آج کےفیصلےکےبعدحق اورسچ کی فتح ہوئی، عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے کہ آج کےفیصلےکےبعدحق اورسچ کی فتح ہوئی۔ پی ٹی آئی کودیوارسےلگانےکی کوشش کی گئی۔ ذاتی مفادات کیلئےملک وقوم کونقصان پہنچایاگیا۔ ہمارے کارکنوں کوبدترین تشددکانشانہ بنایاگیا۔ آئین توڑنےوالوں پرآرٹیکل6لگاناچاہیے۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا […]
عمران خان کے نام سے جڑے لوگوں کو اعتماد ملا، جمہوریت مضبوط ہوئی، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کے نام سے جڑے لوگوں کو اعتماد ملا ہے۔ فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہے جمہوریت مضبوط ہوئی۔ سازش کے تحت پی ٹی آئی کوانتخابی نشان سے محروم کردیاگیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے تمام ارکان پارٹی […]
ایسے فیصلوں کے نتائج انتہائی افسوسناک اور ملک و قوم کیخلاف ہوتے ہیں،راناثنااللہ

لاہور ( اے بی این نیوز ) ن لیگ کے راہنما راناثنااللہ نے کہا ہے کہ انصاف ہوتاہوانظربھی آناچاہیے۔ عام آدمی کوبھی عدالتی فیصلے سمجھ آنےچاہئیں۔ سنی اتحاد کونسل نے دعویٰ کیاتھا ہمیں مخصوص نشستیں دی جائیں۔ عام آدمی کو ان فیصلوں سے تحفظ کا احساس ہو کہ عدالتیں انصاف کررہی ہیں۔ ایسے فیصلے جو سمجھ سے […]
سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، پی ٹی آئی کی جیت، مخصوص نشستوں کیلئے اہل، عمران خان نے شکرانے کے نفل ادا کئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف مخصوص نشستوں کیلئے اہل قرار۔ خواتین اور غیر مسلموں کی نشستیں بھی پی ٹی آئی کو ملیں گی۔ سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ۔ الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار۔ 13رکنی لارجر بینچ نے 8 پانچ کی اکثریت سے فیصلہ سنایا۔ فیصلہ منصورعلی شاہ نے لکھا […]
شیر افضل مروت کی رکنیت کا معاملہ،گو مگو کا شکار، بیرسٹر گوہر لاعلم نکلے

اسلام آباد( اے بی این نیوز )عمران خان نے مبینہ طور پر شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ شیر افضل مروت کے بیانات کے بعد پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔ شیر افضل مروت کی جانب سے شوکاز نوٹس کا جواب دیا گیا تھا .عمران خان نے رہنماؤں کو […]
امریکی نژاد، ، سابق عالمی چیمپئن، ایم ایم اے فائٹر نے اسلام قبول کر لیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )معروف ایم ایم اے فائٹر نے اسلام قبول کر لیا۔53 سالہ ایتھلیٹ نے ماسکو میں اسلامی مرکز میں عالم کی رہنمائی سے شہادت کا اعلان کیا۔ جیفری ولیم مونسن، ایک امریکی نژاد روسی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر اور سابق عالمی چیمپئن، باکسر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔53 سالہ […]
عاشورہ کے بعد بھوک ہڑتال کا اعلان کروں گا، ملک بھر میں بھوک ہڑتالی کیمپس لگائے جائیں گے،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عاشورہ کے بعد بھوک ہڑتال پر جانے کا اعلان کروں گا، عمران خان نے احتجاج کی حکمت عملی طے کر لی۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ عمران خان نے پارٹی کو متحد رہنے اور احتجاج کیلئے تیار رہنے کی ہدایات جاری […]
تحریک انصاف کی نشستیں کسی دوسری جماعت کونہیں دی جاسکتیں،لطیف کھوسہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سینئرنائب صدر پی ٹی آئی لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ کل کافیصلہ تاریخ سازہوگا۔ ججز نے کہا کہ ووٹ تحریک انصاف کو پڑا تھا۔ الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کےفیصلے کی غلط تشریح کی۔ ہمارے کارکنوں کوانتخابی نشان سےمحروم کرکےآزادڈکلیئر کردیاگیا۔ اس طرح کافیصلہ ضیاالحق نےپیپلزپارٹی کیخلاف بھی کرایاتھا۔ ہمیں کہا […]
عمران خان کی عوام پاکستان پارٹی لانچ کرنے پر شاہد خاقان عباسی کو مبارکباد

اسلام آباد( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ عمران خان نے عوام پاکستان پارٹی لانچ کرنے پر شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو مبارکباد دی ہے۔ اور عمران خان نے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔ اھر دوسری جانب […]
دامن کوہ کے قریب ٹریفک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد زخمی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )دامن کوہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے پانچ افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ یہ فیملی گجرات سے آئی ہو ئی تھی جس کےتمام افراد حادثے کا شکار ہو گئے،زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا […]