اہم خبریں

یوٹیلیٹی اسٹورزپروزیراعظم ریلیف پیکج کی مدت ختم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )یوٹیلیٹی اسٹورزپروزیراعظم ریلیف پیکج کی مدت ختم۔ نئےپیکج کےاطلاق تک موجودہ وزیر اعظم پیکج جاری رکھنےکا فیصلہ۔ بجٹ میں اعلان کردہ وزیر اعظم ریلیف پیکج کااطلاق آج سے نہ ہوسکا۔ جب تک نئے پیکج کا اطلاق نہیں ہوتا،موجودہ وزیراعظم پیکج جاری رکھاجائے گا۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پرنئےپیکج کے لیے […]

پٹرول 7روپے 45 پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل 9 روپے 56پیسے فی لٹر مہنگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پٹرول 7 روپے45پیسے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل 9روپے 56فی لٹر مہنگا . مٹی کا تیل 10روپے پانچ پیسے مہنگا ،، لائٹ ڈیزل 9 روپے 88 پیسے مہنگا . ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا وزارت خزانہ نے پیٹرولیم […]

نئے مالی سال کے آغاز پر پٹرول 7 روپے 45 پیسے،ڈیزل 9 روپے 56 پیسے فی لٹرمہنگا کردیا گیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک)حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پٹرول کی قیمت میں  7 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 265روپے 61پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔ ڈیزل کی نئی قیمت  277روپے […]

گرمیوں میں د ہی کا استعمال ایک نعمت سے کم نہیں،جانئے فوائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) گرمیوں میں دہی کھانے کے بہت زیادہ فوائد ہیں ان میں سے چند اہم ترین فوائد کے بارے میں آج ہم آپ کو آگا کریں گے ایک کپ دہی جسم کی روزانہ کیلشیم کی ضرورت کا تقریباً 50 فیصد پورا کرتا ہے، جس سے ہڈیوں کو فائدہ ہوتا ہے۔ […]

مہنگائی کے خلاف تاجروں نے تین روز تک شہر شہر احتجاج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف یکم ،دو اور تین جولائی کو شہر شہر احتجاج ھو گا ۔ حکومت نے بجلی کی قیمت کم نہ کی تو مزاحمتی تحریک کے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔ بجلی کے مہنگے بل قوم ادا کرنے کے قابل […]

گیس کی قیمت کے تعین کی سمری کی منظور، گھریلو صارفین کے لیے قیمتیں برقرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں گیس کی فروخت کی قیمت کے تعین کی سمری کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ گیس کی نئی قیمتوں […]

وطن واپس پہنچنے والے 28000 حجاج کرام کو زمزم فراہم کیا جا چکا ہے،وزارت حج

مدینہ منورہ( اے بی این نیوز    ) وطن واپس پہنچنے والے 28000 پاحجاج کرام کو زمزم فراہم کیا جا چکا ہےیہ بات سید مشاہد حسین خالد ,ڈائریکٹر ایف اینڈ سی نے مدینہ منورہ میں بتائی انہوں نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر پاکستان جانے والے حجاج کرام کوو مدینہ اور جدہ ائیرپورٹس پر زمزم فراہم کیا […]

اسمبلی میں بیٹھے لوگوں کی بڑی تعداد کو عوامی نمائندے کے طور پر نہیں لایا جاتا،شاہد خاقا ن عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقا ن عباسی نے کہا ہے کہ ہم پارلیمانی نظام، جمہوریت کو قبول نہیں کر سکے، یہ قصور اداروں یا آئین کا نہیں افراد کا ہے۔وہ’پائیدار جمہوریت‘‘ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے تھے انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پارلیمنٹ کو کام […]

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت جھوٹ بول رہی ہے،اس کے پاس کو ئی حکمت عملی نہیں ، فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )کچھ لوگ حامد خان اور حسن رؤف پر تنقید کرنے سےمنع کر رہے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے خلاف کھل کر سامنے آگئے۔اپنے ایک ویڈیو بیان میںسابق وفاقی وزیر نے کہا کہ کچھ دوست انہیں حامد خان اور رؤف حسن پر تنقید […]

کم گیس پریشر کا مسئلہ حل،ایس این جی پی ایل نے اسلام آباد میں 24 انچ قطر کی پائپ لائن بچھادی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے وفاقی دارالحکومت میں گیس پریشر کو بہتر بنانے کے لیے اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے کے ساتھ ساتھ 24 انچ قطر کی نئی گیس پائپ لائن بچھائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس این جی پی ایل کے ترجمان شاہد اکرم […]