اہم خبریں

کچے میں آپریشن، بھیوگینگ کا سرغنہ ہلاک

کندھ کوٹ (نیوزڈیسک)کندھ کوٹ کے کچے میں پولیس اور رینجرز کے آپریشن میں بھیوگینگ کا سرغنہ امداد عرف امدو مارا گیا۔ ڈاکوؤں کے 10 سے زائد ٹھکانوں کوآگ لگادی گئی اور 15 مشتبہ افراد حراست میں لیا گیا، ڈاکوؤں کے مورچوں کوڈرون کیمروں کی مدد سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سینیئر سپرنڈنڈنٹ آف پولیس […]

آئس کریم کے اہم فوائدکیاہیں؟ ماہرین غذائیت نے بتادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ آئس کریم میں صحت سے متعلق کچھ حیرت انگیز فوائد ہوتے ہیں، خاص طور پر جب اس کا موازنہ دیگر غذائیت سے خالی میٹھوں سے کیا جائے۔ دو تہائی کپ ڈیری آئس کریم کیلشیم کا ایک اچھا ذریعہ ہے، جو ہڈیوں اور پٹھوں کو مضبوط رکھتا ہے۔ یہ […]

پاکستانی نرسز کو ملازمت کیلئے امریکہ بجھوانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے نیو یارک اسٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ فل راموس نے امریکا میں صحت کے شعبے میں نرسز کی کمی کی نشاندہی کی، دونوں رہنماؤں نے پاکستانی نرسز کو ملازمت کیلئے نیو یارک بجھوانے پر اتفاق کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی […]

خراب میٹرس دینے پر شہری نے دکاندار کو 10 لاکھ روپے کا لیگل نوٹس بھجوا دیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں خراب میٹرس دینے پر شہری نے دکاندار کو 10 لاکھ روپے کا لیگل نوٹس بھجوا دیا۔ قانونی نوٹس میں کہا گیا کہ ایک میٹرس 22 جنوری 2019 کو خریدا جس کی لائف ٹائم گارنٹی دی گئی تھی، دکاندار میٹرس کی واپسی اور تبدیلی سے انکار کررہا ہے۔ شہری کی جانب سے بھیجے گئے […]

آنکھوں کے اویسٹن انجکشن کے استعمال کی دوبارہ اجازت مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے آنکھوں کے اویسٹن انجکشن کے استعمال کی دوبارہ اجازت دے دی۔ پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ شوگرکے مریضوں کی بینائی بچانےکےلیے انجکشن کے استعمال کی اجازت دی گئی۔ اویسٹن انجکشن سے متعلق نئے ایس او پیز بھی جاری کردیے گئے ہیں اور انجکشن لگانے کی ویڈیو […]

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا،یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم محرم الحرام 8 جولائی بروز پیر کو ہوگی،یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا۔ محرم الحرام 1446ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر کمپلکس کوئٹہ میں میں ہوا،چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد […]

قانونی دستاویزات کی تصدیق کے لیے نرخوں میں اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزات خارجہ نے قانونی دستاویزات کی تصدیق کے لیے نرخوں میں اضافہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پیر سے وزات خارجہ میں قانونی کاغذات کی تصدیق دوبارہ شروع کی جارہی ہے۔ تعلیمی اسناد، قانونی دستاویزات اور کمرشل دستاویزات کی تصدیق شروع کی جائےگی۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ شہری کاغذات کی تصدیق […]

ٹی20 عالمی چیمپئن بھارت کو زمبابوے نے شکست دیدی

ہرارے (نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپئن بھارتی ٹیم ورلڈ کپ اٹھانے کے بعد اگلے ہی میچ میں زمبابوے سے شکست کھا بیٹھی۔ لو اسکورنگ میچ میں زمبابوے نے بھارت کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ ہوم ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 115 رنز بنائے۔ کلائیو مناڈے […]

چوہدری شجاعت حسین کا اے پی سی میں شرکت کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کرے گی۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کےلیے آپریشن عزم استحکام ناگزیر ہے۔ چوہدری شجاعت نے کہا کہ مسلم لیگ […]

عوام پاکستان پارٹی کا قیام،عطا تارڑ کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے ”عوام پاکستان“ پارٹی کے قیام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج اربوں پتی سرمایہ کاروں کا اکٹھ تھا، پرانی ٹیپ چلائی گئی۔ ایک بیان میں عطا تارڑ نے عوام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ماضی میں اقتدار کے مزے […]