لیاقت باغ، نالہ لئی گوالمنڈی پل، خیابان سرسید اور صادق آباد میں مون سون ریلیف کیمپ قائم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامرخٹک کی زیرصدارت ڈویژن کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سید سبطین کاظمی، ایم ڈی واسا سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ کمشنر عامر خٹک نے کہا کہموجودہ مون سون سیزن […]
سخت گرمی کے بعد محکمہ موسمیا ت کی جانب سے اچھی خبر،جانئے کہاں کہاں بارش ہو گی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )اسلام آباد، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطۂ پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطا بق مطابق شام،رات کے اوقات میں جنوبی خیبر پختونخوا، وسطی پنجاب اور […]
محرم الحرام ،حفاظتی انتظامات سخت،ڈی سی اور ڈی آئی جی اسلام آباد کاجلوس کے مختلف روٹس کا دورہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )محرم الحرام کے حوالے سیکورٹی انتظامات چیک کرنے کے سلسلے میں ڈی سی اسلام آباد اور ڈی آئی جی اسلام آباد کا جلوس کے مختلف روٹس کا دورہ کیا۔ ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے جلوس کے روٹ پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈی سی اسلام آباد […]
فواد چودھری نے تحریک انصاف کی سینئر قیادت سے رابطوں کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فواد چودھری نے تحریک انصاف کی سینیئر قیادت سے رابطوں کی تصدیق کر دی۔ اسد قیصر اور علی امین گنڈاپور نے ہاتھ ہولا رکھنے کا کہا ۔ موجودہ حالات میں بانی تحریک انصاف باہر نہیں آ سکتے۔ فوج ہمارا اپنا ادارہ ہے ہم کبھی لڑنے اور اسے کمزور کرنے […]
باجوڑ،ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5افراد جاں بحق

باجوڑ( اے بی این نیوز ) باجوڑ میں دھماکہ کے دوران سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ سابق سینیٹر ہدایت اللہ باجوڑ کے علاقے ڈومہ ڈولہ میں دھماکے میں جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس بخت منیر کے مطابق دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ دھماکا ریموٹ […]
وفاقی حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کو بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس ہوا۔ جس میں وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی جگہ پر اپنی اسٹیل ملز لگانے کا عندیہ دیدیا۔ وزارت صنعت و پیداوار کی 700 ایکڑ […]
سال2023۔24 کےدوران برآمدات میں نگران حکومت سبقت لےگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سال2023۔24 کےدوران برآمدات میں نگران حکومت سبقت لےگئی، مالی سال 2024 کی برآمدات میں نگران دورکی برآمدات تقریبا6ارب ڈالرز زیادہ رہیں۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال2024 کی برآمدات میں نگران دورکاحصہ67.44 فیصد رہا،گذشتہ مالی سال نگران دورکے سوا باقی ماندہ برآمدات کاحصہ 32.56فیصد رہا۔ نگران دورکےتقریبا 7 ماہ میں […]
ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کا سنگین بے ضابطگیوں میں ملوث ملازمین کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )منیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نےآٹے کی ترسیل اور بلیک مارکیٹنگ و دیگر سنگین بے ضابطگیوں میں ملوث ملازمین کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن راولپنڈی ریجن ساوتھ کے 4 ملازمین بشمول عابد محمود ایکس ریجنل منیجر ، انجم نذیر ملک ایکس ایکٹنگ اسٹیبلشمنٹ […]
بیلاروس اور پاکستان آپس میں معاشی شراکت دار ہیں، سفیر اینڈری میٹالسٹا

اسلام آباد (رضوان عباسی) پاکستان میں تعینات بیلاروس کے پاکستان میں سفیر اینڈری میٹالسٹا نے بیلاروس کی 80 یوم آزادی کے موقع پرپوری دنیا کے لئے امن وآشتی اور مشترکہ معاشی ترقی کا پیغام ہے ۔ سفیر اینڈری میٹالسٹا نے کہا کہ 3 جولائی 1944 کو کوبیلاروس نے نازی جرمنی سے آزادی حاصل کی اور […]
سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا کی شرائط آسان کردیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا کی شرائط آسان کردیں۔ نئی شرائط کے تحت اب پاکستانی سیاح سعودی وزٹ ویزا کے حصول کیلئے 750امریکی ڈالر ماہانہ کریڈٹ یا اس کے مساوی رقم والے بینک اسٹیٹمنٹ جمع کراسکتے ہیں۔ 2023میں گزشتہ سال کے مقابلے 43فیصدزائد پاکستانی سیاحوں نے سعودی عرب […]