ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت

برمنگھم(نیوزڈیسک)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ ایجبسٹن میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت میچ پر دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں جمی ہوئی ہیں۔ میچ آج کھیلا جائے گا جس کے تمام 23 ہزار ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔ پاک بھارت میچ ماضی کے عظیم […]
ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی کی سپلائی معطل

کوئٹہ(نیوزڈیسک)ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ مکران کو بجلی سپلائی بند ہونے سے شدید گرم موسم میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے مطابق ایران سے بجلی سپلائی بند ہونے سے کیچ، گوادر اور پنجگور کو بجلی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔
آ ج ہر صورت جلسہ ہو گا، منسوخ نہیں کیا جائے گا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہا ہے کہ ہم ہرصورت جلسہ کریں گے اورجلسہ ہوگا۔ عدالتی حکم کے بعد دی گئی این او سی ختم کی گئی۔ فارم47کی حکومت ڈرکےمارےسب کررہی ہے۔ جلسہ کیسےکرناہےہمیں معلوم ہے۔ ہم ہر صورت جلسہ کریں گے اور جلسہ ہوگا۔ ہم فیلڈ کے لوگ ہیں جلسہ کرنا […]
عوام پاکستان پارٹی کی بنیاد کل رکھی جائے گی،شاہد خاقان عباسی بدلیں گے نظام کا نعرہ لے کر میدان میں اتریں گے

اسلام آباد(رضوان عباسی سے )شاہد خاقان عباسی عوام پاکستان پارٹی کی بنیاد رکھنے کے لیے تیار کل اس کی باقاعدہ بنیاد رکھی جائے گی۔ شاہد خاقان عباسی بدلیں کے نظام کا نعرہ لے کر میدان میں اتریں گے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ’عوام پاکستان پارٹی‘ کو 6 جولائی کو لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ ملک […]
اسلام آبادمیں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ، این اوسی معطل کر دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )چیف کمشنر کی زیر صدات محرم الحرام میں سیکورٹی خدشات سےمتعلق اجلاس ہوا جس میں اسلام آبادمیں پاکستان تحریک انصاف کےجلسےکااین اوسی معطل کر دیا گیا۔ اجلاس میں جلسے سے متعلق درخواستوں کا بھی جائزہ لیا گیا اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق این او سی معطلی کا فیصلہ شہریوں کے جان […]
1985سےلےکرآج تک ن لیگ نےسازش کی، اظہرصدیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماتحریک انصاف اظہرصدیق نے کہا ہے کہ بات وہ کرنی چاہیے جس کوعوام تسلیم کرسکیں۔ مسلم لیگ ن ہمیشہ سےاسٹیبلشمنٹ کی جماعت رہی۔ تحریک انصاف دنیاکی چھٹی بڑی سیاسی جماعت ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ […]
پاک فوج تمام اندرونی اور بیرونی چیلنجز کو ناکام بنانے کیلئے ہمیشہ سے تیار رہی ہے،آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ”پاک فوج تمام اندرونی اور بیرونی چیلنجز کو ناکام بنانے کیلئے ہمیشہ سے تیار رہی ہے“ ” درپیش چیلنجز کے باوجود پاک فوج پاکستان کے استحکام اور خوشحالی میں اپنا بھرپور کردارادا کرتی رہے گی“ انہوں نے نے پیشہ ورانہ مہارت […]
اسلام آباد کے شہریوں کے لیے اچھی خبر، پہلی بار ماحول دوست الیکٹرک بسیں چل پڑیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد کے شہریوں کے لیے اچھی خبر۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہلی بار ماحول دوست الیکٹرک بسیں چل پڑیں ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے شہریوں کے لئے الیکٹرک بسوں کا افتتاح کر دیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے الیکٹرک بسوں کا معائنہ کیا ۔ سی ڈی […]
عمران خان کی ایک آوازپرعوام لبیک کہیں گے،اسدقیصر

ما نسہرہ ( اے بی این نیوز )اسدقیصر نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئین کی بحالی کیلئے کل جلسہ ہوگا۔ یہ جتناظلم کرلیں ہم آئین کےساتھ کھڑےہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی ایک آوازپرعوام لبیک کہیں گےوہ عوامی جلسہ سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ عوام بانی پی ٹی آئی کےساتھ کھڑےہیں۔ محموداچکزئی […]
اس تحریک میں پہلی گولی میں کھاؤں گا،آزادی مانگ کرنہیں چھین کرحاصل کی جاتی ہے،علی امین گنڈاپور

مانسہرہ ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ یہ ملک ہمارے آباؤاجدادنےقربانیاں دےکرحاصل کیا۔ ایک جماعت کےساتھ فسطائیت کی جارہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی نےصرف اتناکہا ہم کسی کےغلام نہیں۔ وہ جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آزادی مانگ کرنہیں چھین کرحاصل کی جاتی […]