اہم خبریں

گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 25 فیصد کا اضافے کا نو ٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 25 فیصد کا اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق

گریڈ17 سے 22 تک کے ملازمین کےلیے 20 فیصد کا اضافہ کیا گیا۔ ریٹائرڈ ملازمین کی پنش میں 15 فیصد کا اضافہکیا گیا۔ جبکہ تنخواہوں میں اضافہ کا اطلاق یکم جولائی سےکردیا گیا۔


مزید پڑھیں :پشاور ،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک،4 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا

متعلقہ خبریں