اہم خبریں

ہم سب عمران خان کے سپاہی ہیں،شہر یار آفریدی، جب اڈیالہ آتے ہیں ہماری تذلیل کی جاتی ہے،شبلی فراز

راولپنڈی (اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی راہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم جب یہاں آتے ہیں ہماری تذلیل کی جاتی ہے۔ یہ تذلیل بنیادی طور پر پاکستان کے عوام کی ہے۔ عزت اور ذلت دینے والا اللہ ہے ۔ ڈی سی سے جلسے کی اجازت مانگی تو عامر مغل کو گرفتار […]

عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی،پوری انتظامیہ کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں لائن حاضر کریں گے،عمر ایوب

اسلام آباد (اے این نیوز     ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کیلئے اڈیالہ جیل آئے تھے۔ ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ یہ سمجھتے ہیں ہمیں روک کر کمزور کردیں گے،ان کا دماغ خراب ہے۔ بانی پی ٹی آئی سے […]

ہمارے چیلنجز مشترکہ ہیں، ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، شہباز شریف

آ ستانہ ( اے بی این نیوز   ) وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم خطے کے عوام کی سماجی اور اقتصادی ترقی کے لیے اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ ہم سب کو مشترکہ چیلنجز ہیں۔ ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر […]

محرم الحرام کے دوران محبت اور اتفاق پیدا کرنے کی ضرورت ہے، گورنرسندھ

کراچی (  اے بی این نیوز  )گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ محرم الحرام کا احترام سب پرفرض ہے، محرم کے دوران محبت اور اتفاق پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ یکم سے 10محرم تک کے الیکٹرک کوئی لوڈشیڈنگ نہیں کرے گا۔ کے الیکٹرک لوڈشیڈنگ کرے گا تو میں خود ان کے دفتر جائوں گا۔ میری جانب […]

نئی بین الا قوامی ایئر لائن، فلائی دبئی نے پاکستان سے اپنا آپریشن شروع کر دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )ایک اور بین الاقوامی ایئر لائن، فلائی دبئی نے اسلام آباد اور لاہور کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کر دیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ترجمان کے مطابق، افتتاحی پرواز FZ-353 دبئی سے 1:55 پر 153 مسافروں کے ساتھ اسلام آباد پہنچی۔ ریسکیو اینڈ فائر فائٹنگ سروس نے […]

وزارت خارجہ میں قائم اپاسٹل تصدیق کا کاونٹر غیر فعال ہوگیا

اسلام آباد (رضوان عباسی ) وزارت خارجہ میں قائم اپاسٹل تصدیق کا کاونٹر بھی غیر فعال ہوگیا ہے ،بیرون جانےوالے پاکستانیوں کی دستاویزات کی اپاسٹل تصدیق کے لیے وزارت خارجہ کا نیاآن لائن سٹم فلاپ ہوگیا ہے ، روزگار ، اعلی تعلیم اور علاج معالجے کے لیے بیرون ملک جانے والےہزاروں کی تعداد میں عوامی […]

بڑے پیمانے پر احتجاج سے عمران خان نے منع کیا ہوا ہے،عمر ایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز      ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت کی اچھی باتوں کو سراہنا اور غلطی کو کوٹ کرنا میرا آئینی حق ہے۔ بانی پی ٹی آئی سے اپنے جنرل سیکرٹری کے عہدے کی منظور ی کی درخواست کروں گا۔ پنجاب حکومت کی […]

پاک بحریہ کی زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی کامیاب فائرنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )پاک بحریہ کی زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی کامیاب فائرنگ. پاک بحریہ کے گراؤنڈ ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایف این6 میزائلز کی فائرنگ کی گئی. آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل راجہ رب نواز تقریب کے مہمان خصوی تھے۔ پاک بحریہ کے […]

بجٹ عوامی نہیں آئی ایم ایف کا ہے،اس سے لوگوں میں مایوسی پیدا ہو ئی،مشیر خزانہ مزمل اسلم

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )رہنما تحریک انصاف مہر شرافت نے کہا ہے کہ میرے پاس اپنے حلقے کے تمام فارم 45موجود ہے۔ فارم 45کے مطابق میرے 24ہزار 492ووٹ بنتے ہیں۔ فارم 45کے مطابق مریم نواز سے میرے ووٹوں کی تعداد زیادہ ہے۔ عوام نے بانی پی ٹی آئی کو ووٹ دیا ۔ وہ ڈ […]

وفاقی دارالحکومت میں 60 عمارات کو سربمہر کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )سی ڈی اے کی اسلام آباد میں بلااجازت تعمیرات اور بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ۔ بدھ کے روز بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزیاں کرنے پر 60 عمارات کو سربمہر کر دیا گیا۔ بلڈنگ کنٹرول ونگ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے عملے کے […]