متوسط طبقے کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے، نواز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ملاقات۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں حکومتی فلاحی اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔ قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے کہا کہ متوسط طبقے کو بجلی […]
اینکر عائشہ جہانزیب پر تشدد،مریم نواز نے نوٹس لے لیا،آئی جی سے رپورٹ طلب

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے اینکر عائشہ جہانزیب پر شوہر کی جانب سے تشدد کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انسپکٹر جنرل سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی اینکر عائشہ جہانزیب کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت۔ مریم نواز نے کہا کہ خواتین […]
پرویز خٹک نے عدالت کے سامنے جھوٹ بولا،جہاں عمران خان کو رکھا گیا وہاں سزائے موت کےقیدیوں کو رکھا جاتا ہے، اظہر صدیق

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) ایڈوکیٹ اظہر صدیق نے کہا کہ پرویز خٹک نے عدالت کے سامنے جھوٹ بولا ۔ کہتا رہا ہے کہ تفتیشی نے جو بتایا ٹھیک بتایا۔ پرویز خٹک خدا کا خوف کرو کیوں جھوٹ بولتے ہو۔ بانی پی ٹی آئی نے جسٹس قاضی فائز عیسی پر پھر عدم اعتماد کر دیا […]
190 ملین پاونڈ ریفرنس سماعت،شہزاد اکبر نے بتایا پکڑی گئی رقم پاکستان کو واپس کی جائے گی،پرویز خٹک

راولپنڈی( اے بی این نیوز )190 ملین پاونڈ ریفرنس سماعت ہو ئی جس میں سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا عدالت کے روبرو بیان ریکارڈ کیا گیا۔ نیب نے مئی 2023میں مجھ سے 190ملین پاونڈ کے حوالے سے بیان لیا۔ سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے کابینہ کو بتایا تھا کہ پاکستانی سے غیر قانونی طور […]
عمران خان کے خلاف 1400 سال میں پہلی بار نکاح پر سزا ہوئی،علی محمد خان

راولپنڈی (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے وکلاء کو ہدایات کی کہ کارکنان کی سماعت پر حاضری یقینی بنائیں ۔ آج پرویز خٹک بانی پی ٹی آئی گواہی دینے آئے اس پر بہت افسوس ہوا ۔ پرویز خٹک کو بانی پی ٹی آئی […]
پرویز خٹک بیان ریکارڈ کرانے پیش ہو ئےتو ان کے اعصاب ساتھ نہیں دے رہےتھے،شاندانہ گلزار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایک احمقانہ کیس پانی پی ٹی ائی پر چلایا جارہا ہے۔ ایسا کیس جس کے 13 ارب 94 کروڑ بھی خزانے میں موجود اور حکومت سود بھی کھا رہی ہے۔ جو پیسہ سپریم کورٹ میں پڑا ہے اس کی ٹیم ری ٹیسٹ نیشنل کرائم ایجنسی نے ملک ریاض کے ساتھ […]
مشکل فیصلے وہ کرتا ہے جس کے پیچھے عوام کھڑی ہو، پاکستان کو بچانا ہے تو شفاف الیکشن کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،عمران خان

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بچانا ہے تو شفاف الیکشن کے علاؤہ کوئی راستہ نہیں۔ 2021 میں ملک کا قرضہ 2.8 ٹریلین تھا۔ چار سال میں ملک کے قرضے 8 سے 9 ٹریلین تک پہنچ گئے۔ جس غریب کا 2 ہزار بل آتا تھا اب اسکا 10 ہزار […]
فلور ملز ایسوسی ایشن نے آج سے راولپنڈی میں ہڑتال کا اعلان کر دیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )فلور ملز ایسوسی ایشن نے آج سے راولپنڈی میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔ فلور ملز مالکان نے آج گندم کی واشنگ روک دی ۔ گندم کی واشنگ روکنے سے شہر میں آٹے کی سپلائی نہیں ہو سکے گی ۔ فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ کل سے […]
ہمیں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اور قاضی فائز عیسیٰ سے انصاف نہیں ملے گا،رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہمیں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اور قاضی فائز عیسیٰ سے انصاف نہیں ملے گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ کر اپنے کیسز سے الگ ہونے کا کہا۔ 5ججوں نے قاضی فائز عیسیٰ سے کہا ہے […]
موجودہ حکومت قانون سازی کو بلڈوز کررہی ہے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت قانون سازی کو بلڈوز کررہی ہے۔ ایک دن میں قوانین پاس کئے جارہے ہیں۔ جب اپوزیشن پوائنٹ آف آرڈر لاتے ہیں تو بات نہیں کرنے دی جاتا۔ وہ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں […]