پاکستان میں توانائی،صنعت اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی لامحدود استعداد موجود ہے، وزیراعظم

دوشنبے (اے بی این نیوز )تاجک صدر امام علی رحمان نے وزیراعظم شہبازشریف کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس مو قع پر تاجک صدر نے پاکستان اور تاجکستان کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے حوالے سے گفتگو ہو ئی۔ شہباز شریف نے […]
عدالتی فیصلے کی غلط تشریح الیکشن کمیشن نے کی اور سزا قوم کو دی جارہی ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما شبلی فراز نے کہ اہے کہ الیکشن کمیشن کے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی سزا قوم کو دی جا رہی ہےانہوںنے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کے مطابق الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی ہے شبلی فراز نے […]
دنیا میں پاکستان کے خلاف لابی بنائی گئی ہے،عون چودھری

لاہور (اے بی این نیوز)عون چودھری نے کہا کہ دنیا میں پاکستان کے خلاف لابی بنائی گئی۔ یہ پاکستان کی جمہوریت کے خلاف شب وخون مارتے ہیں۔ پی ٹی آئی نے امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قرارداد کی حمایت نہیں کی۔ ہم نے ملک بچانے کیلئے ایک ہونا ہے۔ وہ میڈیا سے گفتگو کر […]
یہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے سارا ملک جھوٹ پر چل رہا ہے،پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں،عمران خان

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں۔پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کے بارے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔تشدد سہنے والے اور فائلیں دیکھ کر بھاگنے والے پارٹی رہنماؤں کے بارے میں الگ فیصلے ہونگے۔وہ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔ جب […]
لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہو گئیں۔ جوڈیشل کمیشن نے ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری دے دی ۔ تاریخ میں پہلی بار چیف جسٹس کا تقرر 3ججز کے درمیان ووٹنگ کے ذریعے ہوا […]
مالی سال 2023۔24 حکومت نے اہم تجارتی اہداف کے حصول میں کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مالی سال 2023۔24 حکومت نے اہم تجارتی اہداف کے حصول میں کامیابی حاصل کر لی۔ ذرائع کے مطابق 30 جون کو ختم ہونے والےمالی سال میں ملکی برآمدات کاحجم 30 ارب 64کروڑ50لاکھ ڈالرز رہا۔ مالی سال 2023.24 کےلیے برآمدات کا ہدف 30 ارب 3 کروڑ ڈالرز مقرر تھا۔ نیز وفاقی […]
بجلی کی پیداوار کم اور ادائیگیاں زیادہ،ذمہ دار کون،ہوشربا رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آج ملک بھر میں سونے کے بھائو جو بجلی مہنگی ہے اس کی ذمہ دار مبینہ طور پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ ہےاسی وجہ سے پاکستان کو بجلی کے میدان مین چیلنجز کا سامنا کرنا کرنا پڑرہا ہے کہ جتنی ادائیگیاں کی جارہی ہیں اس حساب سے پیدا […]
پاکستان تحریک انصاف ڈیل نہیں کرے گی، اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ڈیل نہیں کرے گی۔ ہمارے خلاف کیسز میں کوئی جان نہیں۔ پی ٹی آئی پرامن جماعت ہے،ہر چیز آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر کرے گی۔ ہمارے خلاف پلانٹڈ پروپیگنڈا شروع کیا گیا […]
اگر آئینی عہدوں کو گھسیٹا گیا تو صدر پاکستان کے استعفے کا مطالبہ کریں گے،فاروق ستار

کراچی ( اے بی این نیوز )پی پی رہنمائوں نے اصل مدعے کے بجائے خالد مقبول کی ذات کو نشانہ بنایا۔ کراچی:یہ پی پی رہنمائوں کا ایک غیر سیاسی رویہ اورکم ظرفی ہے۔ کراچی:گورنر سندھ کو زبردستی اس پوری بحث میں گھسیٹا گیا۔ گورنر ایم کیو ایم کے ہیں لیکن وہ پارٹی سے بالاتر ہوکر عوام کی […]
خیبر پختونخوا میں 2مختلف آپریشنز، 9دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا میں 2مختلف آپریشنز، 9دہشتگرد مارے گئے۔ ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ فورسز نے تیراہ کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران ہتھیار ،دھماکا خیز مواد ،گولیاں برآمد کی گئیں،آئی ایس پی آر کے مطابق مطلوب دہشتگرد نجیب عرف […]