پاکستان جغرافیائی اعتبارسےخطےمیں کلیدی اہمیت کاحامل ہے،وزیراعظم

کراچی ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کی کراچی پورٹ ٹرسٹ آمد۔ بندرگاہوں،نیشنل فلیگ کیرئیرپاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن پرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان جغرافیائی اعتبارسےخطےمیں کلیدی اہمیت کاحامل ہے۔ قازقستان میں روسی صدر،وسط ایشیائی ممالک کےرہنماؤں سےملاقات ہوئی۔ پاکستان وسط ایشیائی ریاستوں کیلئے سمندری تجارت کاموزوں راستہ فراہم کرتاہے۔ وسط ایشیائی ریاستوں […]
عوام بجلی کے مزیدجھٹکوں کیلئے تیار رہے، عا لمی ما لیا تی ادارے کا بجلی کی قیمتوں پر نظر ثانی سے انکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کے نئے پر وگرام سے پہلے عوام کو بجلی کے جھٹکے، عا لمی ما لیا تی ادارے کا بجلی کی قیمتوں پر نظر ثانی سے انکار ، ٹیرف کے ساتھ بجلی پر سیلز ٹیکس کے نفاذ کا بھی مطالبہ ،رواں سال گھریلو صارفین کا بنیادی ٹیرف 69 […]
آزاد کشمیر، بجلی فی یونٹ 3 روپے، پاکستان میں 48 روپے فی یونٹ سے زائد قیمت

مظفر آباد ( اے بی این نیوز ) آزاد کشمیر کابینہ نے بجلی کے بلوں کے ریٹس میں کمی کرنے کی منظوری دے دی. آئندہ بل نئے ریٹس 3 روپے فی یونٹس کے حساب سے آئیں گے بقایا جات 12قسطوں کے ساتھ مساوی اقساط میں وصول کیے جائیں گے،نوٹیفکیشن جاری۔ واضح رہے کہ پاکستان میں گھریلو صارفین […]
بجلی کے بلوں نے عوام کو پریشان حال کردیا ہے،حافظ نعیم

ملتان ( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ بجلی کے بلو ں نے عوام کو پریشان حال کردیا ہے۔ بجلی کے بلوں نے عوام کو پریشان حال کردیا ہے۔ حکومت کو عوام کا احساس نہیں ہے۔ 12جولائی کو اسلام آباد تاریخی جلسہ ہوگا۔ لوگ اپنے چیزیں بیجنے پر مجبور […]
پاکستانی ٹیم باصلاحیت ہے، پرفارمنس میں تسلسل لانا ہوگا،کوچ قومی ٹیم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کوچ قومی ٹیم جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم باصلاحیت ہے۔ میرے لئے یہاں آنا بہترین تجربہ ہے۔ پاکستان کی کوچنگ کے لئے بے تاب ہوں۔ پاکستانی ٹیم باصلاحیت ہے لیکن پرفارمنس میں تسلسل لانا ہوگا آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم نے اچھی کارکردگی دکھائی تھی۔گزشتہ ہوم سیزن میں […]
وزیرداخلہ کا بجلی کی اووربلنگ پر عملے کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرداخلہ محسن نقوی کا بجلی کی اووربلنگ پر عملے کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم، ایف آئی اے کے تمام ڈائریکٹرز کو احکامات جاری ، 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا ازالہ کرنے کی ہدایت، پروٹیکٹڈ صارفین کو جان بوجھ کر نان پروٹیکٹڈ کیٹگری میں […]
بجلی بلوں میں زائد یونٹس شامل کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں میں زائد یونٹس شامل کرنے والے افسران اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی ۔ بجلی کے شعبے میں اصلاحات اور شمسی توانائی کے حصول کے لیے اعلیٰ سطح اجلاس میں شہباز شریف نے کہا کہ پروٹیکٹڈ صارفین کے بلوں میں اضافی یونٹس شامل کرکے انہیں […]
بلوچستان میں کالجز کےلیے موسم گرما کی مختصر تعطیلات کا اعلان

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان میں سرد علاقوں کے کالجز کےلیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ بلوچستان میں سرد علاقوں کے کالجز کےلیے موسم گرما کی تعطیلات کی جارہی ہیں. اعلامئے کے مطابق بلوچستان کے سرد علاقوں کے […]
بطورسیکرٹری جنرل کام جاری رکھیں، عمران خان کی عمر ایوب کو ہدایت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مطابق عمران خان نے عمر ایوب کو پارٹی سیکریٹری جنرل کے طور کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔ تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید بانی چیئرمین عمران خان نے عمر ایوب کا پارٹی سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ قبول نہیں […]
صرف ایک ویزا پر دنیا کے 5 خوبصورت ترین ممالک کی سیر ممکن

ہرارے(نیوزڈسک)براعظم افریقہ کے جنوب میں واقع ممالک انگولا، بوٹسوانا، نمیبیا، زیمبیا اور زمبابوے کے حکام نے اصولی طور پر ”یونی ویزا“ نامی ایک خصوصی ویزے کے استعمال کو وسعت دینے پر اتفاق کرلیا ہے، جس کے بعد سیاح صرف ایک ویزا میں ان پانچ ممالک کی سیر کرسکیں گے۔ ’’کاوانگو-زمبیزی یا کازا‘‘ کہلانے والے یہ […]