اہم خبریں

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،عمران خان کےریاست مخالف بیانیےپرپنجاب حکومت کی کارروائی کی منظوری

لاہور(اے بی این نیوز)بانی پی ٹی آئی کےریاست مخالف بیانیےپرپنجاب حکومت نے کارروائی کی منظوری دیدی۔ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ دستاویزات کےمطابق پنجاب اسمبلی کابینہ نےقراردیاکہ بانی پی ٹی آئی پاکستان کو توڑنے کی منظم سازش کررہے ہیں،بانی پی ٹی آئی نےپارٹی رہنماوں کو پاکستان مخالف بیانیےکا ٹاسک سونپا،یہ عمل بغاوت […]

وزیراعظم شہبازشریف سے روسی صدرپیوٹن کی ملاقات

آستانہ( اے بی این نیوز       )وزیراعظم شہبازشریف کی روس کے صدر ولادی میرپیوٹن سے ملاقات۔ اس ہو نے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں راہنمائوں کے مابین اور اہم امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کرکے بہت اچھا لگا۔ ہمیں […]

پی اے سی کی چیئر مین شپ، حکومت نے اپوزیشن سے رابط کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) چیئر مین شپ پی اے سی کیلئے حکومت نے اپوزیشن سے رابطہ کر لیا ۔ اس سلسلے میں وفاق کی حکومت نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کےلیے اپوزیشن سے باقاعدہ رابطہ کیا ہے۔ حکمران جماعت کے ممبر قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے اپوزیشن لیڈر عمرسے چیئرمین […]

ہم احتجاج کیلئےعمران خان کی کال کا انتظار کررہے ہیں، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا سپورٹ بہت زیادہ ہے۔ پی ٹی آئی کو جولوگ پیسے دیتے ہیں اس کے خاندانوں کو اٹھایا جاتا ہے۔ ہماری پارٹی کی فنڈ میں بہت کمی آئی۔ بانی پی ٹی آئی نے ملک […]

امریکا میں ریاست کیخلاف ایکشن پر 10،10سال سزا ہوئی،رانا ثنا اللہ

لاہور (  اے بی این نیوز      )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9مئی کی کوئی مثال نہیں ملتی،ایکشن کا رایکشن ہوتا ہے۔ 9مئی ریاست کیخلاف ایکشن تھا۔ مثال کیساتھ بتا سکتا ہوں 9مئی پر ان کیساتھ کچھ نہیں ہوا۔ امریکا میں اس قسم کی لابی کیلئے ڈالر چاہئیں۔پی ٹی آئی نے ڈالر خرچ کرلیے ،ہمیں اس […]

عمران خان کی متوقع رہائی،رئوف حسن نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رئوف حسن نے کہا ہے کہ جلسے کیلئے اب تک ہمیں این او سی نہیں ملا۔ پی ٹی آئی کے پاس تنخواہوں کیلئے پیسے نہیں،مشکل سے مینج کرتے ہیں۔ مینڈیٹ چوری کرنے والی پارٹیوں کے سوا تمام جماعتوں سے بات کریں گے۔ محمود خان اچکزئی […]

جسٹس بابر ستار اور فیملی کا کا ڈیٹالیک کرنے اورسوشل میڈیا مہم چلانے بارے رپورٹ ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جسٹس بابر ستار اور فیملی کا کا ڈیٹالیک کرنے اورسوشل میڈیا مہم چلانے پر توہینِ عدالت کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے کی 10 صفحات پر مشتمل جامع رپورٹ ہائی کورٹ میں جمع کرادی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ جسٹس بابر ستار کے خلاف 3 ہیش ٹیگز کا سب […]

اسلام آباد جلسے میں مولانا فضل الرحمان آئے تو میں بھی سٹیج پر ساتھ ہوں گا، صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ میرے حلقے میں 29امیدواروں نے الیکشن لڑا۔ کسی بھی امیدوار کا انتخابی نشان تبدیل نہیں ہوا۔ کاغذات کی سکروٹنی کے دوران میں وہاں موجود نہیں تھا۔ ہم نے تحریک انصاف نظریاتی کا سرٹیفکیٹ بھی کاغذات کےساتھ جمع […]

الیکشن کمیشن نے ایک سیاسی جماعت کو نکال دیا،جو ایک اہم سوال ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست کی سپریم کورٹ میں سماعت ہو ئی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ موجودہ تنازع الیکشن کمیشن کی غلطیوں کی وجہ سے ہے، غلطی کو درست کرنا سپریم کورٹ کا کام نہیں۔ اس مو قع پر سنی اتحاد کونسل، الیکشن […]

پبلک وائی فائی استعمال کرنے والے صارفین کا ڈیٹا غیر محفو ظ ہے،کیسپرسکی

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )عوامی مقامات پر چھٹیوں یا کاروباری دوروں کے دوران کیفے، ہوائی اڈوں، یا بیرون ملک وائی فائی کی سہولت کافی مقبول ہے۔ تا ہم ان غیر محدود نیٹ ورکس سے جڑتے وقت حفاظتی اقدامات سے آگاہ ہونا ضروری ہے۔ بعض اوقات، اسکیمرز جعلی وائی فائی نیٹ ورک بناتے ہیں یا موجودہ […]