اہم خبریں

اراکین قومی اسمبلی پر حکومت کی جانب سے مزید نوازشات کی بارش

اسلام آباد(اے بی این نیوز) قومی اسمبلی میں اراکین کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے اراکین پارلیمنٹ کی مراعات بڑھانے کی ترمیم پیش کی، اراکین اسمبلی کا سفری الاؤنس 10روپے فی کلومیٹر سے بڑھا کر 25روپے کر دیا گیا۔ اراکین پارلیمنٹ […]

سال 2024 میں دہشت گردی کی واقعات کی تفصیلات جاری

پشاور ( اے بی این نیوز     ) سال 2024 میں دہشت گردی کی واقعات کی تفصیلات جاری جنوری سے جون تک دہشتگردی کے 1063 واقعات رونما ہوئے. آپریشن میں 354 دہشت گرد مارے گئے. رواں سال افسران سمیت 111 اہلکار شہید ہوئے. رواں سال 6 ماہ کے دوران 14227 انٹیلی جنس آپریشنزہوئے. مزید پڑھیں :وفاقی حکومت نےپٹرول […]

حکومت کا ایف بی آر کا ٹیکس فراڈ انوسٹی گیشن ونگ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وفاقی حکومت کا ایف بی آر کا ٹیکس فراڈ انوسٹی گیشن ونگ قائم کرنے کا فیصلہ ۔ ٹیکس فراڈ انوسٹیگیشن ونگ ٹیکس چوری کو پکڑے گا ۔ ٹیکس فراڈ انوسٹیگیشن ٹیکس چوری کو روکنے کے اقدامات کرے گا ۔ ٹیکس فراڈ انوسٹی گیشن ونگ میں انٹیلی جینس یونٹ قائم کیا […]

وفاقی حکومت نےپٹرول اورڈیزل پرلیوی میں20 روپے تک اضافے کی تجویزواپس لے لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وفاقی حکومت نےپٹرول اورڈیزل پرلیوی میں20 روپے تک اضافے کی تجویزواپس لے لی۔ فنانس بل کے مطابق پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل پرلیوی میں20روپےکی بجائے10روپےفی لیٹراضافہ کیا تھا۔ پٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل پرلیوی کی حد60 سے بڑھا کر70روپے فی لیٹرکردی گئی۔ لائٹ ڈیزل پرلیوی50 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر75 روپےکرنے […]

بینک یکم جولائی 2024 کو بند رہیں گے، اسٹیٹ بنک اعلامیہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )بینک یکم جولائی 2024 کو بند رہیں گے، سٹیٹ بنک اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائکرو فنانس بینک لین دین کیلئے بند رہیں گے۔ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین دفتر حاضر ہوں گے۔ مزید پڑھیں :ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قراردینےکافیصلہ جاری

ایساممکن نہیں کہ غریب ٹیکس دےاوراشرافیہ کوٹیکس مراعات دی جائیں،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہبازشریف سےوزیرخزانہ کی بجٹ منظوری کےبعدملاقات وزیراعظم نےتمام متعلقہ وزارتوں کےافسران کوبجٹ تیاری کیلئےکوششوں کوسراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ بجٹ اجلاس میں حکومت،اتحادی ارکان،حزب اختلاف سب نےبھرپورحصہ لیا۔ امیدہےبجٹ پاکستان کیلئےترقی وخوشحالی میں معاون ثابت ہوگا۔ وسائل کوبروئےکارلاتےہوئے عام آدمی کوزیادہ سےزیادہ ریلیف دیں۔ بجٹ میں تنخواہ دارطبقے،پنشنرزاورمزدوروں کوریلیف […]

ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قراردینےکافیصلہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )اسلام آبادہائیکورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قراردینےکافیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےٹیریان وائٹ کیس کا54صفحات پرمشتمل فیصلہ جاری کیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی کانوٹ بھی تفصیلی فیصلےکاحصہ ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے3رکنی بینچ نےدرخواست ناقابل سماعت قراردیکرخارج کی تھی۔ فیصلے میں سابقہ بینچ کے جسٹس محسن اختر […]

ایس آ ئی ایف سی نے دو سال کے بعد ملٹی بلین ڈالر کے نمک کے منصوبے کو بحال کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )ایس آ ئی ایف سی نے دو سال کے وقفے کے بعد ملٹی بلین ڈالر کے نمک کے منصوبے کو بحال کر دیا ۔ یہ جو دو سالوں سے غیر فعال تھا۔ پاکستان کانوں سے نمک کے ذخائر دنیا میں دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ سمندر سے نمک بھی […]

خواجہ آصف کا افغانستان میں جاکر حملہ کرنے کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے،زرتاج گل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) را ہنما پی ٹی آئی زرتاج گلخواجہ آصف نے انتہائی غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی۔ خواجہ آصف نے کہا ہم افغانستان میں جاکر حملہ کریں گے۔ یہ خطرناک گفتگو ہے،عوام اور اپوزیشن کو کچھ نہیں بتایا جارہا۔ وزیر دفاع اس وقت سیاست کرنے کے قابل نہیں۔ کل عدت کیس […]

یہ افغانستان کیساتھ نیا محاذ کھولنے جارہے ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ وزیردفاع کہتے ہیں ہم افغانستان جاکر کارروائی کریں گے۔ ہم نے اس معاملے پر پارلیمنٹ میں بھی بات کی۔ یہ افغانستان کیساتھ نیا محاذ کھولنے جارہے ہیں۔ افغانستان میں بڑی بڑی سپر پاور شکست سے دوچار ہوچکی ہیں۔ ادھر دوسری جانب استعفی […]