پاکستان کے حالات نارمل نہیں ہیں لوگ اس وقت ٹیکس دیں گے جب انہیں تعلیم ،صحت ،بجلی ،گیس ملے گی، مصطفی کمال

کعاچی ( اے بی این نیوز )مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات نارمل نہیں ہے۔ پاکستان میں2طبقے ہیں ایک ٹیکس دے رہا ہے دوسرا ٹیکس نہیں دیتا۔ ہم نے تنقید کے بجائے حکومت کو مثبت چیزوں کی نشاندہی کرائی۔ پاکستان پر77سے 78ہزار ارب روپے قرض ہے۔ سارا قرض آئی ایم ایف کا نہیں،82فیصد قرض […]
پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کے دعوے،امریکی کانگریس میں مکمل اور آزادانہ تحقیقات کی قرارداد منظور

اسلام آباد(اے بی این نیوز)امریکی ایوان نمائندگان نے بھاری اکثریت سے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد انتخابی دھاندلی کے دعوؤں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کے حق میں ووٹ دے دیا۔ امریکی ایوان نے ”پاکستان کے فروری 2024 کے انتخابات میں مداخلت یا بے ضابطگیوں کے دعووں کی مکمل اور […]
انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کے پاس آرٹیفشل انٹیلی جنس کا سافٹ ویئر ہے،شرجیل میمن

کراچی ( اے بی ناین نیوز )شرجیل میمن نے کہا ہے کہ انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کے پاس آرٹیفشل انٹیلی جنس کا سافٹ ویئر ہے ۔ سندھ جرنلسٹس پروٹیکشن ایک سندھ اسمبلی نے قائم کیا ۔ سندھ انفارمیشن کمیشن قائم کیا۔ رائیٹ آف انفارمیشن کا ادارہ موجود ہے ۔ حکومت سندھ نے ورکنگ جرنلسٹوں کی پروٹیکشن کیلئے کام کیا۔ […]
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی،بی آئی ایس پی صارفین کےلیے خوشخبری

اسلام آباد (رضوان عباسی ) وزیراعظم ریلیف پیکج کےتحت چینی کی خریداری کےلیےاقدامات ، یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے35 ہزارمیٹرک ٹن چینی کاٹینڈرکھول دیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورزکوآخری ٹینڈرکے مقابلےفی کلو6روپے20پیسےکم قیمت بولی موصول ہوئی۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے صارفین کےلیے چینی کی فی کلوقیمت109روپے مقرر ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزکو12ہزارمیٹرک ٹن چینی کے لیےبولی موصول ہوئی۔ […]
ڈرائیونگ لائسنس فیس میں اضافہ کر دیا گیا ،جانئے کتنا

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں جولائی 2024 سے نئی کار، موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس فیس پنجاب حکومت نے رواں سال کے شروع میں صوبے بھر میں تمام قسم کے ڈرائیونگ لائسنسوں کی فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے 20 سال کے وقفے کے بعد فیس کے ڈھانچے پر نظر ثانی کی۔ […]
پاکستان کا مستقبل عوام کے مینڈیٹ کے احترام ، قانون کی حکمرانی سے وابستہ ہے،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ اور امن و امان کا قیام ہمیشہ سے تحریک انصاف کی پالیسی رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران دہشت گردی میں بڑی کمی آئی۔ہم نےخیبر پختونخوا میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے اداروں […]
ججزنےکہا الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کی، سردارلطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی راہنما سردارلطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ آج کیس کے دوران ریمارکس کوسب نےسنا۔ ججزنےکہاالیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کی۔ ججزنےبھی کہاووٹ تحریک انصاف کوپڑا ہے۔ کسی غلط فیصلے کی سزاجمہوریت کونہیں دی جاسکتی ہے۔ بلے چھیننےکافیصلہ بدترین فیصلوں میں سے […]
نیروبی میں حا لات قابو سے باہر ہو گئے، 10 افراد ہلاک،براک اوباما کی بہن بھی مظاہرین میں شامل

نیروبی ( اے بی این نیوز ) نیروبی میںحا لات قابو سے باہر ہو گئے ۔ لیس کی براہ راست فائرنگ سے10افرادہلاک،50زخمی ہوگئے۔ کینیامیں حکومت کی مجوزہ ٹیکسوں میں اضافے کیخلاف لوگ سڑکوں پرنکل آئے۔ سیکڑوں مظاہرین نےدارالحکومت نیروبی میں پارلیمنٹ کی عمارت پردھاوابول دیا۔ مظاہرین نےعمارت میں گھس کرمختلف حصوں کوآگ لگادی۔ کینیا کی پارلیمنٹ پر […]
عمران خان پرنیاکیس بھی بن سکتاہےوہ جتنازیادہ عرصہ مہمان رہیں اتنابہترہے،راناثنااللہ

لاہور ( اے بی این نیوز ) راناثناللہ نے کہا ہے کہ محمدزبیرنےنوازشریف اورجنرل باجوہ کی ملاقات کی بات اندازے سےکی۔ وہ کہتے ہیں سناتھا کہ نوازشریف اورجنرل باجوہ کی ملاقات ہوئی۔ محمدزبیرخودتسلیم کرتےہیں کہ میرےپاس اس کاکوئی ثبوت نہیں ہے۔ نوازشریف کی عدم اعتمادکےدوران جنرل باجوہ سےکوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ پیپلزپارٹی اورپی ڈی ایم میں عدم […]
انڈس واٹر معاہدے کے تنازعات،پاکستانی وفد کا برسوں بعد مقبوضہ کشمیر کا دورہ

اسلام آباد (رضوان عباسی )متنازعہ بھارتی آبی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان سے اعلیٰ سطح کا وفد مقبوضہ کشمیر میں موجود ۔ انڈس واٹر معاہدے کے تنازعات کے تصفیے کے لیے پاکستانی وفد نے برسوں بعد یہ دورہ کیا ہے۔وفد کی سربراہی سیکرٹری آبی وسائل مرتضیٰ علی شاہ کر رہے ہیں۔ وفد میں انڈس […]