پی سی بی کی ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے کوچز کی تلاش شروع

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ کےلیے کوچز کی تلاش شروع کردی۔ کم از کم لیول ٹو کوچ درخواستیں جمع کروانے کے اہل ہوں گے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر، انٹرنیشنل کرکٹر اور کم از کم 50 فرسٹ کلاس میچز کھیلنے والے اہل قرار دیے گئے ہیں۔ خواہشمند افراد کےلیے کم از کم 3 […]
ٹانگیں کٹی مردہ اونٹنی ملنے کے معاملے پر پیش رفت

عمر کوٹ (نیوزڈیسک)صوبہ سندھ کے ضلع عمرکوٹ کی تحصیل کنری کے قریب مورجھنگو موڑ پر چاروں ٹانگیں کٹی ہوئی مردہ اونٹنی ملنے کے معاملے پر پولیس کا بیان سامنے آگیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اونٹنی 30 گھنٹے پہلے بیماری کی وجہ سے مر […]
پنجاب اسمبلی میں امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قرارداد منظور

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی میں امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قرارداد منظور کر لی گئی، پنجاب اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم پی اے پنجاب اسمبلی راجہ شوکت بھٹی نے کہا کہ امریکی قرارداد پاکستان جمہوری روایت میں بےجامداخلت ہے اتنی جرات تب ہوتی جب ملک کےغدارایسی کوششیں کریں۔ پنجاب اسمبلی میں امریکی کانگریس […]
لاہور میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، محکمہ موسمیات کی مزید برسات کی پیشگوئی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ جس سے شہریوں کے چہرے بھی کھل اٹھے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ روز بھی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ شہر کے جن علاقوں میں بادل کھل کر برسے ان میں مال روڈ ، جیل روڈ ، لکشمی چوک، علامہ اقبال ٹاون ،فیروز پور […]
آئی ایم ایف نے بجٹ کی منظوری کیساتھ ہی ڈومور کا مطالبہ کردیا

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بجٹ کی منظوری کیساتھ ہی ڈومور کا مطالبہ کردیا ہے، ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کے قیمت میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ اور بجلی مہنگی کرنے کیلئے نیپرا کے فیصلے پر فوری عملدرآمد کا بھی کہا […]
کراچی ،سمندرمیں نہانے پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد،وجہ بھی سامنے آگئی

کراچی(نیوزڈیسک)کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے سمندری لہروں میں بڑھتی ہوئی طغیانی کے پیش نظر سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کے لیے مکمل پابندی عائد کردی، اطلاق کراچی کی حدود میں ہر جگہ ہوگا۔ کمشنر نے دفعہ 144 کے تحت پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا پے، پابندی 27 جولائی تک رہے گی۔ نوٹیفکیشن […]
شاپنگ پر لے جانے سے منع کرنے پر خاتون نے شوہر کو چھت سے گرا دیا

بغداد(نیوزڈیسک)بازار لے جانے سے انکار کرنے پر خاتون نے اپنے شریک حیات کو چھت سے نیچے دھکا دے دیا۔ مذکورہ واقعہ بغداد میں پیش آیا جب ایک خاتون کو شوہر کو چھت سے نیچے دھکا دینے پر اقدام قتل کے الزام میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔ زخمی شوہر کو فوری طور پر اسپتال […]
ہم الف ’انار‘ ب ’بکری‘ پر ہی کھڑے ہیں، وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ(نیوزڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ اگلے 15 سال بعد ترقیاتی بجٹ کے لئے ایک روپیہ کی بھی رقم نہیں ہوگی اخراجات کو کم کرنے کی ضرورت ہے ہر 15 دن بعد ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے تمام اداروں میں کام کرنے والوں کا احتساب ہوگابلوچستان کا یہ حال اپنے ہی […]
پی بی 21 حب ، بلوچستان ہائیکورٹ کا 39 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کا حکم

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان ہائی کورٹ نے ووٹوں کی گنتی کے کیس میں حلقہ پی بی 21حب کے 39 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کا حکم دے دیا۔ جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس اقبال کاسی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو تین ہفتے میں شیڈول جاری کرکے انتخابات کروانے کا حکم دیا۔ واضح رہے کہ بی […]
پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 6 خواتین سمیت 98 افسران کمیشن حاصل کرنے والوں میں شامل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان نیول اکیڈمی میں 121ویں مڈشپ مین اور 29ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جہاں کمیشن حاصل کرنے والے 98 افسران میں 06 خواتین اور 14 دوست ممالک کے افسران شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید […]