اہم خبریں

وزیراعظم کا اہم وزارتوں اور محکموں کے حوالے سے بڑا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے متعدد وزارتیں اور محکمہ ختم کرنے کیلئے پلان طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سخت معاشی حالات میں کفایت شعاری پلان تیز کر دیا ہے، وزیراعظم کی جانب سے قائم انسٹیٹیوشنل ریفارمز سیل نے رائٹ سائزنگ پر کام شروع کر دیا ہے. پانچ وفاقی […]

مصطفیٰ کمال کی دماغی صحت پر شک ہو رہا ہے، میئر کراچی

کراچی(نیوزڈیسک)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ مصطفیٰ کمال نے کہا سندھ میں کوئی کام نہیں ہوا، یہ رکن قومی اسمبلی ہیں ان کی دماغی صحت پر شک ہو رہا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ مصطفیٰ کمال نے کہا تھا جتنا کام زرداری صاحب کے دور میں […]

سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعدادکتنے ہزارہوگئی؟جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی 30 جون تک کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 58 ہزار 479 مقدمات فیصلوں کے منتظر ہیں۔ ہائی کورٹس کے فیصلوں کے خلاف 31 ہزار 944 اپیلیں قابل سماعت ہونے یا نہ ہونےکی منتظر ہیں۔ ہائی کورٹس احکامات کے خلاف فوجداری اپیلوں کی […]

مسلح افواج کے حوالے سے نواز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم ومسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے مسلح افواج اور سکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے۔ نوازشریف سے سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈرعرفان صدیقی نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر نواز […]

یورپین اسکالرشپ پروگرام میں پاکستانی طلباء ایک بار پھر سر فہرست

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یورپین یونین کے ارازمس منڈس اسکالر شپ پروگرام میں پاکستانی طلباء ایک بار پھر سر فہرست رہے ہیں۔ یورپین یونین کے اسلام آباد میں واقع آفس کے مطابق یورپین یونین کے ErasMus Mundus Joint Masters program 2024 کے تحت دنیا بھر کے طالبعلموں کےلیے جاری اسکالر شپ پروگرام میں 189 پاکستانی طلباء نے کامیابی […]

گجرات کا ’امیر ترین‘ چور پولیس کی گرفت میں آگیا

احمد آباد(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست گجرات کی پولیس نے روہت سولنکی کو گرفتار کر لیا، جو چوری کرنے کےلیے لگژری ہوٹلوں میں ٹھہرتا، ہوائی سفر کرتا اور دن کے وقت ہوٹل کی ٹیکسی بک کرتا تھا۔ گزشتہ ماہ روہت کانو بھائی سولنکی واپی میں 1 لاکھ روپے کی چوری کے سلسلے میں پولیس کے جال میں پھنس […]

تاخیر سے شادی اچھا فیصلہ ہے: صنم سعید

کراچی(نیوزڈیسک) اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ 35 برس کے بعد محبت کا تصوّر غیر حقیقی نہیں ہوتا بلکہ پختہ ہوجاتا ہے، آپ سب سے پہلے خود سے محبت کرتے ہیں، اپنا خیال رکھنا سیکھ لیتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ جس دن آپ اپنا خیال رکھنا سیکھ لیتے […]

برطانوی عام انتخابات کے تمام 650 نشستوں کے نتائج آگئے

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی عام انتخابات کے تمام 650 نشستوں کے نتائج سامنے آگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی عام انتخابات کے تمام 650 نشستوں کے نتائج سامنے آگئے۔ لیبر پارٹی412، کنزرویٹیو پارٹی121 اور لب ڈیم 72 نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کامیابی کے بعد لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر نے وزارت […]

پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کی طبیعت خراب

گلگت(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کی طبیعت خراب ہوگئی۔ ڈاکٹر کے مطابق ثمینہ بیگ کے پھیپھڑے میں پانی بھرنے کے باعث طبیعت بگڑی جس کے بعد انہیں اسکردو اسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ہیلی کاپٹر نہ ملنے پر ثمینہ بیگ کو گزشتہ روز […]

دوسری شادی کاسوچنے والے مردوں کو سید نور کا مشورہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید نور کہا ہے کہ شادی صرف ایک ہی اچھی رہتی ہے۔ نجی‌ٹی وی سے گفتگومیں انہوں نے ان مردوں کو مشورہ دیا جو دوبارہ شادی کرنے پر غور کر رہے ہیں کہ ایک شادی کافی ہے اور دوسری شادی کرنا کسی کی زندگی میں بہت کچھ تباہ کر […]