کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ،بارشوں کی پیشگوئی

کراچی( اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات کی شہر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ جبکہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ۔ ڈپٹی میئر نے متوقع بارشوں کےپیش نظرتمام عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دیں ۔ کراچی: انڈر پاسز اور شاہراہوں پر واٹر کارپوریشن کو مشینری نصب کرنے کی ہدایات […]
پنجاب اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس انعقاد پذیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کی۔ الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان، وفاقی سیکرٹری داخلہ و دیگر اعلیٰ حکام شریک ہو ئے۔ چیف […]
ریٹائرمنٹ اور پینشن سکیم میں اہم تبدیلیاں کر دی گئیں،جانئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بجٹ 2024 کے تحت ریٹائرمنٹ اور پینشن سکیم میں تبدیلیاں کر دی گئیں ہیں ۔ ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری نوکری کرنے پر صرف ایک محکمے سے پینشن ملے گی۔ ریٹائرمنٹ پر دوبارہ سرکاری نوکری کرنے والے کو پینشن یا تنخواہ میں سے ایک ملے گی۔ سرکاری ملازم میاں اور […]
قومی اسمبلی میں مطالبات زرکی منظوری کا عمل مکمل کرلیاگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی اسمبلی میں مطالبات زرکی منظوری کا عمل مکمل کرلیاگیا۔ 40وزارتوں،ڈویژنزاوراداروں کے133مطالبات منظور کر لئے گئے۔ 8ہزار883ارب روپےسےزائدمالیت کےمطالبات زرمنظورکیےگئے۔ 7وزارتوں اورڈویژنوں کےمطالبات زرپراپوزیشن کی کٹوتی کی تمام تحاریک مسترد۔ قانون و انصاف ڈویژن کے 15 ارب 62 کروڑ روپے سے زائد کے تین مطالبات زر منظور۔ قومی اسمبلی کل […]
کے پی میں بے روزگاروں کیلئے بڑی خوشخبر ی آگئی،علی امین گنڈا پور کا تاریخی اعلان

پشاور(اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ہر قسم کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کی گئی ہے۔اس حوالے سے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نے چیف سیکرٹری کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ نے بھرتیوں […]
کراچی میں بارش ،400فیڈرزٹرپ کرگئے،حالیہ بارشوں کےاعداد و شمار جاری

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی میں بارش کےبعدمختلف علاقوں میں400فیڈرزٹرپ کرگئے۔ شادمان،یوپی،اورنگی،گلستان جوہر،گڈاپ،گلشن معمارمیں بجلی بند۔ سرجانی ٹاؤن،تیسرٹاؤن،گلشن حدید،رزاق آباد،گزری،گلشن اقبال میں بجلی بند ہو گئی۔ بلدیہ،شیرشاہ،کیماڑی،ماڑی پو ر،اولڈسٹی ایریا،جیکب لائنزمیں بجلی بند۔ پنجاب کالونی،ملیر،کھوکھراپار،ماڈل کالونی،کاظم آباد،کھارادرمیں بھی بجلی بند ہو گئی۔ میٹروول،سائٹ،احسن آباد،شاہ فیصل کالونی،کورنگی،لانڈھی میں بجلی بند۔ منظورکالونی،اخترکالونی،قیوم آباد،خواجہ اجمیرنگیری میں بارش ہوتےہی […]
پاکستان تحریک انصاف پولیٹیکل پوائنٹ سکورنگ کررہی ہے،تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پولیٹیکل پوائنٹ سکورنگ کررہی ہے۔ اپوزیشن کوچاہیےقابل عمل تجاویزپیش کرے۔ اپوزیشن نےکوئی اصلاحات کرنی ہےتوانہیں خوش آمدیدکہتےہیں۔ اپوزیشن ایسی تجاویزپیش کرتی جس پرعمل کرسکتے۔ آپ کی تجاویزپرعملد رآمدکرنےکیلئے بھی ہم تیارہیں۔ مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے کارکنان کا قیادت […]
مسائل کے حل کیلئےبات چیت کاراستہ اختیارکرناچاہیے،وزیرقانون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ مسائل کے حل کیلئےبات چیت کاراستہ اختیارکرناچاہیے۔ مسائل کےحل کیلئےقانون سازی نہیں،عملداری بھی ضروری ہے۔ ہمیشہ کہتاہوں سیمیناراورتقاریب سےنکل کر تعمیری کام کرنےچاہئیں۔ قانون پرعملدرآمدسنجیدہ معاملہ ہے،اعظم نذیرتارڑ معاشرےکی بہتری کیلئےمنفی رویوں کوتبدیل کرناہوگا۔ ہمیں بہت سوچ بچارکےبعد قانون بنانےچاہئیں۔ وقت آگیا ہے […]
کاروبار زندگی ختم ہوگیا کشمیر کے بعد لڑائی خیبرپختونخواتک پہنچ گئی ہے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ بھکاریوں کی پہلے ہی ملک میں کوئی عزت نہیں تھی۔ انکو 5ڈالر بھی کہیں سے نہیں ملے۔ اب دنیا کی تاریخ میں امریکی ایوان نمائندگان کے 368 ممبروں نے جو کہ فارم 47 والے نہیں […]
پاکستان کے عوام نےانتخابات میں پی ٹی آئی کومسترد کردیا،دانیال چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )دانیال چودھری نے کہا ہے کہ 9مئی کوشہداکےمجسموں کوجلایاگیا۔ ہمیں ہاتھ پاؤں با ندھ کرآئی ایم ایف کےسامنے بھیجاگیا۔ یہ لوگ پاکستان کوتوڑنےکی سازش کررہےہیں۔ پاکستان کے عوام نےانتخابات میں پی ٹی آئی کومسترد کردیا۔ ہم نے پاکستان کوآگےلےکرجانےکی بات کی۔ یہ جومرضی کرلیں پاکستان آگےبڑھےگا۔ پی ٹی آئی ملک […]