عوام کیلئے ایک اور تحفہ،بجلی 3روپے 33پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )بجلی 3روپے 33پیسے مہنگی کردی گئی۔ بجلی مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔ جولائی کے بلوں میں صارفین کو اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔ اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ ادھر نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں کراچی کیلئے بجلی سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری […]
حکومت نے مطالبات تسلیم کر لئے،پٹرولیم ڈویژن کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے،ریفارمرز گروپ دعویٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی کال کا معاملہ ۔ پٹرولیم ڈویژن کے ڈیلرز ایسوسی ایشن ریفارمز گروپ کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ ریفارمرز گروپ نےدعویٰ کیا ہے کہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطالبات حکومت نے تسلیم کر لئے۔ نعمان بٹ نے کہا کہ وزارت پٹرولیم […]
بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی میں شرکت کرنے کا اعلان کر دیا، اپنا نما ئندہ بھیجیں گے

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز ) پاکستان پیپلزپارٹی کااےپی سی میں شرکت کرنےکااعلان کیا ہے ۔ بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت نےآپریشن عزم استحکام کااعلان کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ اےپی سی میں اپنےنمائندے بھیجیں گے۔ اےپی سی میں بلوچستان کےحوالےسےاپناموقف پیش کریں گے۔پیپلزپارٹی کا دہشتگردی […]
کل ہمارا ترنول میں جلسہ،آج پی ٹی آئی کے سینئر کارکن کو گرفتار کر لیا گیا،رئو ف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ترجمان پی ٹی آئی رئو ف حسن نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین نے آج جیل میں میڈیا سے بات کی ہے۔ ہمارے کیسز کسی اور کو سننے چاہیے۔ فائز عیسی استعفی نہیں دیتے تو خود کو ہمارے کیسز سے الگ کرلیں۔ آج صبح ہمارے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے اہم سینیئر […]
بر طا نوی الیکشن، کیئر سٹار مر وزیراعظم منتخب ہو گئے

لندن(اے بی این نیوز) لیبر لیڈر کیئر سٹارمر برطانیہ کے اٹھاونویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ برطا نیہ کے میڈیا کے مطابق سر کیئر سٹارمر می بیکنگھم نے پیلس میں کنگ چارلز سے ملاقات کی، اس ہو نے والی ملاقات کی بعد ان کے وزیر اعظم بن جانے کا باقاعدہ اعلان کیا ۔ اس کے […]
آل پارٹیز کانفرنس میں سب جماعتوں کو شامل کریں گے عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وز یراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ تاجکستان میں پاکستان کی بڑی پذیرائی ہوئی۔ ملاقات میں کراچی پورٹ کےحوالےسےگفتگوہوئی۔ تجارت کےفروغ کیلئےکراچی پورٹ ا ورریل روٹ کےحوالےسےبات ہوئی۔ وزیراعظم کی روسی صدرپیوٹن سے بھی ملاقات ہوئی۔ وہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ […]
راولپنڈی ،اسلام آباد میں بارش، سڑکیں جل تھل ہو گئیں، مری جانیوالوں کیلئے ایڈ وائزری جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جڑواں شہروں راولپنڈی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےمختلف علاقوں میں تیزہواکےساتھ موسلادھاربارش،موسم نے ایک دم کروٹ لے لی اور گرمی کی کمر ٹوٹ گئی۔ بارش اتنی موسلا دھار تھی کہ صرف چند منٹوں مین سڑکیں جل تھل ہو گئیں ۔ متعدد سڑکیں زیر آب آگئیں۔ بارش کے بعد موسم […]
تمام پرانے بجلی میٹروں کو ایڈوانس میٹرنگ انفراسٹرکچر (AMI) میٹر سے تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آئیسکوموجودہ بجلی کے میٹروں کو نئے میٹروں سے بدلے گا۔اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 2030 تک تمام پرانے میٹروں کو ایڈوانس میٹرنگ انفراسٹرکچر (AMI) میٹر سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپ گریڈ میٹر کی درست ریڈنگ اور بلنگ کو یقینی بنائے گا، بجلی کی چوری کو […]
پنجاب کے 200 اسکولوں میں کروم بکس اور آئی ٹی کی تربیت فراہم کی جائے گی

لاہور( اے بی این نیوز )پنجاب کے 200 اسکولوں میں کروم بکس اور آئی ٹی کی تربیت حاصل کی جائے گی۔ پنجاب کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر کے 200 سکولوں کو کروم بکس فراہم کرنے کے لیے ٹیک ویلی یوکے اور کینیڈا کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے۔ معاہدے پر وزیر تعلیم رانا سکندر […]
غریب آدمی کے پاس احتجاج کرنے کی وجہ موجود ہے،وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ جو وسائل ہیں ہمیں اس کے تحت خرچہ کرنا چاہیئے،کیا ہم نے ستر سال سے حا لات کو دیکھ نہیں لیا۔ پی آئی اے کی نجکاری کر نے جا رہے ہیں۔ اور یہ اس سال تک ہو جائے […]