مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس،حکومتی ردعمل سامنے آگیا،مسائل کا حل صرف مذاکرات میں قرار

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراطلاعات عطاتارڑ کا مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل آگیا۔ وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے بزرگ اور قابل احترام سیاستدان ہیں۔ سیاست میں تمام مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے۔ موجودہ صورتحال میں بیان بازی کے بجائے پارلیمان میں سیاست ہونی چاہیے۔ ملکی […]
فنانس بل کل سے لاگو ہو جا ئیگا ، ٹیکسوں کی بھر مار، ہو شربا تفصیلات جانیں،مکمل رپورٹ میں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیا فنانس بل 25-2024 کل یکم جولاٸی سے لاگو ہو جاۓ گا۔ ٹیکس فراڈ اور ٹیکس چوروں کو بھاری جرمانے اور دس سال تک قید کی سزائیں دی جا سکیں گی۔ ٹیکس فراڈ اور چوری میں ملوث افراد پر 25 ہزار روپے یا چوری شدہ ٹیکس کی مالیت کے برابر […]
کل سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا،قیمت سامنے آگئی،تفصیلات جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ کل یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات بھی مہنگی ہونے کا امکان ہو نگی۔ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر میں 7 روپے 54 پیسے تک اضافے کا امکان۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت آئندہ 15 روز کیلئے 9 روپے 84 پیسے […]
وفاقی حکومت کی چین کی کیپٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈز جاری کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نےچینی کیپٹل مارکیٹ میں پانڈزا بانڈ جاری کرنے کی تیاریاں شروع کردیں ۔ وزارت خزانہ کا پانڈا بانڈز کےاجراء کے لیےچینی ریٹنگ ایجنسی کی خدمات حاصل کرنےکافیصلہ۔ چینی لاء فرم اورچینی لیگل کونسل کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی۔ چینی ریٹنگ ایجنسیوں سے29 جولائی تک ٹیکنیکل اورفنانشل […]
جوبائیڈن پر صدارتی انتخابات سے دستبردار ہونے کا دبائو بڑھ گیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )جوبائیڈن پر صدارتی انتخابات سے دستبردار ہونے کا دبائو بڑھ گیا،امریکی میڈیا کے مطابق کیمپ ڈیوڈ میں آج خاندان کے افراد اہم ملاقات کریں گے۔ انتخابی مہم جاری رکھنے یا دستبردار ہونے پر بات ہوسکتی ہے۔ جوبائیڈن اپنی بیوی کے علاوہ کسی کی بات نہیں سنیں گے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر […]
پی ٹی آئی کے بعد مولانا فضل الرحمان نے بھی تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے بعد جے یو آئی ’’ ف ‘‘ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی تاجروں کی ہڑتا ل کی حما یت کر دی۔ انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تاجروں نے جس ہڑتال کی اپیل کی ہےہم اس ن کی ہڑتال کی حمایت […]
مالی سال 24-2023 کے اختتام پر ریلوے کی 88 ارب سے زائد ریکارڈ آمدن

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )مالی سال 24-2023 کے اختتام پر ریلوے کی 88 ارب سے زائد ریکارڈ آمدن ہو ئی۔ پچھلے سال یہی آمدن 63 ارب روپے تھی۔ ریلوے کو پچھلے مالی سال سے 40 فیصد زائد آمدن حاصل ہوئی ریلوے کی تاریخ میں اتنی آمدن کبھی ریکارڈ نہیں ہوئی۔ ریلوے کو مالی سال کے […]
مو لانا فضل الرحمان نے ایک مر تبہ پھر نئے الیکشن کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سربراہ جے یو آئی ’’ ف ‘‘مولانا فضل الرحمان نے ایک مر تبہ پھر نئے الیکشن کا مطالبہ کر دیا ۔ انتخابی نتائج کسی قیمت پر ہمیں قبول نہیں۔ قوم کوحق لوٹایا جائے،غیر جانبدارانہ انتخابات منعقد کئے جائیں جس سے اسٹیبلشمنٹ دور رہے۔ مجلس شوریٰ نے سیاسی جماعتوں کے […]
پنجاب میں گاڑیوں کے سالانہ ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا اطلاق کل سے ہو گا

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں گاڑیوں کے سالانہ ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا اطلاق کل سے ہو گا۔ گاڑیوں پر 2 فیصد سالانہ ٹوکن ٹیکس بڑھا دیا گیا ہے ۔ سالانہ ٹوکن ٹیکس میں اضافے کی منظوری پنجاب حکومت کے حالیہ بجٹ کے فنانس بل میں دی گئی ہے۔ فنانس بل کی دستاویز کے […]
ایف بی آرنےآزادکشمیر کےلیےبجلی کی فراہمی پرسیلزٹیکس کی بڑی وصولی کرلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایف بی آرنےآزادکشمیر کےلیےبجلی کی فراہمی پرسیلزٹیکس کی بڑی وصولی کرلی۔ ایف بی آر نے3بجلی کمپنیوں کے اکاونٹس منجمد کرکےتقریبا14ارب روپےریکورکئے۔ ایف بی آر نےاسلام آبادالیکٹرک کمپنی کےاکاونٹس منجمد کرکے 10ارب50کروڑروپےریکور کیے۔ پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی کے اکاونٹس منجمد کرکےتقریبا2 ارب روپےریکور کیےگئے۔ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی کے اکاونٹس منجمد کرکےایک […]