اہم خبریں

پنجاب میں گورنر راج کا امکان پیدا ہوگیا ہے: رانا ثنااللہ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)لاہور: وفاقی وزیرداخلہ راناثنا اللہ نے پنجاب میں گورنر راج کا امکان ظاہر کیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران رانا ثنااللہ نے جنیوا کانفرنس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ دنیا شہباز شریف کی اپیل پر پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، پاکستان کی توقعات پوری ہوئیں اور دنیا نے توقعات […]

این ایچ اے اپارٹمنٹس کا منصوبہ تین سال دو ماہ میں مکمل ہوگا،مولانا اسعد محمود

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )این ایچ اے اپارٹمنٹس کا منصوبہ تین سال دو ماہ میں مکمل ہوگا،اپارٹمنٹس سے متعلق وفاقی وزیر برائے مواصلات مولانا اسعد محمود متحرک ہو گئے،وفاقی وزیر برائے مواصلات مولانا اسعد محمود کے زیرصدارت اپارٹمنٹس کی تعمیر سے متعلق اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں چیئرمین این ایچ اے سمیت این ایچ اے […]

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم حملہ کیس میں نامزد ملزمان پر آج بھی فردجرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادسابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم حملہ کیس میں نامزد ملزمان پر آج بھی فردجرم عائد نہ ہو سکی ۔کیس میں شریک ملزم رضوان علی اور حماد سلیمان کی عدم حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیس میں شریک چھ ملزمان میں سے چار ملزمان عدالت […]

ملٹری آپریشن کبھی بھی حتمی نتیجہ نہیں دیتا،وزیر خارجہ ساری دنیا کے چکر لگا رہا ہے لیکن افغانستان نہیں گیا ،عمران خان

اسلام آباد ( وقائع نگار )چیئر مین مین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جب طالبان کی حکومت آئی تو ہمارے ان کے ساتھ اچھے تعلقات تھے،جب فاٹا کا خیبرپختونخوا میں انضمام کا فیصلہ ہوا تو تمام صوبوں نے فیصلہ کیا کہ وہ فاٹا کو فنڈز دیں گے،کے پی حکومت کے […]

اگر عمران خان لیڈر ہے تو باہر نکل کر عوام کو اکٹھا کرے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پیپلز پارٹی کے راہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم نے تقریباً 98 فیصد سیلاب متاثرین پر 70 ارب روپے خرچ کیے، ہم نے دنیا کے مختلف اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے، اگر عمران خان لیڈر ہے تو باہر نکل کر عوام کو اکٹھا کرے،عمران خان نے […]

پیراسٹ انجیکشن فوری طور پر مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت

اسلام آباد(نامہ نگار ) سٹینڈ فارما کا انجیکشن پیرا سٹ ( پیراسیٹامول ) غیر معیاری ڈریپ نے الرٹ جاری کر دیا کمپنی کو پیراسٹ انجیکشن فوری طور پر مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت پیرا سٹ 1گرام اور 100 ایم ایل کا بیج نمبر CJ170 استعمال کرنے والوں کو بھی ہدایت جاری کر دی پیراسٹ انجیکشن بیج […]

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور کپتان بابر اعظم میں ٹھن گئی

اسلام آباد (نامہ نگار )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور کپتان بابر اعظم میں ٹھن گئی، پی سی بی نے شان مسعود کو ون ڈے ٹیم کا نائب کپتان بنایا، بابر کو فیصلہ پسند نہ آیا، نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے سے بابر اعظم نے نائب کپتان کو ہی باہر کردیا۔شان مسعود 4 سال […]

عالمی برادری کی جانب سے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے امدادان زندگیوں میں مثبت تبدیلی لائے گی،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نےجنیوا کانفرنس میں عالمی برادری کی جانب سے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے بھرپور تعاون کا خیر مقدم کرتے ہوئے جنیوا کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر وزیر اعظم میاں شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور حکومت کی معاشی و سفارتی ٹیم کو مبارکباد دی ہے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے ویمن امپاورمنٹ کی خصوصی معاون کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم آزاد کشمیر و پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس نے ویمن امپاورمنٹ کی خصوصی معاون کو وزیراعظم کے عملہ پر کرپشن کے الزامات عائد کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس میں شمائلہ حیدر کو […]

حکومت پاکستان اور اقوام متحدہ کی جانب سے جنیوا کانفرنس میں عالمی شراکت داروں نے بھرپور مدد کا اعادہ کیا ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور اقوام متحدہ کی جانب سے جنیوا میں ریزیلیئنٹ پاکستان عالمی کانفرنس میں عالمی شراکت داروں نے بھرپور مدد کا اعادہ کیا ہے،اس سارے عمل میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی مسلسل کاوشیں قابل تحسین ہیں، […]