اہم خبریں

رئوف حسن کے الزامات کے بعد میں نے انہیں چھوٹے لوگ کہا، شیخ وقاص اکرم کی پی ٹی آئی میں کوئی حیثیت نہیں،فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ میں اب بھی تحریک انصاف کا حصہ ہوں۔ خود کو کبھی بھی تحریک انصاف سے الگ نہیں سمجھا۔ پی ٹی آئی میں نہ ہوتا تو آج فارم47پر وزیر ہوتا۔میرے اوپر بھی ظلم ہوئے میں نے 7مہینے جیل میں گزارے۔ حامد خان […]

آئی ایم ایف کی شرط پر کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس مہنگی کردی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )اوگرا نے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں رد وبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ای سی سی کی منظوری کے بعد اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ گیس کی قیمتوں میں ردبدل مالی سال 25-2024 کے لیے کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں کو […]

بیٹوں سے رابطہ کرنا آئینی اور قانونی حق ہے،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کیلئے درخواست انسداد دہشتگردی عدالت میں دائر کر دی گئی۔ درخواست گزارار کے مطابق درخواست گزار اور بیٹوں کے درمیان رابطے کیلئے جیل انتظامیہ نے کوئی انتظام نہیں کیا۔ بیٹوں سے رابطہ کرنا درخواست گزار اور آئینی اور قانونی حق ہے۔ جیل […]

پٹرول کی قیمتیں بین الاقوامی سطح پر بڑھی ہیں اس لیے اضافہ کیا گیا،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتیں بین الاقوامی سطح پر بڑھی ہیں اس لیے بڑھائی ہیں۔ ایوی ایشن منسٹری میں اربوں روپے کی کرپشن ہورہی ہے۔ غلام سرور کے ایک بیان کی وجہ سے ہماری پروازوں کے روٹس بند ہوگئے۔ حکومت پر […]

نادرا آفس کے باہر سے حساس ادارے کی گاڑی چوری کر لی گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) نادرا آفس کے باہر سے خفیہ ایجنسی کی گاڑی چوری ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق حساس ادارے کا ملازم حکومت کی جانب سے جاری کردہ گاڑی میں اہل خانہ کے ہمراہ مری روڈ پر واقع نادرا آفس پہنچا تھا۔ گاڑی دفتر کے باہر کھڑی تھی جبکہ […]

مشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والے لوگ کبھی قابلِ قبول نہیں ہوں گے، کور کمیٹی پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا،اعلامیہ کے مطابق کور کمیٹی اجلاس میں 3اہم قراردادیں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں۔ عمر ایوب خان کا بطور سیکرٹری جنرل استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش بھی قرارداد کا حصہ تھی۔ قرارداد میں کہا […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک فلسفے اور نظریے کا نام ہے، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) پی ٹی آئی راہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہم بالکل آزاد الیکشن نہیں لڑنا چاہتے تھے ۔ ہم نے مجبوری کے تحت آزاد الیکشن لڑا۔ انتخابی نشان کے حوالے سے ریٹرننگ افسران کا کوئی تعلق نہیں تھا۔سپریم کورٹ کے فیصلے کی رو میں کنفیوژن پیدا ہوگئی […]

بجٹ اقدامات کے نفاذ کیلئے حکومتی ٹیم سرگرم ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وزیراعظم شہبازشریف سے ملک کی معروف کاروباری شخصیات کے وفدنے ملاقات کی۔ ملاقات میں شہزاد سلیم،زید بشر،مصدق ذوالقرنین اور شہریار چشتی شریک تھے۔ وفد نے وزیراعظم کو سرمایہ کاری کیلئے موزوں ماحول فراہم کر نے پر خراج تحسین پیش کیا۔ وفدنے وزیراعظم کو بجٹ کی کاروباری برادری میں پذیرائی کے […]

48’’   ممتاز  ‘‘ شخصیات کی ا یمبیسیڈر ایٹ لارج کی تقرری ، حکومتی نوازشات پر سوال اٹھ گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) حکومت کی جانب سے 48 ’’   ممتاز  ‘‘ شخصیات کو ایمبیسڈر ایٹ لارج مقر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری کے پس پردہ کچھ ایسے تلخ حقائق ہیں جن کے بارے میں علم ہو نے پر یہ بات عیاں ہے کہ ان کو مقرر کرے میں قطعی طور پر اقربا […]

کوئی غیر آئینی کام ہوا ہے تو سپریم کورٹ بالکل اڑا دےگی،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ نے سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کی،سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ ’کوئی غیر قانونی کام ہوا تو اس کو اڑادینگے‘، 2018 اور 2024 […]