اہم خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )نئے مالی سال کا بجٹ کل سے نافذ ہوگا ۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی۔ فنانس بل کے لاگو ہونے سے 200 ارب روپے سے زائد کے ٹیکسز کا بھی نفاذ ہوگیا۔ وفاقی بجٹ کا حجم 18 ہزار ارب روپے سے زائد ہے […]

ڈاکوؤں کا مغوی زمیندار سے ایک کروڑ روپے، 2 راڈو گھڑیاں اور آئی فون کا مطالبہ

جیکب آباد(نیوزڈیسک)جیکب آباد میں ڈاکوؤں نے 19 روز قبل اغوا کیے گئے زمیندار سے ایک کروڑ روپے اور قیمتی اشیاء کا مطالبہ کردیا ہے۔ زمیندار بہرام کھوسو کو ٹھل سے اغوا کیا گیا تھا۔ ڈاکوؤں نے مغوی زمیندار کی ویڈیو بھی وائرل کردی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زنجیروں میں جکڑا زمیندار اپنے […]

وہ 35 اسمارٹ فونز جن پر رواں برس کے بعد واٹس ایپ نہیں چلے گا

نیویارک(نیوزڈیسک)انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے جلد ہی رواں برس کے اختتام تک اینڈرائیڈ اور آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے 35 برانڈز یا اقسام کے موبائل فونز سے سپورٹ ختم کی جائے گی۔ نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے ایک دہائی پرانے اینڈرائیڈ اور آئی او […]

بھارت17برس بعد دوسری بار ٹی 20کا چیمپیئن بن گیا

بارباڈوس(نیوزڈیسک)بھارت سنسی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گیا۔ بارباڈوس کے برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے فائنل میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا۔ اس موقع پر روہت شرما کا کہنا تھاکہ بھارت کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی […]

فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا نہیں کہا تھا، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا نہیں کہا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ جسٹس اطہر من اللہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے۔ جس میں انھوں نے لکھا کہ فیصل واوڈا کیخلاف توہین […]

واٹس ایپ کا صارفین کو اپ ڈیٹ رکھنے کیلئے نئے فیچر کی آزمائش

نیویارک(نیوزڈیسک)میٹا کی زیر ملکیت ایپلیکیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے مختلف فیچرز کی آزمائش کرتا رہتا ہے۔ اب واٹس ایپ کے بیٹا ورژن کی جانب سے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تازہ ترین واٹس ایپ بیٹا ورژن (2.24.14.5) نے یوزرز کے لیے ایک […]

کراچی میں پولیس بھی ڈاکوؤں کے ریڈار پر ، ایس ایچ او لُٹ گئے

کراچی(نیوزڈیسک)شہر قائد میں شہریوں کے ساتھ ساتھ محافظ بھی ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں ہیں۔ کراچی میں پولیس بھی ڈاکوؤں کے ریڈار پر آگئے ، شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود میں ملزمان نے سابق ایس ایچ ا کو یرغمال بناکرگاڑی چھین لی، ملزمان نے پولیس افسر کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ […]

50 کروڑ سال پرانے ننھے آبی مخلوق کے باقیات دریافت

رباط(نیوزڈیسک)50کروڑ سال پرانے ننھے آبی مخلوق کے باقیات سائنسدانوں نے مراکش سے ڈھونڈ نکالیں جو کہ نا قابل یقین حد تک اپنی اصلی حالت میں موجود ہیں۔ ماہرین حیاتیات کو آبی حیات کی تحقیق میں انتہائی اہم کامیابی مل گئی ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ناقابل یقین حد تک اچھی حالت میں محفوظ […]

بارش سے لاہور میں 6 بچوں کو کرنٹ لگ گیا، بدین میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے لاہور میں مزید برسات کی پیشگوئی کی ہے۔ لاہور میں 6 بچوں کو کرنٹ لگ گیا، جب کہ بدین میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ شہر کے جن علاقوں میں بادل کھل کر برسے ان میں مال […]

ٹی 20ورلڈکپ فائنل،بھارت کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 177رنزکاہدف

بارباڈوس(نیوزڈیسک)ٹی 20ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقا کوجیت کیلئے 177رنزکا ہدف دے دیا ، میچ پاکستان وقت کے مطابق 7:30 بجے شروع ہوا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا کارہا ہے، فائنل کے آن فیلڈ امپائرز رچرڈ النگورتھ اور کرس گفانے ہیں، جبکہ رچی […]