اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، رؤف حسن اور شیخ وقاص اکرم اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی(  اے بی این نیوز     )پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، رؤف حسن اور شیخ وقاص اکرم اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ سالار کاکڑ، عامر ڈوگر اور عاطف خان بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی رہنما بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرینگے۔ بشری بی بی کی بیٹی مہرالنساء، نواسی روحی شیخ اور […]

پی ٹی آئی کی لیڈرشپ میں صلاحیت نہیں کہ عمران خان کی رہائی کیلئے سیاسی دبائو بناسکیں،فواد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )فواد چودھری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سیاسی حکمت عملی چاہئے۔ پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ پر کوئی تنقید نہیں کرنا چاہتا۔ اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ ان میں صلاحیت نہیں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سیاسی دبائو […]

پی ٹی آئی کے کارکنان کا قیادت سے احتجاج کی کال دینے کا مطالبہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کے کارکنان کا قیادت سے احتجاج کی کال دینے کا مطالبہ کر دیا۔ کارکنان کا عمر ایوب پر غصہ۔ عمر ایوب مشکل سے گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہو گئے۔ عمر ایوب اور پی ٹی آئی کارکنان میں دھکم پیل بھی ہو ئی۔ لوگوں نے ڈسٹرکٹ کورٹ […]

پاکستان میں عام آدمی خوف زدہ ہے، علی محمد خان،نکٹا کا رول آج کہیں نظر نہیں آرہا ،شہریار آفریدی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پی ٹی آئی کے راہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں عام آدمی خوف زدہ ہے۔ اداروں کو غیر سیاسی کرداروں کی مداخلت سے پاک کریں۔ اب کہا جاتا ہے ہمیں اوپر سے پریشر ہے۔ شہریار آفریدی نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان میں 20 نکاتی ایجنڈا […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بانی پی ٹی آئی بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ 10 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے جاری کیا۔ تحریری فیصلہ کے مطابق دونوں ملزمان کے پاس سزا معطلی کا کوئی جواز موجود نہیں۔ […]

ہم اپنا قانونی حق رکھتے ہیں،فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے،عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم اپنا قانونی حق رکھتے ہیں۔ یہ مسئلہ خاوند اور بیوی کے درمیان تھا۔ فارم 47والے وزیراعظم نہیں ہیں۔ فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔ اپنے اپنے لیڈروں کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ہم اس فیصلے کی شدید الفاظ […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد کر دی گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا گیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے سزا کےخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔ یاد رہے کہ 25 نومبر 2023ءکو خاور مانیکا نے سول جج قدرت اللہ […]

عدت کیس میں بنیادی انسانی حقوق کودیکھناہو گا،اعتزاز احسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) سینئر ماہر قانون اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی حمایت کی کوئی خاص اہمیت نہیں۔ پی ٹی آئی کواس کاسیاسی فائدہ ملےگا۔ بانی پی ٹی آئی کواٹھاکرجیل میں ڈال دیاگیا۔ تحریک انصاف کوختم کرنےکیلئےکارکنوں پرتشددکیاگیا۔ تمام حربوں کےباوجودپی ٹی آئی الیکشن میں کامیاب ہوئی۔ 8فروری کوپاکستان […]

پنجاب بجٹ 2024-25منظور ،متعدد نئے ٹیکسز عائد

لاہور(اے بی این نیوز) پنجاب اسمبلی نے فنانس بل 2024-25 کی منظوری دے دی ہے، جس میں فنڈز اکٹھے کرنے کے لئے کئی نئے ٹیکسز عائد کئے گئے ہیں‌۔ بدھ کو مالی سال 2024-25 کا 5446 ارب روپے کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ Property Tax Punjab 2024 Property Value Range Tax […]

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات کی پیشکش، عمر ایوب نے مشروط رضا مندی ظاہر کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کر دی۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بات کریں۔ آئیں بیٹھ کر معاملات طے کریں ،ملک آگے لے جائیں۔ ہم ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے بھی […]