اہم خبریں

آپ بانی پی ٹی آئی کو سائیڈ لائن نہیں کر سکتے،علی محمدخان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رہنماپی ٹی آئی علی محمدخان نے کہا ہے کہ آپ بانی پی ٹی آئی کو سائیڈ لائن نہیں کر سکتے۔ کوئی بھی ایپکس پارلیمنٹ سے سپریم نہیں ہو سکتی۔ اتنا بڑا فیصلہ ایسے نہیں کیا جا سکتا۔ بانی پی ٹی آئی اپنی پالیسی واضح کریں گے۔سپریم کورٹ کے باہررہنماپی ٹی […]

عدالت نے ہرغیر متعلقہ معاملے پر ازخودنوٹس لیا ہے لیکن الیکشن پر نہیں،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پریس کانفرنس کرنے والوں کو معافی باقی نشانہ۔ یہ حقائق سب کے علم میں ہیں کیا عدالت آنکھیں بند کرلے؟ جسٹس اطہر من اللہ مخصوص نشستوں کے کیس میں ریما رکس ۔ کہا آئینی تشریح کرتے وقت تلخ حقائق کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ یہ لوگوں کے ووٹ […]

وقت آگیا ہے کہ ملک آئین کے مطابق ہی چلے ، چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وقت آگیا ہے کہ ملک آئین کے مطابق ہی چلے ۔ مخصوص نشستوں سے متعلق آئین واضح ہے۔ آئین سے ہٹ کر کوئی بھی جج فیصلہ نہیں دے سکتا۔ چیف جسٹس کےمخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں ریما رکس ۔ کہا سنی اتحاد کونسل سے تو انتحابی نشان واپس نہیں […]

ملک بھر گرمی کی لہر برقرار، میدا نی علا قوں میں سورج کی تپش مزید بڑھ رہی ہے

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )ملک بھر گرمی کی لہر برقرار۔ میدا نی علا قوں میں سورج کی تپش مزید بڑھنے لگی۔ ۔ سندھ بھرمیں ایک ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں۔ کراچی میں گرمی نرمی دکھانے کو تیار نہیں۔ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ گرمی کی شدت 42 ڈگری تک محسوس […]

کس ملک کے کتنے حجاج کرام جاں بحق ہوئے؟تفصیلات سامنے آگئیں

ریاض(نیوزڈیسک)حج کی ادائیگی کے دوران حاجیوں کی اموات کے حوالے سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں دوران حج شدید گرمی سے 1 ہزار 114 حجاج جاں بحق ہوئے جن میں مصری شہری بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب مصری حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں مصر کے 672 شہری شامل ہیں […]

شہریوں کے تحفظ میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امن و امان کے قیام اور شہریوں کے تحفظ میں کسی قسم کی غفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں اسلام آباد میں سیکیورٹی اور امن و امان سے متعلق جاری منصوبوں کا جائزہ لیا گيا، اجلاس میں […]

اداکارہ سوناکشی اور ظہیر اقبال نے شادی کرلی

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکارہ ظہیر اقبال نے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونا کشی اور اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب ممبئی میں اداکارہ کے گھر پر ہوئی۔ تقریب میں اداکارہ سوناکشی کے والد شتروگن سنہا اور والدہ پونم سنہا نے شرکت کی تاہم بھائی شادی میں شریک نہیں […]

کراچی : ڈنڈا بردار ہجوم نے کے الیکٹرک عملے پر دھاوا بول دیا

کراچی(نیوزڈیسک)کےالیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں عملے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ڈنڈا بردار ہجوم نے ڈیوٹی پر مامور گاڑی اور عملے پر دھاوا بولا، پولیس کی جانب سے کارروائی کے بعد ہجوم منتشر ہوا۔ کے الیکٹرک ترجمان کا کہنا ہے کہ عملہ محفوظ […]

ٹی 20 ورلڈ کپ، انگلینڈ نے امریکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

 برج ٹاؤن(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ نے امریکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلینڈ اور امریکا کی ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں برج ٹاؤن میں مدمقابل تھیں جہاں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا […]

ٹی20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کے کرس جارڈن نے بھی ہیٹ ٹرک کرلی

نیویارک(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے میں تیسری ہیٹ ٹرک ہوگئی۔ انگلینڈ کے فاسٹ بولر کرس جارڈن نے امریکا کے خلاف ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے ایک ہی اوور میں 4 وکٹیں حاصل کیں۔ بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول میں کھیلے جانیوالے امریکا اور انگلینڈ کے میچ میں انگلش فاسٹ بولر کرس جارڈن نے ہیٹ […]