اہم خبریں

آپریشن کی مخالفت کرنیوالوں کے تحفظات وزیراعظم کے ساتھ بیٹھ کر دور کیے جا سکتے ہیں،مشاہد حسین

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )مشاہد حسین نے کہا کہ جب نیوکلئیر بم نہیں تھا تب ہمارے میں ہمت زیادہ تھی،اب ہمارے پاس نیوکلئیر بم بھی ہے تو ہم ڈرے رہتے ہیں۔ ہر بڑے سیاستدان کی ہر بڑی جماعت میں شوگر ملیں ہیں، ان کو ایکسپورٹ اور امپورٹ کا ریبیٹ ملتا ہے ۔ آپریشن کی […]

پی ٹی آئی کسی قسم کے آپریشن کا حصہ نہیں بنے گی ،اسد قیصر

اسد قیصر نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے مطابق اپیکس کمیٹی میٹنگ میں آپریشن کا کوئی ذکر نہیں تھا۔ اپیکس کمیٹی میں خصوصی طورپر کسی قسم کے آپریشن کی بات نہیں کی گئی تھی۔ علی امین گنڈا پور کے مطابق اجلاس میں ملک میں امن وامان کی بات کی گئی۔ پی ٹی […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے لوگوں پر بھی ٹیکس لگادیا ہے،آغا رفیع اللہ

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)وفاقی حکومت نے سندھ اور بلوچستان میں گیس کے نٸے میٹرز لگانے پر پابندی عاٸد کی ہے۔ اگر اس خبر میں صداقت ہے تو یہ آئین کے آرٹیکل 158 کی خلاف ورزی ہو گی۔ سپیکر کو وفاقی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف احکامات جاری کرنے چاہیں۔ رکن قومی […]

آپریشن جاری ہے اورجاری رہےگااسے عزم استحکام کانام دیاگیا،راناثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مخالفت برائے مخالف کاطرزعمل ٹھیک نہیں۔ کسی بات کوسمجھےبغیربات کردیناٹھیک نہیں۔ پورے ملک میں دہشتگردی کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ انٹیلی جنس بیسڈآپریشن روزانہ کی بنیادپرہورہےہیں۔ آئےروزہمارےجوان اورافسران شہیدہورہےہیں۔ آپریشن جاری ہے اورجاری رہےگااسے عزم استحکام کانام دیاگیا۔ کچھ قوتیں عدم استحکام پیداکرناچاہتی ہیں انہیں بھی نشانے پررکھاجائیگا۔ آپریشن پہلےسےجاری ہے […]

گلگت بلتستان ، 10ارب60 کروڑ 50 لاکھ خسارے کا بجٹ پیش

گلگت ( اے بی این نیوز   )سپیکر نذیر احمد کی زیر صدارت گلگت بلتستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس۔ گلگت بلتستان کے مالی سال 2024-25کا بجٹ پیش ۔ وزیر خزانہ انجینئر اسماعیل نے 10ارب60 کروڑ 50 لاکھ خسارے کا بجٹ پیش کیا۔ گندم سبسڈی کیلئے 15ارب 87 کروڑ20لاکھ وفاقی حکومت دے گی ۔ گندم کی فروخت سے 3ارب20کروڑ […]

حکومت جب تک آپریشن کی تفصیلات نہیں بتاتی حمایت نہیں کرینگے ،عمران خان

پشاور(  اے بی این نیوز       )بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے بانی چیئرمین سے ملاقات میں رائے لی ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے حکومت جب تک آپریشن کی تفصیلات نہیں بتاتی حمایت نہیں کرینگے ۔ کوئی بھی پختون دہشتگردی کی حمایت میں بات نہیں کرسکتا ۔ فوج کو بلانا اور […]

وفاقی وزیر خزانہ سے سابقہ فاٹا ارکان اسمبلی کی ملا قات ،مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر خزانہ نے ارکان اسمبلی سے ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور پالیسوں کا از سر نو جائزہ کا کہا۔ یہ یقین دہانی وفاقی وزیر خزانہ نے ضم شدہ قبائلی اضلاع کے اراکین قومی اسمبلیکیسابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ملاقات کے […]

مخصوص نشستیں ہماری پارٹی کا حق ہیں ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )مخصوص نشستیں ہماری پارٹی کا حق ہے ۔ امید ہے ہماری 77 سیٹیں واپس ملیں گی۔ پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو۔ کہا پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کی لسٹیں الیکشن کمیشن کو دی تھیں۔ 13 جنوری کو سپریم کورٹ نے ہم سے نشان لے لیا […]

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے میں ملنا چاہتاہوں تا کہ آپریشن پر بات کرسکیں،علی امین گنڈاپور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے پالیسی پر بات چیت ہوئی ہے۔ ایپکس کمیٹی کی میٹنگ میں ایک پالیسی بتائی گئی۔ پالیسی تھی کہ امن وامان ،دہشتگردی کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ ایپکس کمیٹی میں ایک نام آیا عزم پاکستان اس کے […]

جمہوریت اور پارلیمنٹ اپنا مقدمہ ہار چکے،عزم استحکام آپریشن پاکستان کو مزید کمزور کرے گا،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئین ہے جوصوبوں ،اداروں کے دائرہ کا کا تعین کرتا ہے۔ ہم سب اس ملک کے برابر کے شہری ہیں۔ ہماری سالوں کی تاریخ غلامی کے خلاف جنگ لڑنے کی ہے۔ بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات ہوئی۔ […]