کمسن بچہ موٹروے پر کھیلنے آ گیا، اسےبچاتے ہو ئے گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

پنڈی بھٹیاں( اے بی این نیوز )والدین کی عدم توجہی،کمسن بیٹا موٹروے پر کھیلنے آ گیا۔ موٹر وےایم فو پر اچانک کمسن بچہ کراس کرتے حادثہ کا شکار ہوتے ہو تے رہ گیا۔ تاہم خوش قسمتی سے گاڑی کی ایمر جنسی بریک کام کر گئی جس کی وجہ سے بچے کی جان بچ گئی دوران حادثہ […]
حکومت عمران خان کے جیل سے باہرآنےسےخوفزدہ ہے،محمدزبیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محمدزبیر نے کہا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی کےباہرآنےسےخوفزدہ ہے۔ بانی پی ٹی آئی مقبول ترین لیڈرہیں۔ حکومت بانی پی ٹی آئی کی رہائی کوبرداشت نہیں کرسکتی۔ عدت کیس جیساکیس دنیامیں نہیں بنا۔ اس کیس میں بانی پی ٹی آئی کوسزانہیں ہونی چاہیےتھی۔ وہ اے بی این نیوز […]
عمرایوب پی ٹی آئی کےسیکرٹری جنرل کےعہدے سے مستعفی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمرایوب پی ٹی آئی کےسیکرٹری جنرل کےعہدے سے مستعفی عمرایوب نےمستعفی ہونے کاخط ٹویٹ کردیا۔ عمرایوب نے بانی پی ٹی آئی کے نام خط میں مستعفی ہونےکی اطلاع دی۔ میں نے 22 جون کو بانی پی ٹی آئی اور چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو استعفیٰ بھیج دیا […]
اداروں کی نجکاری سےملکی خز انے پربوجھ کم کیاجاسکےگا،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف سےینگ پارلیمٹیریزکےوفدکی پارلیمنٹ ہاؤ س میں ملاقات۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ اللہ نےآپ کوعوام کی خدمت کاموقع فراہم کیا۔ امیدہےآپ ملک کی ترقی اورعوامی فلاح کیلئےدن ر ات کام کریں گے۔ ہم نےنئےمالی سال کےبجٹ میں ریلیف دینےکیلئےبھرپوراقدامات اٹھائےہیں۔ قابل طلباکوحکومت کی طرف سےلیپ […]
مزید مہنگائی ، گندم کی قیمت بڑھنے کے بعد آٹے کے نرخ آسمان پر جا پہنچے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ملک میں پھرمزید مہنگائی ہو نا شروع ہو گئی۔ گندم کی قیمت بڑھنے کے بعد آٹا پھر مہنگا ہوگیا۔ گندم کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی آٹے کی قیمت ایک بار پھر بڑھنا شروع ہوگئی۔ لاہور اور راولپنڈی ڈویژن میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 150 روپے ہوگئی۔ذرائع […]
کینیامیں پر تشدد مظاہرے تھم نہ سکے، صدر ولیم سے مستعفی ہو نے کا مطالبہ

نیروبی ( اے بی این نیوز )کینیامیں ٹیکسوں میں اضافے کے متنازع بل کی واپسی کے بعد بھی مظاہرے جاری ہیں ،غیر ملکی رساں خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت نیروبی ،دیگر شہروں میں سیکڑوں مظاہرین سڑکوں پر نکلے۔ مظاہرین کا صدر ولیم روٹے سے مستعفی ہونے،نئے انتخابات کا مطالبہ۔ نیروبی میں مظاہروں کو روکنے کیلئے پولیس کیساتھ […]
عدت کیس میں خاتون کی گواہی معتبرہوتی ہے،کیس میں میرٹ کوڈسکس نہیں کیاگیا،نعیم حیدرپنجوتھہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پرالزام ہے کہ عدت کےدوران نکاح کیا۔ شریعت کورٹ کافیصلہ پڑھیں سب واضح ہوجائےگا۔ عدت کیس میں خاتون کی گواہی معتبرہوتی ہے۔ آج کےکیس میں میرٹ کوڈسکس نہیں کیاگیا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ […]
میزان کی دونمبری پکڑی گئی، پیپسی کے انرجی ڈرنک ‘اسٹنگ کی نقل، ڈرنک ‘اسٹارم’ کے نام سے تیار،سی سی پی تحقیقات کرے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سی سی پی اسٹنگ پیکیجنگ کی کاپی کرنے پر میزان بیوریجز کے خلاف انکوائری شروع کرے گا۔ لاہور ہائی کورٹ نے میسرز میزان بیوریجز پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن کو خارج کر دیا۔ مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی طرف سے مبینہ فریب کاری پر […]
ضرورت محسوس ہوئی تو ٹی ٹی پی کی سرحد پار پناہ گاہوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے غیر ملکی چینل کو انٹرویو میں کہا ہے کہ عزم استحکام آپریشن کے تحت افغانستان میں بھی کاروئی کرسکتے ہیں۔ ضرورت محسوس ہوئی تو ٹی ٹی پی کی سرحد پار نشانہ بنائیں گے۔ پاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی کا منبع افغانستان میں ہے۔ پاکستان […]
امن وامان کےحوالےسےحالات کشیدہ ہیں، ملک کومشکل صورتحال سےنکالناچاہتاہوں، مولانافضل الرحمان

پشاور ( اے بی این نیوز )مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ امن وامان کےحوالےسےحالات کشیدہ ہیں۔ آج فاٹا گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ قبائلی عمائدین اور زعما بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ فاٹاکےعوام کامعاشی قتل کیاگیا۔ فاٹا کے اضلاع نے عزم استحکام آپریشن پر عدم اعتماد کردیا۔ آپریشن کےبعدجب لوگ گھرجاتےہیں ا ن کےگھرنہیں ہوتے۔ […]