اہم خبریں

34ہزار 555ارب 57کروڑ سے زائد لازمی اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )34ہزار 555ارب 57کروڑ سے زائد لازمی اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش۔ رواں سال ملکی قرضہ جات کی ادائیگی 19ہزار 50 ارب سے زائد مختص ۔ ملکی قرض پر سود کی ادائیگی کیلئے 8736ارب 39کروڑ سے زائد مختص ۔ غیر ملکی قرضہ جات اور سود کی ادائیگی کیلئے15ہزار 277ارب سے […]

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کیلئے خوشخبر ی کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کو تین تنخواہیں‌بطوربونس دینے کا اعلان اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی ملازمین کے لیے تین ماہ کی تنخواہ بطوربونس دینے کااعلان کردیا. منگل کو مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ پر بحث کے اختتام پر قومی اسمبلی سے […]

پنجاب کے شہری جلد ہی نئی ایپ کے ذریعے 65 سروسز استعمال کر سکیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پنجاب کے شہری جلد ہی نئی ایپ کے ذریعے 65 سروسز استعمال کر سکیں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دسمبر 2024 تک تمام اضلاع میں “مریم کی دستک” اقدام کے تحت 65 سروسز شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔” مریم کی دستک” موبائل ایپلیکیشن کی خدمات کا جائزہ لینے […]

محکمہ موسمیات نےخوشخبر سنادی، یکم جولائی تک ابر رحمت کی پیشین گوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )کل سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی۔ موسمیات نے کل (26 جون) سے یکم جولائی تک ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ اس وقت بھارت کے شہر گجرات کے جنوب میں ہے، کل 26 جون کو بحیرہ عرب اور […]

کسی ایسے فوجی آپریشن پر غور نہیں کیا جا رہا ہے جہاں آبادی کی نقل مکانی کی ضرورت ہو گی،وزیر اعظم آفس اعلامیہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عزم استحکام آپریشن کاغلطی سےموازنہ کیاجارہاہے۔ ملکی امن واستحکام کیلئے اعلان کردہ وژن کا نام’’عزم استحکام ‘‘رکھا گیا۔ گزشتہ آپریشنزمیں ریاستی رٹ چیلنج کرنےوالےدہشتگردوں کوہلاک کیاگیا۔ ان کارروائیوں میں دہشتگردی کی عفریت کےخاتمے کی ضرورت تھی۔ موازنہ گزشتہ آپریشنز […]

آئین کی روح کیخلاف فیصلہ دےکرپارٹی کوانتخابی نشان سےمحروم کیاگیا،شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شعیب شاہین نے کہا ہے کہ ہمارے کیس کے تین ملزمان ہیں، الیکشن کمیشن، ریٹرنگ آفیسرز اور جن کو غلط طریقے سے ایم این اے ڈکلئیر کیا گیا، اس سارے غلط کام کے پیچھے ایک ہی طاقت ہے۔ الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کرانےمیں ناکام رہا۔ ملک کی مقبول پارٹی کوانتخابی […]

آزاد کشمیر کیلئے بجلی کی فراہمی پر سیلز ٹیکس وصولی کا تنازع برقرار

اسلام آباد (رضوان عباسی سے)آزادکشمیرکےلیےبجلی کی فراہمی پر ایف بی آرکی جانب سے سیلزٹیکس وصولی کاتنازعہ ، اوصاف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کشمیر کے متعلق اندرونی کہانی نکال لی ہے. ت فصیلات کے مطابق زرائع نے بتایا ہے کہ پاورڈویژن اورایف بی آر کےدرمیان تنازعہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی تک پہنچ […]

پاکستان میں پو لیوکاخاتمہ ناممکن نہیں،ترجیحات کوبہتربناناہوگا،بل گیٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) بل گیٹس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پو لیوکاخاتمہ ناممکن نہیں،ترجیحات کوبہتربناناہوگا۔ پوری تندہی سے آئندہ 6ماہ میں کام کرنا ہے۔ پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا۔ پاکستان کیساتھ انسداد پولیو اور صحت کے دیگر شعبوں میں کام کرنے کیلئے پرعزم […]

پولیوکےخاتمے کیلئےتمام وسائل بروئےکارلائیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پولیوکےخاتمے سےمتعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں معروف ارب پتی بل گیٹس بھی اجلاس میں موجود تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کےعوام اورحکومت آپ کوخوش آمدیدکہتےہیں۔ ریاض میں سربراہ اجلاس کےموقع پرآپ سےملاقات میں مفیدگفتگوہوئی۔ انسانیت کیلئےآپ کی خدمات لائق تحسین ہیں۔ وزیراعظم نےپولیوکےخاتمےکیلئےبل گیٹس فاؤنڈیشن کی خدمات کوسراہا پاکستان […]

کسی کو اچھا لگے یا برا،پالیسیاں ایوان میں بنیں گی، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز       ) محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ایوان 25کروڑ لوگوں کا نمائندہ ہے۔ کسی کو اچھا لگے یا برا،پالیسیاں ایوان میں بنیں گی۔ سچ پر پابندی ہے ،جو سرکار کہے وہ بولتے رہے تو سب ٹھیک ہے۔ مزید پڑھیں :وفاقی وزیر خزانہ سے سابقہ فاٹا ارکان اسمبلی کی ملا قات […]