اہم خبریں

حکومت یاد رکھے اسلام آباد میں جلسہ ہوگا ضرور ہوگا،عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہو ئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے ترنول جلسہ کی اجازت لی تھی۔ چیف کمشنر نے ترنول جلسہ کا اجازت نامہ منسوخ کردیا۔ حکومت یاد رکھے اسلام آباد میں جلسہ ہوگا ضرور ہوگا۔ سرگودھا پولیس نے اسلام […]

دو بڑوں کی اہم ملاقات، صدر مملکت آصف علی زرداری خود ہی پہنچ گئے

گجرات ( اے بی این نیوز   )صدر مملکت آصف علی زرداری کی ظہور الہٰی روڈ آمد۔ صدر مملکت چودھری شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، چودھری سالک بھی موجود ہیں۔ ظہور الہٰی روڈ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ۔ ملاقات کا مقصد چودھری شجاعت کی تیمارداری کرنا ہے۔ قبل ازیں صدر […]

شاہد خاقان عباسی کی جماعت کی رجسٹریشن سے پہلے اعتراض سامنے آگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)شاہد خاقان عباسی کی جماعت کی رجسٹریشن سے پہلے اعتراض سامنے آگیا ، ہم عوام پاکستان پارٹی کے نام پر الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعت نے اعتراض کردیا تفصیلات کے مطابق ہم عوام پاکستان پارٹی نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت کے نام ہر اعتراض کیا ہے، چیئرمین ہم […]

زراعت پرانکم ٹیکس لگاناپڑےگا، آئی ایم ایف کی شرط ہے،صدرمملکت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ زندگی میں ہرقسم کی آزمائشوں کوبرداشت کرناپڑتاہے۔ بینظیربھٹوکی ساری زندگی جدوجہدکرتےہوئےگزری۔ آج سوشل میڈیا کا دور ہے،لوگوں کے پاس طاقت ہے۔ عوام سوشل میڈیاکےذریعےمسائل کوسب کےسامنے رکھتےہیں۔ سوشل میڈیامیں بھی اب گروپنگ نظرآتی ہے۔ مجھ پرجتنی تنقیدہوتی ہےکسی اورپرنہیں ہوئی۔ میں […]

محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ دس دس دن اپ ڈیٹ ہی نہیں ہوتی،سینیٹر قرت العین مری کا ا نکشاف

کراچی( اے بی این نیوز   ) سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نےبتا یا کہ جون جولائی میں درجہ حرارت پہلے کی نسبت زیادہ رہا۔ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے ہر سال درجہ حرارت میں اضافہ ہورہا ہے۔ بحریہ عرب میں ہوا […]

سوشل میڈیا واقعہ کوایسےپیش کررہاہےجیسےہم قصوروارہیں، خاورمانیکا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )خاورمانیکا نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہمارے خلاف منفی مہم چلائی گئی۔ سوشل میڈیاپرمجھےاورمیری فیملی کوبرابھلاکہاگیا۔ بشریٰ بی بی اوربانی پی ٹی آئی نکاح کیس کےمجرم ہیں۔ سابق وزیراعظم اس معاملے پربھی قوم سےجھوٹ بول رہا ہے۔ کسی نےآج تک بانی پی ٹی آئی سےسوال نہیں کیا کہ […]

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ،کیپٹن شہید،2دہشت گردہلاک

شمالی وزیرستان( اے بی این نیوز        ) سیکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کاتبادلہہوا جس میں فائرنگ کےتبادلے میں2دہشت گردہلاک ہو گئے۔ دہشت گردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے کیپٹن اسامہ بن ارشد نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سیکیورٹی فورسز […]

بجلی کے بل بڑھنے کی وجہ سے عوام میں بے چینی ہے ،مریم نواز

لاہور( اے بی این نیوز        )وزیراعلی ٰپنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 11واں اجلاس انعقاد پذیر ہوا جس میں پہلی مرتبہ آٹے کے نرخ مقرر کرنے پر صوبائی کابینہ کا وزیراعلیٰ مریم نواز کو خراج تحسین پیش کیا۔ مریم نواز نے کہا کہ 500یونٹ تک خرچ کرنے والے 45لاکھ صارفین کیلئے سولر سسٹم لا […]

اڈیالہ جیل میں قید ملزم کو قتل کر دیا گیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز        )تھانہ صدربیرونی کے علاقہ میں ہو نے والے قتل ایک مقدمےمیں گرفتارملزم کو مبینہ طورپراڈیالہ جیل میں قتل کر دیا گیا۔ ملزم شاویز بھٹی کےجیل میں قتل کی تفتیش میں پیشرفت سامنے آئی ہے کہ شاویزبھٹی کی گزشتہ روزقتل کےمقدمےمیں ضمانت ہوئی تھی ۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے دوران یہ بات […]

مشکل وقت گزر گیا، پاکستان دیوالیہ ہو نے سے بچ گیا،وزیر اعظم

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز     ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل وقت گزر گیا۔ پاکستان دیوالیہ ہو نے سے بچ گیا۔ پچھلے دورے حکومت نے سیاست چمکانے کے لیے بڑی بڑی باتیں کی تھیں۔ وہ اسلام اباد میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے وزیراعظم شہباز شریف نے […]