اہم خبریں

عمران خان کیخلاف ممکنہ کارروائی، محکمہ داخلہ پنجاب درخواست پرغور و خوض کر رہا ہے،عظمیٰ بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کی خبر پرانی ہے۔ انہوں نے لاہور سے جاری بیان میں کہا کہ اس پرانی خبر کو دوبارہ سے بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ عمران خان کے خلاف پنجاب […]

پاکستان میں 500ارب روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے، عظمیٰ کاردار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ کاردار نے کہا ہے کہ پاکستان میں 500ارب روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے۔ خیبر پختونخوا میں 200ارب سے زیادہ بجلی چوری ہورہی ہے۔ ہم نے 2017میں آئی ایم ایف کو خیرباد کہا تھا۔ معیشت کی بہتری کیلئے ٹیکس تو دینا ہوگا۔وہ اے بی این […]

ایجنڈا سامنے آچکا ہے، پی ٹی آئی کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، رئوف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز         ) ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کیلئے آج گئے ،ساڑھے 3گھنٹے انتظار کرایا گیا۔ ساڑھے 3گھنٹے انتظار کے بعد کہا گیا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہوسکتی۔ پارٹی کو تقسیم کرنے کی کوشش تھی ،آج وہ ڈر گئے کہیں […]

اسلام آباد میں لاشوں کی صورت میں فارم 45دفن ہے ، اعتزاز احسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں لاشوں کی صورت میں فارم 45دفن ہے۔ فارم 45کے مطابق نوازشریف بھی ڈاکٹر یاسمین راشد سے ہارا ہوا ہے۔ اسلام آباد میں فارم 45کا معاملہ معنی خیز ہے۔ عطا تارڑ کو تو کوئی جانتا تک بھی نہیں تھا وہ […]

الیکشن کمیشن نےعمران خان اور فوادچوہدری کو نوٹس جاری کردیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )توہین الیکشن کمیشن اورتوہین چیف الیکشن کمشنر کیسز کا معاملہ۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان اور فوادچوہدری کو نوٹس جاری کردیئے۔ بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 11جولائی کوہوگی۔ فواد چوہدری کے خلاف بھی توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 11جولائی کوہوگی۔ دو سال […]

سینیٹ نے انتخابات ترمیمی بل 2024 کثرت رائے منظور کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹ نے انتخابات ترمیمی بل 2024 کثرت رائے منظور کر لیا۔ سینیٹ میں ترمیمی بل 2024 کی پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام کی مخالفت کی۔ پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام کا ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔ بل کی منظوری سے الیکشن کمیشن ریٹائرڈ ہائیکورٹ ججز […]

ہڑتال کا معاملہ،پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوی ایشن دو حصوں میں تقسیم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )پٹرولیم ڈیلرز کو ہڑتال سے روکنے کے لیے حکومتی کوششیں جاری. پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی نئے ٹیکس کے خاتمے تک ہڑتال کے اعلان پر قائم ہے. حکومت فوری ٹیکس کےخاتمے کا اعلان کرے۔ عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ حکومت فوری نٸے ٹیکس کےخاتمے کا اعلان کرے۔ ورنہ آج رات سے […]

وزیر اعظم کی وطن واپسی پر اے پی سی بلائے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہباز شریف کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا ۔ فیصلہ وزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو آپریشن عزم استحکام پر اعتماد میں لیں گے،وزیراعظم بیرون ملک دورے سے واپسی پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کریں گے اس کے بعد آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا،ذرائعوزیراعظم شہبازشریف […]

بجلی بم گرا دیا گیا،فی یونٹ کی قیمت میں ہو شربا اضافہ کر دیا گیا،جانئے کتنا،تفصیلات خبر میں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی نرخوں میں 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ 48 روپے 84 پیسے فی یونٹ ہو گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کے گھریلو صارفین کے لیے تجویز کردہ مختلف سلیبس میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ وفاقی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو 14 روز میں تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)   اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو 14 روز میں تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ حکم نامہ کے مطابق گلی نمبر 131 سیکٹر ڈی 12 میں قائم تجاوزات کیخلاف درخواست دائر کی گئی۔ […]