محرم الحرام کا مہینہ صبر، برداشت اور اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کا درس دیتا ہے،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسلامی سال نو کے آغاز پر پیغام میں کہا ہے کہ محرم الحرام کا مہینہ ہم صبر، برداشت اور اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کا درس دیتا ہے۔ اتحاد بین المسلمین کے ذریعے مسلم اُمہ کو درپیش چیلنجوں سے نکالا جا […]
آج موسم کے اعتبار سےملک کا کون سا شہر گرم ترین رہا،آنے والے دنوں کے حوالے سے بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ملک بھر کے مختلف شہروں میں بارش کی وجہ سے موسم میں تبدیلی آئی ہے۔ تاہم آج ملک کا گرم ترین شہر کونسا رہا؟ اور کس شہر کا درجہ حرارت کتنا رہا۔ ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک میں سب سے زیادہ گرم ترین درجہ حرارت بلوچستان […]
کراچی،نامعلوم افرادکی فائرنگ،ڈی ایس پی شہید

کراچی ( اے بی این نیوز ) کریم آباد میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سےڈی ایس پی علی رضا شہید ہو گئے۔ واقعہ میں ڈی ایس پی کا گن مین بھی زخمی ہوا. پولیس کے مطابق ڈی ایس پی علی رضا کو نامعلوم مسلح افراد نے نشانہ بنایا۔ نیز ڈی ایس پی علی رضاپرحملہ،وزیرداخلہ محسن نقوی […]
پنجاب میں مفت سولر سکیم،کیا آپ اس کے اہل ہیں،جانئے خبر کی تفصیلات میں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کرے گی۔ پنجاب حکومت نے صوبے میں 50,000 گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کے منصوبے کی نقاب کشائی کی ہے۔ یہ اقدام، جس کا مقصد کم استعمال کرنے والے گھرانوں کے لیے بجلی کی لاگت کو کم کرنا […]
فارم47کی حکومت کوعوام سےکوئی سروکارنہیں،بیرسٹرتیمورملک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی بیرسٹرتیمورملک نے کہا ہے کہ فارم47کی حکومت کوعوام سےکوئی سروکارنہیں۔ ہمارے رہنماؤں کوالیکشن میں دھاندلی کرکےہرایاگیا۔ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے انہیں کوئی فکرنہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام مقدمہ عوام کا میں گفتگو کر رہے تھے۔ عدلیہ کوآئین وقانون کےمطابق فیصلےکرنےچاہئیں۔ملک […]
اقتدار میں بیٹھی سیاسی جماعتوں کو عوا م کی فکر نہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر ہمارا ملک کامیاب نہیں ہوسکا تو ہم سب کی ناکامی ہے۔ تمام بڑی جماعتیں اقتدار میں رہ چکی ہیں،اب بھی ہیں۔ اقتدار میں بیٹھی سیاسی جماعتوں کو عوا م کی فکر نہیں۔ پاکستان کو سب سے پہلے سیاسی […]
بجلی کے کتنے یونٹ جلانے والے کو کتنا بل ادا کرنا پڑے گا،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستانیوں کو اب بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اضافی بوجھ کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں نمایاں اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت بنیادی نرخوں میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اور فیول چارجز میں […]
بجٹ کےاثرات،ریلیف کے منتظر عوام مزید مہنگائی کے شکنجے میں پھنس گئے

اسلام آباد (رضوان عباسی )بجٹ کےاثرات، ریلیف کے منتظر عوام پر مزید مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا گیا ، نئےمالی سال کے پہلے ہی ہفتے سمینٹ کی قیمتوں کو پرلگ گئے، صرف ایک ہفتے میں سمینٹ کی50 کلو بوری207 روپے تک مہنگی،حکومتی دستاویز کے مطابق سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، وفاقی […]
اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کے گھر پرپولیس کا ریڈ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کے گھر پرپولیس کا ریڈ ۔ اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فارم 47 کی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے۔ وارنٹ سرگودھا پولیس نے جاری کیے ہو ئے ہیں۔ کسی بھی پارلیمنٹیرین کو گرفتار کرنے سے پہلے سپیکر آگاہ کرنا ہوتا ہے۔ […]
پاکستان ریلوے کا 22 مسافر ٹرینوں کو آ ئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان ریلوے کا 22 مسافر ٹرینوں کو اووٹ سورس کرنے کا فیصلہ22 مسافر ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جائی گی،اے کٹیکری ٹرین کی سیکورٹی پانچ ملین جبکہ بی کٹیکری کی سیکورٹی دو ملین مقرر کی گئی۔ پاکستان ریلوے کا 22 مسافر ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ۔ان22 مسافر […]