اہم خبریں

آپریشن سےمتعلق تحفظات ہیں،پی ٹی آئی کواعتماد میں نہیں لیاگیا، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سےپی ٹی آئی کواعتماد میں نہیں لیاگیا۔ ہمارےآپریشن سےمتعلق تحفظات ہیں۔ اس سےپہلےجتنےآپریشن کیےگئے کیاخاطرخواہ کامیابی حاصل ہوئی۔ آپریشنز کےنتیجےمیں خیبرپختونخواسب سے زیادہ متاثرہوا۔ آپریشن سےپہلےاس کےاہداف کامعلوم ہوناچاہیے۔ لااینڈآرڈرکی ذمہ داری آئین کےتحت صوبائی […]

ملک استحکام کیلئےآپریشن کا متحمل نہیں ہوسکتا،بیرسٹر گوہر ،ہم انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں،عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جب انصاف وقت پر نہ ہو تو دیر سے ہوا انصاف بھی ناانصافی ہے۔ آج بجٹ کے سپیشل سیشن میں پارلیمنٹ سے لیکر الیکشن کمیشن تک واک کی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئےواک کی گئی۔ ہماری بہنوں کوباربار […]

مداحو  ں کیلئے سرپرائز،عارف لوہار کا گانا فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل پیج کی زینت بن گیا

زیورخ(اے بی این نیوز)پاکستان کے لوک گلوکار عارف لوہار کا گانا فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے اپنے ورلڈکپ آفیشل انسٹا گرام پیج پر شئیر کردیا۔ مشہور گلوکار عارف لوہار اورفٹبال کے پاکستانی مداحوں کو خوشگوار سرپرائز مل گیا۔ فیفا نے عارف لوہار کا مشہور گانا ‘ آ تجھے سیر کراواں’ اپنے آفیشل انسٹاگرام […]

سپریم کورٹ میں بھی ہم پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کےتحت جمہوریت لیکرآئے،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مخصوص نشستوں سےمتعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پا کستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰنے ریمارکس دیئے کہ آج کیس ختم نہیں ہورہا۔ سپریم کورٹ میں بھی ہم پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کےتحت جمہوریت لیکرآئے۔ بلے کےنشان پرنہیں سپریم کورٹ نےانٹراپارٹی الیکشن پرفیصلہ دیاتھا۔ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس […]

جماعت اسلامی کا لوڈشیڈنگ ،ظالمانہ بجٹ کیخلاف ملک گیر مزاحمتی تحریک کے آغاز کا اعلان

لاہور( اے بی این نیوز    )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی منصورہ میں میڈیا سے گفتگو لوڈشیڈنگ ،ظالمانہ بجٹ کیخلاف ملک گیر مزاحمتی تحریک کا آغاز کردیا۔ جماعت اسلامی نے پرامن مزاحمتی تحریک کیلئے قومی ایجنڈا تشکیل دیا ہے۔ مسائل کے حل کیلئے حکومت کو ینگ ڈاکٹر سے مذاکرات کرنے چاہئیں۔ جماعت اسلامی کا اتحاد 25کروڑ […]

چیف الیکشن کمشنر فوری طور پر استعفیٰ دیں،عامر ڈوگر ، پی ٹی آئی میں جمہوریت ہے،زرتاج گل،الیکشن کمیشن نے مٹھائی کے ڈبوں کی طرح سیٹیں بانٹ دیں،کنول شوزب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )قومی اسمبلی اجلاس میں زرتاج گل وزیر نے اظہارِ خیال کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ایسی پارٹی ہے جس میں جمہوریت ہے۔ یو اے ای نے ہمارے 24 شہروں کے لوگوں پر پابندی لگا دی ہے۔ وزارت خارجہ کس لئے اس بجٹ میں فنڈز مانگ رہی ہے۔ […]

نیروبی میں احتجاج،مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل، عمارت کے ایک حصے کو آگ لگادی

نیروبی ( اے بی این نیوز     )نیروبی میں احتجاج کرنے والے مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت میں داخلہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مظاہرین کو روکنے میں بری طرح ناکام ہو گئے۔ مظاہریں اتنے بپھرے ہو ئے تھے اکہ انہوں نے کینیا کی پارلیمنٹ کے ایک حصے کو آگ لگادی۔ […]

پی ٹی آئی کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی ،عمران خان کب رہا ہو نگے،تاریخ کا پتہ چل گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اپوزیشن رکن رانا شہباز نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن رکن رانا شہباز نے میڈیا سے گفتگو میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ وہ جولائی کے پہلے ہفتہ رہا ہوجائیں گے۔ […]

وفاقی کابینہ کا سولرپینلزپر نئی ڈیوٹی نہ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی کابینہ کا سولرپینلزپر نئی ڈیوٹی نہ لگانے کا فیصلہ ۔ حکومت ہر شہری کو کم لاگت قابل تجدید شمسی توانائی فراہم کرے گی ۔ وفاقی کابینہ نے منگل کو فیصلہ کیا کہ تمام شہریوں کے لیے قابل تجدید شمسی توانائی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لیے سولر پینلز […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی رہی

کراچی (  اے بی این نیوز )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام پذیر ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی رہی۔ مندی کے باعث ہنڈرڈانـیکس 78ہزار کی حد گنوا بیٹھا۔ مارکیٹ 291پوائنٹس کی کمی سے 77ہزار 940پر بند ہوئی۔ دن بھرمجموعی طور پر 432 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 218 کمپنیوں کے شیئرز میں کمی […]