راولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین پراجیکٹ کی منظوری دے دی گئی

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک شیشہ ٹرین سروس کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے سیاحت کے ایک نئے اقدام، شیشے کی ٹرین سروس کی منظوری دے دی ہے۔ جو راولپنڈی اور مری کو ملا دے گی۔یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ (ن) کے صدر […]
پاکستان کی پارلیمان عوامی امنگوں کی ترجمانی کرتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عالمی یوم پارلیمنٹرین ازم کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادقنے پیغام دیتے ہو ئے کہا ہے کہ پارلیمان جمہوریت کا بنیادی جزو ہے۔ پاکستان کی پارلیمان عوامی امنگوں کی ترجمانی کرتی ہے۔ جمہوریت کی مضبوطی اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے پارلیمان کی بالادستی ناگزیر ہے۔ پاکستان […]
پاکستان تحریک انصاف نے تاجر برادری کے کل کے احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت کے تاجروں کی جانب سے مینڈیٹ چور حکومت کے عوام دشمن بجٹ اور ظالمانہ معاشی فیصلوں کے خلاف احتجاج کا معاملہ ۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تاجر برادری کے کل کے احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان ۔ کارکنان اور ذمہ داران کو ملک گیر سطح پر […]
واجبات جمع کرائیں، ورنہ جائیدادوں کی الاٹمنٹ منسوخ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر سی ڈی اے کا ون ونڈو سنٹر آج رات 12 بجے تک کھلا رہے گا۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ون ونڈو سنٹر کے اوقات کار رات 9 بجے سے بڑھا کر رات 12 بجے تک کر دئیے […]
عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، تفصیلات بارے جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے عمرہ کے کرایوں میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کیا ہے، جس سے زائرین کو انتہائی کم قیمت پر مقدس شہر مدینہ منورہ جانے کی اجازت دی جائے گی۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق اس اقدام کا مقصد عمرہ زائرین […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی آڈیو لیکس کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے بشریٰ بی بی آڈیو لیکس کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکم نامہ کے مطابق قانون کے مطابق شہریوں کی کسی قسم کی بھی سرویلنس غیر قانونی عمل ہے۔ ریاست کی زیر سرپرستی لا فل انٹرسیپشن منیجمنٹ سسٹم کے […]
دستک نمائندوں کی اہلیت کیلئے اصل شناختی کارڈ، عمر 18سال،موٹرسائیکل اور لائسنس لازم ہے ،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دستک پروگرام کا دائرہ کار بتدریج تمام اضلاع تک بڑھائیں گے، عوام کو دفاتر چکر کاٹنے کی بجائے گھر بیٹھے تمام سروسز میسر ہونگی۔ پنجاب ڈیجٹیلائزیشن کے انقلابی دور میں داخل ہوچکا،مزید تبدیلیاں لائیں گے۔ دستک سروسز سے نوجوان باعزت طریقے سے […]
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نمبر پلیٹس کی نیلامی کروڑوں میں

کراچی( اے بی این نیوز )پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نمبر پلیٹس کی نیلامی کی گئی۔ محکمہ ایکسائز حکومت سندھ نے 40 نمبر پلیٹس کی نیلامی سے 67 کروڑ 54 لاکھ روپے جمع کر لئے پریمیم نمبر ایک10 کروڑ، نمبر 5 پانچ کروڑ 30 لاکھ، نمبر 7 چار کروڑ 60 لاکھ، نمبر 8 چار کروڑ 10 […]
پنجاب مین ملازمتوں کی بارش، تفصیلات جانئے

لاہور( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عوام کی آسانی کے لئے احسن اقدام پنجاب بھر میں لاکھوں نوجوانوں کے لئے باعزت ملازمت کے مواقع فراہم کر دیئے گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر دستک نمائندوں کی رجسٹریشن شروع ہو گئی ۔ مریم نواز نے کہا کہ مریم کی […]
ڈسٹرکٹ جیل پونچھ سے 20 قیدی فرار، شہر بھر میں ناکہ بندی

راولا کوٹ( اے بی این نیوز )ڈسٹرکٹ جیل پونچھ سے 20 قیدی فرار، شہر بھر میں ناکہ بندی۔ شہر کے وسط میں موجود ڈسٹرکٹ جیل پونچھ سے 20 قیدی دن دیہاڑے فرار ہو گئے۔ قیدیوں میں دہشتگردی، قتل، اقدام قتل اور منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمان شامل ہیں۔ شہر بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر […]