اہم خبریں

بچوں کوآج27ہزاربائیکس دینےجارہےہیں، جلدلیپ ٹاپ سکیم لے کر آئیں گے،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز       )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ4ماہ ے کے اندر آپ سے کیا گیا وعدہ پورا کیا گیا ہے۔ تقریب میں شرکت کرکےمجھےخوشی محسوس ہو رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ طلبامیں ای بائیکس کی چابیاں تقسیم کیں۔ ہم بچوں کوآج27ہزاربائیکس دینےجارہےہیں۔ بائیکس کی بہت ڈیمانڈتھی طالب […]

عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات ختم ،میڈیا سے گفتگو کئے بغیر روانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی سے ملاقات ختم ،میڈیا سے گفتگو کئے بغیر روانہ راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات ختم ہو گئی۔ پی ٹی آئی رہنما میڈیا سے بات کیے بغیر واپس روانہ ہع گئے۔ پی ٹی آئی […]

عمران خان کیخلاف سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا عدالت میں دیا گیابیان سامنے آ گیا

کراچی ( اے بی این نیوز       )عمران خان کیخلاف سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا عدالت میں دیا گیابیان سامنے آ گیا2019میں کابینہ میں مشیر احتساب شہزاد اکبر نے بریفنگ دی۔ شہزاد اکبر نے کابینہ کو آگاہ کیا،برطانوی اور پاکستانی حکومت کے درمیان معاہدہ ہوا ،پرویز خٹک معاہدے میں برطانیہ میں پکڑی گئی غیر قانونی رقم کو […]

بجلی کے بل،مہنگائی،ٹیکسوں کی بھرمار،جماعت اسلامی نے 26 جولائی کو دھرنے کا اعلا ن کر دیا

کراچی ( اے بی این نیوز       )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں نے جو صورتحال پیدا کر دی وہ لمحہ فکریہ ہے۔ آنے والے دنوں معاشی حالات بدترین ہو گی۔ انہوں نے کمرشل یونٹ پر 8 روپے بجلی فی یونٹ بڑھا دی ہے۔ اب بتائیں کہ ملک کیسے ترقی کرے […]

نان فائلرز کو سزائیں دینے کا عمل شروع، ٹیکس ٹو جی ڈی پی 13فیصد تک لے جانا ہو گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیر خزانہمحمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 9یا10فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی سے کام نہیں چلے گا۔ ہمیں ٹیکس ٹو جی ڈی پی 13فیصد تک لے کر جانی ہے۔ ٹیکس کا دائرہ بڑھانے کیلئے پیشرفت شروع کر دی ہے۔ نان فائلرز کو سزائیں دینے کا عمل بھی شروع […]

ن لیگ سے حکومت نہیں چل رہی ،ہم حکومت بنانا بھی جانتے ہیں گرانا بھی،زرداری

لاہور ( اے بی این نیوز   )صدر مملکت آصف زرداری کی زیر صدارت پی پی رہنمائوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پی پی کے راہنمائوں نے ن لیگ کی حکومت کے حوالے سے شکایات کے انبار لگا دیئے رہنمائوں نے صدر مملکت سے پارٹی کا رکنوں کے کام نہ ہونے کی شکایت کی۔ پی پی رہنمائوں […]

انتخابی نشان والا فیصلہ سب کے سامنے ہے، ہم نے کسی جج کیخلاف کوئی اعتراض نہیں اٹھایا، انتظار حسین پنجوتھہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فوکل پرسن عمران خان ایڈوکیٹ انتظار حسین پنجوتھہ نے کہا ہے کہ موجودہ فیصلوں میں آمریت اور جمہوریت دونوں نظر نہیں آتی۔ انتخابی نشان والا فیصلہ سب کے سامنے ہے۔ ہم نے کسی جج کیخلاف کوئی اعتراض نہیں اٹھایا۔ کئی بار چیف جسٹس اسلام ہائیکورٹ کے خلاف عدم اعتمادکا اظہار […]

عمران خان کو نکالنا بہت مہنگا پڑا،وہ ایک صوفی، توکل والا اور اللہ پر بھروسہ کرنے والا شخص ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو نکالنا بہت مہنگا پڑا ۔ ہماری اسٹیبلشمنٹ سے کبھی بھی کوئی لڑائی نہیں ہوئی ۔ عمران خان ایک صوفی توکل والا اور اللہ پر بھروسہ کرنے والا شخص ہے اس کی ضرورتیں بہت محدود ہیں وہ بنی […]

گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 25 فیصد کا اضافے کا نو ٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 25 فیصد کا اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ17 سے 22 تک کے ملازمین کےلیے 20 فیصد کا اضافہ کیا گیا۔ ریٹائرڈ ملازمین کی پنش میں 15 فیصد کا اضافہکیا گیا۔ جبکہ تنخواہوں میں […]

پشاور ،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک،4 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز    ) پشاور کے علاقے حسن خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں دہشتگرد کمانڈر عبدالرحیم سمیت 3دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ مارے گئے دہشتگرد کمانڈر کے سر کی قیمت 60لاکھ مقرر تھی۔ ہلاک کمانڈر عبدالرحیم قانون نافذ کرنےوالے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔ فائرنگ کے تبادلے میں […]