پاکستان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے آپریشن عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہ کردیا۔ واشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک کی جانب سے پاکستان سے متعلق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان میں امریکا کے سابق سفرا نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]
جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر عمر ایوب سے ہاتھا پائی کی رپورٹ تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب سے ہاتھا پائی کی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ 2 جولائی کو اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو پیش کی جائے گی، رپورٹ میں عمر ایوب سے ہاتھا پائی کرنے والوں […]
شادی کے فوری بعد سوناکشی سنہا اسپتال پہنچ گئیں

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی دبنگ گرل اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال شادی کے ایک ہفتے کے بعد اسپتال پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبیاہتا جوڑے کو گزشتہ روز ممبئی کے مقامی اسپتال سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا، جس کی ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل […]
انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ اسلام آباد میں ’انصاف کی رسائی سب کے لیے‘ کے عنوان سے منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ خواتین کی ہرشعبے میں نمائندگی ضروری […]
لداخ میں مشقوں کے دوران 5 بھارتی فوجی ڈوب کر ہلاک

لداخ(نیوزڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے لداخ میں 5 بھارتی فوجی مشقوں کے دوران دریا بُرد ہوگئے۔ یہ فوجی ایک ٹینک پر بیٹھ کر دریا عبور کر رہے تھے کہ باڑھ آگئی۔ لداخ کے دولت بیگ اولڈی ایریا میں مشقوں کے دوران چند فوجیوں نے T-72 ٹینک پر بیٹھ کر دریا پار کرنے کا […]
وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاک افغان بہتر تعلقات کی علامت نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد(نیوذڈیسک)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاکستان اور افغانستان کے درمیان بہتر تعلقات کی علامت نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہمارے پاس راستے ہیں ہم بہتر تعلقات کی طرف جا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا […]
اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کےدرمیان جھگڑا، ایک حوالاتی زخمی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔ جیل میں جھگڑے کے نتیجے میں ایک حوالاتی زخمی ہو گیا جس کے بعد واقعے کا مقدمہ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں تین حوالاتیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمے کے […]
خون سفید ہو گیا،حصہ کیوں مانگا، پانچ بہنوں پر بھائی کا 15 افراد کے ہمراہ حملہ،سروں سے چادریں کھینچ ڈالیں

ڈسکہ(اے بی این نیوز )پانچ بہنوں کو زرعی زمین میں حصے کا مطالبہ مہنگا پڑ گیا۔ حقیقی بھائی نے پندرہ افراد کے ساتھ مل کر بہنوں پر حملہ کردیا سروں سے چادریں تک اتار پھینکیں ۔ نوجوان حملہ آور ضعیف رشتہ دار خواتین پر وحشیانہ تشدد کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ خواتین کی پٹائی اسسٹنٹ کمشنر […]
بیرسٹر گوہر،سلمان اکرم راجہ اورشیر افضل مروت نے مشکل میں کردار ادا کیا، علی محمد خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پی ٹی آئی راہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پرویز خٹک سے آج بھی احترام کا رشتہ ہے، اچھا ہوتا پرویز خٹک بانی پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے رہتے۔ بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں ،اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے۔ مشکل وقت میں پارٹی میں وکلا نے […]
امریکا نے الیکشن کی تحقیقات کاکہہ کر کیا غلط کہا؟ علی بخاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما علی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کی مقبول ترین جماعت ہے۔ ہمیں دیوارسےلگانےکیلئےہرحربہ استعمال کیاگیا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام مقدمہ عوام کے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پی ٹی […]