے دی گئی کہ ذوالفقارعلی بھٹو کا ٹرائل کے تقاضوں سے مطابقت نہیں رکھتا تھا۔ سپریم کورٹ کی تفصیلی رائے میں بھٹو […]

کٹھ پتلی حکمران صرف مسائل پیدا کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کر رہے،شعیب شاہین

اسلام آ باد (اے بی این نیوز    ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شعیب شاہین نے کہا کہ حق کی بات کرنے والوں کو دن دیہاڑے اٹھا لیا جاتا ہے۔ انصاف کے نطام کی فراہمی میں رکاوٹ ہے۔ عدالت نے ن لیگ سے کہا فارم 45 کے تحت اپنے کاغذات پیش کریں۔ وہ اے بی این […]

بھارتی ریاستوں میں مون سون کی بارش، آسام میں بجلی گرنےسے12افرادہلاک

آسام ( اے بی این نیوز      )بھارتی ریاستوں میں مون سون کی بارش نے تباہی مچا دی۔ بھارتی حکام کے مطابق ریاست آسام میں بجلی گرنےسے12افرادہلاک ہو گئے۔ آسام میں ایک ہفتے کےدوران بجلی گرنےکےواقعات میں ہلاکتیں20ہوگئیں۔ ادھر پاکستان میں ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بالائی اور وسطی پنجاب میں 10 سے 15 جولائی مون […]

راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحان کے سالانہ نتائج 2024کا اعلان کر دیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحان کے سالانہ نتائج 2024کا اعلان کر دیا، نتائج کے مطابق جنرل گروپ بوائز میں ہمایوں تاج 1049 نمبر حاصل کرکے پہلی،زوہیب عمران 1017 سکینڈ،جواد محمود ملک نے 1007لیکر تھرڈ پوزیشن حاصل کی۔ جنرل گروپ گرلز میں اقراء سلطان 1105نمبر کے ساتھ فرسٹ،لائبہ عروج 1103سکینڈ،نائمہ فاروقی […]

خیبرپختونخوا میں نفرت کی سیاست کا مقابلہ کریں گے،بلاول بھٹوزرداری

پشاور ( اے بی این نیوز      )بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ عوام کےمسائل کےبارے میں مجھے بریف کیاگیا۔ مختلف وفود کے ساتھ میری ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ پیپلزپارٹی مثبت سیاست کرنےپریقین ر کھتی ہے۔ پیپلزپارٹی گالم گلوچ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔ ہمیں غیرجمہوری روایت کوچھوڑ کرسیاست کرنی چاہیے۔ چاہتے ہیں نفرت کی سیاست کاخاتمہ کریں۔صوبے […]

جنرل (ر)باجوہ کے سسر نے گھر بلا کر دھمکی دی، خواجہ آصف کا اے بی این نیوز کے پروگرام ’’ سوال سے آگے ‘‘ میں انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وزیر دفاع خواجہ آصف نے اے بی این نیوز کے پروگرام ’’ سوال سے آگے ‘‘ میں میزبان علینہ شگری سےگفتگو کرتے ہو ئے انکشاف کیا کہ جنرل (ر)باجوہ کے سسر نے گھر بلا کر دھمکی دی۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ نواز شریف کے جنرل […]