بجلی کمپنیوں میں بل دینے والا دے رہا اور چوری کرنیوالے کو کوئی نہیں پکڑ رہا,چیئرمین نیپرا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی قیمت میں اضافے پر نیپرا میں سماعت ۔ بجلی صارفین ٹیرف میں اضافے کی سماعت میں نیپرا پر پھٹ پڑے۔ سی پی پی اے کے مطابق پاور سیکٹر میں اربوں روپے کی سالانہ کیپسٹی پیمنٹس کوئی انہونی بات نہیں ہے۔ چیئرمین نیپرا نے کہا کہ بجلی کمپنیوں میں بل […]
معیشت کی بہتری کیلئے کڑوے فیصلے کرناہونگے ۔ تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں, وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )معیشت کی بہتری کیلئے دن رات کام اورکڑوے فیصلے کرناہونگے ۔ تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں۔ معاشی اہداف کی بہتری کیلئے خود احتسابی کرنا ہوگی۔ کلچر بن چکا ہے مجھ پر ٹیکس نہ لگائیں اس پر لگالیں۔ اس طرح ملک نہیں چل سکتا۔ وزیراعظم شہبازشریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس […]
بغیر اجازت کے کسی عام شہری کی کال ٹیپنگ نہیں کی جا سکتی، اعتزازاحسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) معروف قانون دان اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ بغیر اجازت کے یہ کسی عام شہری کی کال ٹیپنگ نہیں کرسکتے۔ سیکیورٹی ادارے قانون کے دائرہ میں رہ کرکام کرسکتےہیں۔ بنیادی انسانی حقوق کاخیال رکھنابہت ضروری ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے ااگے میں گفتگو کر […]
ملک میں سیاست،آئین اوراخلاقیات کا جنازہ نکال دیاگیاہے، شوکت بسرا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رہنماتحریک انصاف شوکت بسرا نے کہا ہے کہ سیاست،آئین اوراخلاقیات کاملک میں جنازہ نکال دیاگیا۔ کٹھ پتلی حکومت کوعوام سےکوئی دلچسپی نہیں۔ یہ لوگ عوام کےنمائندےنہیں،حکم کےپابندہیں۔ قومی سلامتی کےمعاملے پرہم ریاست کےساتھ کھڑےہیں۔ بانی پی ٹی آئی سمیت مختلف رہنماؤں کی آڈیوزریکارڈکی گئی۔ یہ حکومت توسہولت کارہےججزکےمعاملہ میں کچھ […]
فون ریکارڈنگ کے حوالے سے جاری ہونے والا ایس آر او کوئی نیا قانون نہیں ہے، وزیر قانون

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی اجلاس میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی طرف سے اٹھائے گئے نکات پر جواب دیتے ہو ئے کہا کہ فون ریکارڈنگ کے حوالے سے جاری ہونے والا ایس آر او کوئی نیا قانون نہیں ہے۔ یہ قانون 1996ءسے لاگو ہے۔ […]
قومی اسمبلی میں 7 نئے بل پیش کر دیئے گئے،متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی میں 7 نئے بل پیش کر دیئے گئے جنہیں مزید غور کے لئے متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کردیا گیا،ایوان نے پاکستان نفسیات کونسل کے قیام کا بل اور مسیحی شادی (ترمیمی)بل 2024 منظور کرلئے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نئے پیش کئے گئے بلوں میں بچوں کی شادی […]
بے تحاشہ مہنگائی سے متوسط طبقے کی زندگی مشکل ہوگئی ہے ،حافظ نعیم الرحمان

بونیر( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بے تحاشہ مہنگائی سے متوسط طبقے کی زندگی مشکل ہوگئی۔ پی ٹی آئی خوشنما نعروں سے عوام کو دھوکہ نہ دیں۔ ہم امن چاہتے ہیں ہمیں مزید جنگوں میں نہ جھونکاجائے۔ پختون قوم مزید آپریشنز کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ ملٹری آپریشن […]
وزیراعظم کا اڑھائی کروڑ بجلی گھریلو صارفین کیلئے 50 ارب روپے کے ریلیف کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 200 یونٹس تک ماہانہ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کیلئے 50 ارب روپے کے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے فیصلے سے اڑھائی کروڑ گھریلو صارفین کو جولائی، اگست اور ستمبر میں چار روپے سے سات روپے فی یونٹ […]
عمران خان کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج ،تھانہ کھنہ میں درج مقدمے میں شاہ محمود قریشی بری

لاہور ( اے بی این نیوز ) لاہور انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 3 مقدمات ضمانت خارج کر دی ۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر عدالت پیش ہوے عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیاتھا عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 3مقدمات میں […]
ماہانہ200یونٹ والےصارفین3 ماہ کیلئے ٹیرف میں اضافےسےمستثنٰی ہوں گے، کابینہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت کاماہانہ200 یونٹ تک کیلئے بجلی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا معاملہ۔ وفاقی حکومت نےماہانہ200 یونٹ تک والےصارفین کوریلیف کا فیصلہ نیپراکو بھجوادیا،ذرائع کے مطابق کابینہ کا فیصلہ ہے کہ ماہانہ200یونٹ والےصارفین3 ماہ کیلئے ٹیرف میں اضافےسےمستثنٰی ہوں گے۔ اطلاق200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈصارفین کیلئے […]