اہم خبریں

گجرات میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ غیر زرعی اراضی پر قائم کرنے کا فیصلہ

گجرات(اےبی این نیوز)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین کی زیر صدارت محکمہ صنعت وتجارت کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب کی 23 سمال انڈسٹریل اسٹیٹس کی کالونائزیشن اور ترقیاتی امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں گجرات میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا،نئی انڈسٹریل اسٹیٹ غیر […]

ڈیڑھ ماہ کے عرصہ میں ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد نان فائلرز رجسٹرڈ ہوگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )نان فائلرز اور گوشوارے جمع نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کیے جانے کا معاملہ۔ ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز کیخلاف کاروائی کے مثبت اثرات سامنے آگئے۔ ڈیڑھ ماہ کے عرصہ میں ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد نان فائلرز رجسٹرڈ ہوگئے۔ ڈیڑھ لاکھ سے زائد […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس ، فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس میں سزا کی معطلی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ کل (جمعرات) سنایا جائے گا۔ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا سزا معطلی کی درخواستوں پر 25 نومبر 2023 کو سہ پہر 3 بجے فیصلہ سنائیں […]

خیبر پختونخوا میں آپریشن کی اجازت کسی صورت نہیں دینگے ،بیرسٹر سیف

پشاور (  اے بی این نیوز      )پشاور میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام قبائل امن جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ جرگے کی صدارت محمود خان اچکزئی نےکی۔ جرگے میں اسد قیصر اور دیگر مرکزی و صوبائی قیادت بھی موجود تھے۔ جرگے میں قبائلی عمائدین نے خطاب کرتے ہوئے آپریشن عزم استحکام کو مسترد کردیا۔ بیرسٹر سیف نے […]

پیٹرول کی فی لٹر نئی قیمت کیا ہو گی، جانئے خبر میں

اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے کی اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں چار مرتبہ کمی کے بعد اب حکومت کی جانب سے اضافے کا امکان ہے۔ اگر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے اضافے ہوا […]

ہمیں قرضوں اور غیر ملکی امداد پر انحصار سے گریز کرنا ہوگا،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت کی بہتری اور ترقی و خوشحالی کے لیے ہم سب کو مل کرکام کرنا ہو گا۔ موجودَہ حالات میں ایسے موضوعات پر سیمینارز بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ ایسے مواقعوں سے ہمِیں معیشت کو درپیش مسائل کا […]

پاکستان کو دنیا بھر سے ملانے والی دو فائبر آپٹیکل کیبل مختلف جگہوں سے کٹنے کی اطلاع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان کو دنیا بھر سے ملانے والی دو فائبر اپٹیکل کیبل مختلف جگہوں سے کٹنے کی اطلاع ہے فائبر اپٹیکل کیبل کٹنے سے پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ذرائع ٹیلی کام اتھارٹی کے مطابق دونوں بڑی فائبر اپٹیکل کٹنے سے […]

آج تلخیاں اس حد تک پہنچ گئیں ذمہ دار کون ہے ،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے میثاق جمہوریت پر اتفاق کیا اب میثاق معیشت پربھی اتفاق ہونا چاہیے۔ اگر کسی کے ساتھ زیادتی ہو تو انصاف کاپلڑا ہمیشہ بھاری رہنا چاہیے۔ میری پیشکش کو ٹھکرایا جو نعرے لگائے وہ سیاہ باب میں یادرکھے جائیں گے۔ دوبارہ […]

الیکشن میں بدترین دھاندلی کرکے پی ٹی آئی کوہرایاگیا، چیف الیکشن کمشنرکواپنے کنڈکٹ کوبہتربنانےکی ضرورت ہے،رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنرکاعہدہ عزت کےقابل ہے۔ چیف الیکشن کمشنرکواپنے کنڈکٹ کوبہتربنانےکی ضرورت ہے۔ کل اورپرسوں سے ا یک تماشالگاہواتھا۔ ہمیں کہاجارہا ہے کہ مینڈیٹ چوروں کی عزت کی جائے۔ کیاکسی نے پوچھا کہ چیف الیکشن کمشنر کہاں ہیں۔ کل […]

امریکی ایوان میں قرار داد، پاکستان کا رد عمل سامنے آگیا،ایسی قراردادیں نہ تو تعمیری ہیں اور نہ ہی با مقصد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )امریکہ ایوان میں پاکستان کے انتخابات کے متعلق قرارداد ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا بیان سامنے آگیا ۔ پاکستان کا 25 جون 2024 کو امریکی ایوان نمائندگان کی طرف سے ایوان کی قرارداد 901 کی منظوری کے حوالے سے رد عمل سامنے آگیا ۔ پاکستان نے 25 جون […]