قوم تباہ وبرباد ہوگئی کسی کوملک کی فکرنہیں،سینیٹرعباس آفریدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وفاقی وزیرسینیٹرعباس آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں سب سےبڑا بحران سیاسی قیادت کاہے۔ مہنگائی کی کسی کوفکرنہیں ہر کارکن اپنی جماعت کےساتھ کھڑاہے۔ مہنگائی کےباعث قوم مشکل سےدوچارہے،عوامی مسائل کی کسی کی فکرنہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے […]
آذربائیجان اورپاکستان کےدرمیان معاہدوں اورایم اویوز پردستخط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آذربائیجان اورپاکستان کےدرمیان معاہدوں اورایم اویوزپردستخط کی تقریب منعقد ہو ئی۔ پاکستان اورآذربائیجان کےدرمیان قونصلرامورسےمتعلق مفاہمتی یادداشت پردستخط کئے۔ پاکستان اورآذربائیجان کےدرمیان مختلف شعبوں میں تعاون کےمعاہدوں پردستخط۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اورآذربائیجان کےنائب وزیرخارجہ نےمعاہدےپردستخط کیے۔ قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے ملاقات […]
گھریلو صارفین کیلئے زیادہ سے زیادہ فی یونٹ ٹیرف 48.84 روپے ہو گا، نیپرا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی صارفین کےلیےبنیادی ٹیرف میں اضافہ۔ نیپرانےحکومتی درخواست پرفیصلہ جاری کردیا۔ ماہانہ200یونٹ تک والے صارفین کو 3 ماہ کیلئے اضافے سے مستثنٰی قرار دیدیا گیا۔ گھریلو صارفین کیلئےبجلی کا بنیادی ٹیرف فی یونٹ 7روپے 12 پیسے تک بڑھے گا۔ نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کیلئے یکساں ٹیرف پر فیصلہ […]
شاہین شاہ آفریدی اور کوچ میں تلخ کلامی کی اندرونی کہانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شاہین شاہ آفریدی اور کوچ میں تلخ کلامی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ گیری کرسٹن کی رپورٹ میں شاہین شاہ آفریدی کے حوالے سے کوئی منفی بات نہیں،ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن دورہ آئرلینڈ میں ٹیم کے ہمراہ نہیں تھے۔ گیری کرسٹن نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ایک میچ […]
پاکستان فلورملزایسوسی ایشن کی ود ہولڈنگ ٹیکس کےخلاف ہڑتال ،آٹے کی ترسیل بند

کراچی ( اے بی این نیوز ) پاکستان فلورملزایسوسی ایشن کی ود ہولڈنگ ٹیکس کےخلاف ہڑتال ۔ ہڑتال کے باعث فلورملزسے آٹے کی ترسیل بھی بند فلورملزایسوسی ایشن کے مطابق مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رہے گی۔ صدر فلو ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہفلورملز انڈسٹری پرناجائزٹیکس نافذ کیاگیا۔ ہم پرٹیکس کامزیدبوجھ ڈالاگیا۔ مطالبات پرپورے پاکستان […]
آذربائیجان کےصدرکی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آذربائیجان کےصدرالہام علیوف کی وزیراعظم ہاؤس آمد۔ وزیراعظم شہبازشریف نے معززمہمان کااستقبال کیا۔ آذربائیجان کےصدرالہام علیوف کےاعزازمیں گارڈ آف آنرکی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آذربائیجان کےصدرالہام علیوف کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔ مسلح افواج کےچاق وچوبنددستےکی معززمہمان کوسلامی دی۔ تقریب میں دونوں ممالک کےقومی ترانےبجائےگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےاپنی کابینہ کامعززمہمان سےتعارف […]
شہبازحکومت میں عوام مہنگی ترین بجلی خرید نےپر مجبور،فی یونٹ کی قیمت جانئے،ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شہبازحکومت میں بجلی کا اوسط فی یونٹ بجلی ٹیرف 42.59 روپے پرپہنچنےکا انکشاف ۔ موجودہ حکومت کے پہلے ماہ،مارچ 2024 میں شہری سب سے مہنگی بجلی خریدنے پرمجبور ر ہیں۔ مالی سال2024کےدوران ملک کے اوسط فی یونٹ بجلی ٹیرف کی تفصیلات سے نیپراکو آگاہ کردیا گیا۔ پاور ڈویژن دستاویز کے […]
پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کا 5 اگست کو تاریخی احتجاج کرنے پر اتفاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے خصوصی پارلیمانی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی جانب سے 5 اگست کو تاریخی احتجاج کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ پانچ اگست کو بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی نظر بندی کا […]
موٹر سائیکل شوقین کیلئے خوشخبری،سوزوکی کمپنی کا GR 150 کے حوالے سے بڑا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اگر آپ موٹر سائیکل خریدنا چاہتے ہیں تو جلدی کریں، سوزوکی نے بڑی پیشکش کر دی ہے۔سوزوکی کو 24 ماہ کی آسان اقساط پر GR 150 کا اعلان کر دیا ہے۔ موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے سوزوکی نے اپنی مشہور موٹرسائیکل ‘GR 150’ بغیر سود کے […]