شاہ محمود قریشی کو لاہور سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو لاہور سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا شاہ محمود قریشی کو علی الصبح اڈیالہ سے لاہور منتقل کیا گیا تھا ۔ شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشتگردی عدالت پیش کیا گیا تھا ۔ سابق وزیر خارجہ کو […]
نجی ایئرلائن کی پرواز تا خیر کا شکار،جہاز میں گرمی اور حبس، مسافر بے حال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز PF 124 تاخیر کا شکار ہو گئی۔ مسافر طیارے کی انتظامیہ کی جانب سے جہاز میں فنی خرابی کا اعلان کر دیا گیا۔ مسافر ڈیڑھ گھنٹہ سے زائد جہاز میں ہی بدستور موجود ہیں۔ جہاز میں گرمی اور حبس سے […]
چودھری پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا عمل غیر قانونی ہے، فیصلہ جاری

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے پرویزالہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول سے نکالنے کی درخواست کا تحریر فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے جاری کیا ہے۔ چودھری پرویز الہٰی عمرے پر جانا چاہتے ہیں مگران کا نام پی سی ایل میں شامل ہے۔ اسلام آباد […]
آسان اقساط پر سولر پینل کیسے حاصل کریں؟ مریم نواز کا بجلی یونٹ میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلی مریم نوازنےپنجاب کے عوام کے لیے بڑا ریلیف کا اعلان کر دیا۔ 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کے منصوبے کی اصولی منظوری دیدی گئی۔ عوام کو سولر پینلز کی فراہمی کے روشن گھرانہ پروگرام کی منظوری کیلئے کابینہ اجلاس کل طلب کر لیا […]
مون سون بارشوں کی پیشگوئی،10سے15جولائی اسلام آباد،راولپنڈی،مری،گلیات میں بارش کاامکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔ پیشگوئی کے مطابق 8اور9جولائی کوسندھ اوربلوچستان کےمشرق علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ 10سے15جولائی کوبالائی اوروسطی علاقوں میں مون سون بارشیں متوقع ہیں۔ 10جولائی سےبحیرہ عرب سےمون سون ہوائیں ملک میں داخل ہونےکاامکان ہے۔ 10سے16جولائی کشمیرمیں تیزہواؤں […]
محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی ڈرون فوٹیج پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیرداخلہ کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں محرم الحرام سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام صوبوں اور اسلام آباد میں سیکیورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا۔ محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی ڈرون فوٹیج پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔ انٹرنیٹ کی بندش کا فیصلہ […]
عمران خان کے تحفظات درست ، لوگوں کو ان سے ملاقات نہیں کرنے دی جارہی، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )وزیر اعلی کے پی کی عمران خان سے ملاقات ختم ہو گئی۔ علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے ۔ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی،سوا گھنٹہ جاری رہی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال،پارٹی و صوبہ کے امور پر بات چیت کی گئی ۔ ملاقات […]
کینیاہا ئیکورٹ ،صحافی ارشد شریف کی فیملی کو دو کروڑ17لاکھ ہرجانہ دینےاورگولی چلانے والے پولیس افسر کےخلاف فوجداری کارروائی کا حکم

کینیا ( اے بی این نیوز )کینیا کی ہائیکورٹ کا پاکستانی صحافی ارشد شریف کی فیملی کو دو کروڑ17لاکھ ہرجانہ دینے کا حکم دے دیا۔ کینیا کی ہائیکورٹ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ درخواست میں جن حکومتی اداروں کا نام لیاگیا وہ اپنی […]
وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان کےکسانوں کیلئے تاریخی پیکیج کا اجراء

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان کےکسانوں کیلئے تاریخی پیکیج کا اجراء۔ وزیراعظم نے اعلان کیا کہ بلوچستان میں 28ہزار بجلی پر چلنے والے ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیاجارہا ہے۔ منصوبے پر 55ارب کی لاگت آئے گی جس کا 70فیصد وفاق،30فیصد بلوچستان حکومت ادا کرے گی۔ ہدف کو تکمیل […]
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا معاملہ، لاہور ہائی کورٹ کی فریق بننے کی استدعا منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے معاملے پر دائر نظرثانی درخواستوں پر سماعت۔ سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا حکم نامہ لکھوا دیا۔ حکمنامہ میں کہا گیا کہ لاہور ہائی کورٹ کی فریق بننے کی استدعا منظور کی جاتی ہے۔ فیصل صدیقی نے بتایا کہ وہ براہ راست […]