انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کو آج تک کسی نے نہیں روکا، عمر ایوب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کو آج تک کسی نے نہیں روکا۔ خیبر پختونخوا اور بلوچستان وفاق کی دو اہم اکائیاں ہیں جو دہشتگردی کی زد میں آئی ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ خیبر پختونخوا […]
واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ جو کالنگ کو بدل کر رکھ دے گا

نیویارک(نیوزڈیسک)واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد کرتے ہیں اور میسجنگ کے ساتھ ساتھ اس میں آڈیو و ویڈیو کالز کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو وائس کالز نہیں کر سکتے جو آپ کے کانٹیکٹ لسٹ میں شامل نہ […]
امتحان کے ایک نتیجے نے بھارتی شعبہ تعلیم کی میگا کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں میڈیکل کالجوں میں داخلے کے امتحانات (این ای ای ٹی) اور پی ایچ ڈی اور فیلوشپ کی اہلیت کے لیے ہونے والے امتحان نیٹ (این ای ٹی) میں بے ضابطگیوں اور پرچہ لیک ہونے کی شکایتوں نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ پرچہ لیک ہونے کی خبروں نے ان امتحانات کا انعقاد […]
عوام کو دبانے کے انگریزوں کے ہتھکنڈے پرانے ہوچکے، حافظ نعیم الرحمان

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ دفعہ 144 سے عوام کو دبانے کے انگریزوں کے ہتھکنڈے پرانے ہوچکے ہیں۔ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کے ہمراہ حافظ نعیم نے میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے حقوق کے لیے […]
رکن سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید جامعہ کراچی کی سنڈیکٹ رکن مقرر

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ اسمبلی کے اسپیکر سید اویس قادر شاہ نے رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ جاوید کو تین برس کے لیے جامعہ کراچی کی سنڈیکٹ کا رکن مقرر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اسپیکر سید اویس قادر شاہ نے رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ جاوید کو تین برس کے لیے جامعہ کراچی کی سنڈیکٹ […]
کویت نے پہلی بار ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا

کویت سٹی(نیوزڈیسک)کویت میں گرمی کی وجہ سے بجلی کی طلب میں اضافہ کے بعد بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کویت نے ملک کے کچھ حصوں میں بجلی کی عارضی کٹوتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ شدید گرمی کی وجہ سے بڑھتی ہوئی طلب کو پورا […]
طالبان کو لانے والے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر رہے ہیں، عطاتارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام سے ہمیں ملک کو محفوظ بنانا ہے لیکن طالبان کو لانے والے آپریشن کی مخالفت کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ ہفتے کو عزم استحکام کی منظوری ہوئی، عزم استحکام کابینہ […]
موبائل فونز پھرسے سستے ہوجائینگے؟اہم خبرآگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات نے 200 ڈالر (تقریباً 56,000 روپے) تک کے موبائل فونز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی حکومتی بجٹ تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ کمیٹی کے ارکان نے ہفتہ کو سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے دوران نئے […]
کراچی کاموسم گرم اور مرطوب، شدت52 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے,، شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نجی ویدر اسٹیشن پر شدت 52 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد رہا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا […]
عام آدمی اور کسانوں کو ریلیف دینا ہو گا، آصفہ بھٹو زرداری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن پارلیمنٹ آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے اپنا پہلا خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آج اس ایوان سے مخاطب ہونے میں انتہائی دلی مسرت ہو رہی ہے، جس کا میرے دادا، میری والدہ، والد اور بھائی بھی حصہ رہے ہیں۔ اتوار کو قومی اسمبلی میں […]