اہم خبریں

یہ جو قرارداد لے کر آئے اس متعلق ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جمہوریت میں اپوزیشن کا سب سے اہم کردار ہوتا ہے۔ اس حکومت میں برداشت نہیں ہے۔ ان کو نہیں معلوم اپوزیشن کیا ہوتی ہے۔ یہ فارم 47 کی حکومت ہے۔ آج اپوزیشن لیڈر پنجاب سے اس کی گاڑی اس کا […]

قومی اسمبلی میں امریکی قراردادکیخلاف کثرت رائےسے قرار دادمنظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )امریکی قراردادکیخلاف قومی اسمبلی میں قراردادکثرت رائےسےمنظور کر لی گئی۔ قرارداد رکن قومی اسمبلی شائستہ ملک نےپیش کی۔ قرارداد کے متن کے مطابق امریکی قراردادپرافسوس ہوا۔ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دینگے۔ کوئی بھی ملک اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کرسکتا۔ پوری دنیاکوامریکاکےردعمل پرمذمت […]

افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی ایکسپورٹ ہورہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی ایکسپورٹ ہورہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ ہمیں حق پہنچتاہے کہ اپنےملک کادفاع کریں۔ پاک فوج کےجوانوں کی روزشہادتیں ہورہی ہیں۔ افغانستان کےمعاملے پرسیاست نہ کی جائے۔ افغانستان میں دہشتگردوں کی […]

عزم استحکام آپریشن کے خدوخال کا ہمیں نہیں پتہ ،اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )عزم استحکام آپریشن کے خدوخال کا ہمیں نہیں پتہ ۔ یہ چاہتے کیاہے؟؟ ہم ملک کو انارکی کی طرف لے کر جانا نہیں چاہتے۔ اس وقت ملک کیلئے ذمہ دار رویہ کی ضرورت ہے۔ ان خیالا ت کا اظہار اسد قیصر نے ایک بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم […]

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سے مراعات واپس لے لی گئیں

لاہور( اے بی این نیوز       )پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سے مراعات واپس لے لی گئیں . اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر سے اسمبلی سٹاف واپس لے لیا گیا . اپوزیشن لیڈرملک احمد خان نے اپنی سرکاری گاڑی بھی سیکرٹری اسمبلی کو واپس بھجوا دی. قبل ازیں احمد خان بھچر نے کہا کہ عالیہ حمزہ اور صنم جاوید […]

عبداللہ شاہ غازی کا سالانہ عرس ، کل کراچی میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(اے بی این نیوز)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کل شہر قائد کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس چھٹی کا اعلان عبداللہ شاہ غازی ؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر کیا گیا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر ماسوائے لازمی خدمات کے بند رہیں گے۔کل شہر قائد […]

قومی اسمبلی اجلاس ،فنانس بل کی شق وار منظوری، پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں کمی کی ترمیم مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )قومی اسمبلیمیںفنانس بل کی شق وار منظوری، پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں کمی کی ترمیم مسترد ۔قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 کی منظوری کے عمل کے دوران پیپلز پارٹی نے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں کمی کی ترامیم واپس لے لیں جب کہ اپوزیشن کی تمام ترامیم کو مسترد کر دیا گیا۔ […]

مری میں بارش،موسم خو شگوارہو گیا، مزید تین دن تک بارش کی پیشین گوئی

مری( اے بی این نیوز   ) مری اورگردونواح میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس سے گرمی کی شدد میں واضع کمی آگئی۔ مری ۔۔ملک بھر سے گرمی کے ستاۓ ہوٸے سیاح خوبصورت موسم سے انجواۓ کررہے ہیں ۔ سیاحوں مےبھی مری کا رخ کر لیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ دو تین دن […]

9 مئی واقعات میں گرفتار ملزمان کا قیمتی سامان پولیس نے بیچ دیا،کانسٹیبل گرفتار

راولپنڈی(  اے بی این نیوز       ) 9 مئی واقعات میں گرفتار ملزمان کا قیمتی سامان پولیس نے بیچ دیا۔ 9 مئی واقعات میں گرفتار 33 ملزمان کا جامعہ تلاشی میں برآمد سامان مارکیٹ میں بیچے جانے کا انکشاف۔ ملزمان کا قیمتی سامان بیچے جانے پر انکوائری میں جرم ثابت ہونے پر ایک کانسٹیبل گرفتار کر لیا گیا۔ […]

132 کے وی مین ٹرانسمیشن لائن پر کام کرنے والے 13مزدور اغوا

ٹانک(  اے بی این نیوز   )132 کے وی مین ٹرانسمیشن لائن پر کام کرنے والے 13مزدور اغوا۔ پولیس کے مطابق 132 کے وی مین ٹرانسمیشن لائن جنوبی وزیرستان جارہی تھی۔ مین ٹرانسمیشن لائن کا ایک ٹاور گزشتہ روز تیز ہوا کے باعث تتور گاؤں کے قریب گر گیا تھا۔ اغواہونے والے تمام مزدوروں کا تعلق پنجاب سے […]