اہم خبریں

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا جلسہ، فیصلہ نہیں ہوا، ضلعی انتظامیہ، 6 جولائی ترنول کے مقام پر جلسہ کرینگے،پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اسلام آباد میں جلسے کا معاملہ۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے ڈی سی آفس کو دی گئی درخواست کے متن کے مطابق صدر پی ٹی آئی اسلام آباد کی جانب سے ڈی سی آفس کو 6 جولائی کی تاریخ تجویز کر دی گئی۔ […]

عمران خان کی رہائی کے بعدحکومت 2گھنٹےکےاندرگرجائےگی، سینیٹرہمایوں مہمند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنماتحریک انصاف سینیٹرہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ بادشاہت میں بھی ایسانہیں ہوتا جوپاکستان میں کیاگیا۔ بے گناہ لوگوں کواٹھاکرجیلوں میں ڈال دیاگیا۔ آئین وقانون کےمطابق کیسزچلائےجائیں۔ انسانی حقوق کی پامالیوں پربھی بات کی گئی۔ الیکشن میں بڑی تعدادمیں دھاندلی کی گئی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ […]

عمران خان کی رہائی ممکن نہیں اور نہ ہی بشریٰ بی بی کی رہائی نظر آرہی ہے،عطا تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی کوئی رہائی نظر نہیں آرہی اورناہی ممکن ہے۔ 9مئی کا کیس اپنی جگہ موجود ہے،توشہ خانہ کیس بھی انڈر انوسٹی گیشن ہے۔ وزیراعظم نے کہا جیل میں مشکلات ہیں تو بتائیں ،بیٹھ کر بات کرسکتے ہیں۔ رانا […]

چینی کی ایکسپورٹ حکومت کا سخت نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)‌‌‌‌وفاقی کابینہ نےڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنےکی منظوری کے بعد عمل کو مانیٹر کرنے کے لئے وزراء پر مشتمل کمیٹی بنا دی ۔ وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کمیٹی کے سربراہ ہیں ۔ کمیٹی چینی کی قیمتوں کے حوالے سے نگرانی کرے گی۔ شوگر مل مالکان سے لے کر […]

آصفہ بھٹو زرداری کا بڑا فیصلہ، جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آصفہ بھٹو زرداری کا بڑا فیصلہ۔ آصفہ بھٹو زرداری نےبطور رکن قومی اسمبلی تنخواہ اور الاونسز نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے آصفہ بھٹوزرداری نے سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔ آصفہ بھٹوزرداری کے خط کا متن کے مطابق انہوں نے لکھا ہے کہ کہ […]

کینیا میں پر تشدد مظاہرے،صدرنے گھٹنے ٹیک دیئے،مظاہرین کےمطالبات تسلیم

کینیا(اے بی این نیوز        )بجٹ میں ٹیکسزکی بھرمارکےخلاف پرتشددمظاہروں کے پیش نظر کینیاکےصدرنےمظاہرین کےمطالبات کوتسلیم کرلیا۔ مظاہروں کےبعدکینیاکےصدرنےمتنازع فنانس بل مستردکردیا۔ صدرکینیاولیم روٹو نے کہا کہ متازع فنانس بل واپس لےرہےہیں،دستخط نہیں کروں گا۔ کینیامیں پارلیمنٹ میں فنانس بل کی منظوری کےبعدہنگامےپھوٹ پڑےتھے۔ پرتشددمظاہروں کےدوران کینیاکی پارلیمنٹ کونذرآتش کردیاگیاتھا ۔ مزید پڑھیں :ہمیں مجبورنہ کیا جائے […]

پشاور، محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ کردی جا ئیگی

پشاور ( اے بی این نیوز   )ضلعی انتظامیہ نے پشاور میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ کردیجائیگی ۔ انتظامیہ کے مطابق اسلحہ کی نمائش ، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کےاستعمال کرنے پر پابندی ہوگی۔ پابندی 25 جون سے 25 جولائی تک ہوگی ۔ پابندی کا مقصد شہر میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ہے۔ […]

سائبر حملہ آور کمپنیاں موبائل ایپلیکیشنز کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کر تی ہیں،کیسپرکی رپورٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) موبائل ایپلی کیشنز کاروباری اداروں کو صارفین، شراکت داروں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ رابطہ کرنے کے قابل بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ یہ ایپلی کیشنز، ویب سائٹس سے لے کر ویب سروسز تک، کمپنیوں کے ڈیجیٹل اسٹور فرنٹ کے طور پر کام کرتی ہیں، جو دنیا بھر […]

ہمیں مجبورنہ کیا جائے کہ ہم اپنے مسائل عالمی عدالت لیکر جائیں،محمود خان اچکزئی

پشاور ( اے بی این نیوز   )محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہے کہ پختون ہر بات بہت سوچ کرکرتے ہیں۔ آج کل ہماری تقاریرسسنر ہوجاتی ہیں۔ آج مولانا صاحب کی تقریربھی سنسر ہوئی۔ پی ٹی آئی کی ملک میں واضح اکثریت ہے۔ قبائلی اضلاع کا مطلب یہ ہے کہ یہ آزاد لوگ ہیں۔ وہ قبائلی […]

پی ٹی آئی،عمران خان کی رہائی ،جلسے اور احتجاج پر عملی اقدام نہ کرنے کی صورت میں فارورڈ بلاک بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی میں شدید اختلافات ، 27 سے زائد ممبران کا استعفیٰ کا فیصلہ شاندانہ گلزار اور شیر افضل مروت سمیت متعدد ممبران کا پارٹی قیادت کیخلاف احتجاج۔ رہنماؤںنےشکوہ کیا کہ سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر اور قومی اسمبلی میں سینئر قیادت کمیٹیوں کیلئے کمپرومائزڈ ہے۔ بانی پی ٹی […]