افغانستان سے تعلقات خراب کیے تو ملک دہشتگردی کی لپیٹ میں چلا جائے گا،عمران خان

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ ملک میں دہشت گردی بڑھنےکی بڑی وجہ حکومت کی عدم توجہ ہے، سرحدوں کا کنٹرول وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، اگر افغان حکومت نے پاکستان سے تعاون بند کر دیا تو دہشت گردی کے خلاف جنگ بڑھتی جائے گی۔انہوں […]
پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر پہلے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئتر پر پواینٹس ٹیبل جاری کیا ہے، جس میں بھارت 21 میچوں میں […]
نثار کھوڑو کے سندھ کی سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی منظور

کراچی( نیوز ڈیسک)پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے سندھ کے سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی منظور ۔ نثار کھوڑو کے دو کورنگ امیدوار سرفراز راجڑ اور عاجز دھامراہ دستبردار ہونے کے بعد نثار کھوڑو بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوجائینگے۔ ۔ نثار کھوڑو کے مقابلے میں کسی اور امیدوار نے کاغذات […]
کرسٹیانو رونالڈو ریاض کے مہنگے ترین ہوٹل میں مقیم ،ماہانہ کرایہ پاکستان روپوں میں 7 کروڑکے قریب ہے

ریاض(نیوز ڈیسک)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصر سے معاہدہ کرنے کے بعد دارالحکومت ریاض کے مہنگے ترین ہوٹل کے 17 کمروں پر مشتمل سوئٹ میں مقیم ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز بچوں سمیت سعودی عرب کے مہنگے ترین […]
جنیوا کانفرنس موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں اہم پیش رفت ثابت ہو گی،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (نیوز رپورٹ )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا جنیوا کانفرنس میں عالمی برادری کی جانب سے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے بھرپور تعاون کا خیر مقدم کیا اور جنیوا کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر وزیر اعظم میاں شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور حکومت کی معاشی و سفارتی ٹیم کو مبارکباد […]
خطۂ پوٹھوہار، کشمیر ، گلگت بلتستان، خیبر پختو نخوا ، پنجاب اور شمالی/ مغربی بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد (نامہ نگار )محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد ، خطۂ پوٹھوہار، کشمیر ، گلگت بلتستان، خیبر پختو نخوا ، پنجاب اور شمالی/ مغربی بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان۔ اس دوران کشمیر، گلگت بلتستان ، شمالی بلوچستان اوربالائی خیبر پختونخوا میں درمیانی سے شدید بارش/برفباری کا امکان۔پنجاب ،خیبر پختونخوا کے […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف 12 سے 13 جنوری 2023 تک متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف 12 سے 13 جنوری 2023 تک متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ وزیراعظم کا یو اے ای کا تیسرا دورہ ہوگا۔ وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں کروڑوں روپےکی مبینہ طور پر مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں کروڑوں روپےکی مبینہ مالی بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔پی ایس ایل 5 میں 90 کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائدکی مبینہ بےضابطگیوں کاانکشاف ہوا ہے، عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان کرکٹ بورڈ میں یہ مبینہ بے ضابطگیاں ہوئیں۔آڈیٹر جنرل […]
بھارت میں شیڈول آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ تک عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی کو سیلکٹر بنانے پر غور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ بھارت میں شیڈول آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ تک عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی کو سیلکٹر بنانے پر غور کررہا ہے۔میڈیا رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) شاہد آفریدی کو ورلڈکپ تک چیف سلیکٹر بنانے پر غور کررہا ہے تاہم […]
سلیمان شہباز کی جہانگیر ترین سے ملاقات، وزیر اعظم کا پیغام پہنچایا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔جہانگیر ترین سے ملاقات کیلئے سلیمان شہباز لاہور میں ان کے گھر پہنچے اور ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر عون چوہدری بھی شریک ہوئے۔ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر بات چیت […]