عمران مگر مچھ کے آنسو بہاکر مہنگائی کیخلاف احتجاج کی باتیں کررہے ہیں،امیر مقام

پشاور(بیورورپورٹ)مشیر وزیراعظم برائے سیاسی و عوامی امور، قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن، انجنیئر امیر مقام نے کہا کہ جنیوا ڈونرز کانفرنس پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت اور خصوصاً وزیراعظم شہباز شریف کی کارکردگی کا پوری دنیا نے اعتراف کر لیا۔ مشیر نے کہا کہ […]
سرگودھا ،:پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کیلئے 36 کروڑ95 لاکھ کے فنڈز کی منظوری دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے اپریل میں بلدیاتی انتخابات کروانے کیلئے 36کروڑ 95لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری دیدی ہے اپریل کے وسط میں بچوں کے امتحانات کے بعد فوری طور پر صوبہ بھر میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں جس کیلئے حکومت پنجاب نے 36کروڑ 95لاکھ روپے کے فنڈز کی […]
خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ میں اضافے کا فیصلہ

پشاور(بیورورپورٹ)محکمہ خزانہ خیبرپختونخوانے سرکاری محکموں کے مختلف سکیل کے افسران اورملازمین کے جی پی فنڈز میں اضافہ کرنے کافیصلہ کیاہے اس سلسلے میں فنانس ڈیپارٹمنٹ نے جی پی فنڈ میں اضافہ یکم جنوری2023 سے لاگوتصور ہوگا جس کے مطابق بی پی ایس ون کے ملازمین کیلئے تین فیصد، بی پی ایس دو سے گیارہ تک […]
امت مسلمہ کیلئے سب سے بڑی خبر،حج کوٹہ مکمل طور پر بحال کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے عازمین حج کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ حجاج کرام کی تعداد وہی ہو جائے گی جو کورونا وباء سے پہلے تھی۔ یعنی کورونا وبا سے پہلے کا حج کوٹہ بحال کیا جائے گا۔ وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان […]
پاکستان کے مستقبل کو صحیح پلیٹ فارم فراہم کرنا ہمارا اجتماعی فرض ہے، رانا تنویر حسین

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا کہ ریاست پاکستان کے نوجوانوں کی تعلیم اور صحت کی ذمہ دار ہے۔پاکستان کے مستقبل کو صحیح پلیٹ فارم فراہم کرنا ہمارا اجتماعی فرض ہے تاکہ وہ ملک کے لیے کردار ادا کرنے والے شہری بن سکیں۔وفاقی وزیر […]
پنجاب بھر میں 76 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تقرر و تبادلوں کی منظوری

راولپنڈی(نامہ نگار ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی نے پنجاب بھر میں 76 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تقرر و تبادلوں کی منظوری دے دی ،لاہور ہائیکورٹ نے چار ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کو راولپنڈی میں تعینات کر دیاعرفان اکرم کو گوجرانوالہ سے راولپنڈی تعینات کر دیا گیا سید جہانگیر علی […]
راولپنڈی، لا قانونیت کی انتہا،قبضہ مافیا اور پولیس میں شدید جھڑپیں، 2 گھنٹے تک فائرنگ،ایک ملزم ہلاک، 26 گرفتار

راولپنڈی(بیورو رپورٹ )راولپنڈی تھانہ چکری کی حدود میں قبضہ مافیا کے مسلح ملزمان اور پولیس میں شدید جھڑپیں، جدید ہتھیاروں سے لیس ملزمان 2 گھنٹے تک پولیس پر فائرنگ کرتے رہے، جوابی فائرنگ میں ایک ملزم ہلاک 2 زخمیوں سمیت 26 ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا، ملزمان کے بنکرز کو پولیس نے ہیوی […]
امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کنٹرول ترمیمی بل 2022 کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (نامہ نگار) قومی اسمبلی کی قائمہ برائے تجارت میں امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کنٹرول ترمیمی بل 2022 کی منظوری دیدی گئی۔ چیئرمین کمیٹی نے ٹی ڈی اے پی کو بورڈ کی تشکیل کیلئے ایک ماہ کا وقت دیدیا،خورشید احمد جونیجو کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔کمیٹی نے امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ […]
پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے مزید 10 کروڑ ڈالر کی امداد دی جا رہی ہے، کُل فنڈنگ 200 ملین ڈالر ہو جائے گی،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(نیووز ڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے مزید 10 کروڑ ڈالر کی امداد دی جا رہی ہے، اس طرح کُل فنڈنگ 200 ملین ڈالر ہو جائے گی۔ پاکستان میں گزشتہ سال کے تباہ کن سیلاب کے بعد سے […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایک اور بڑا حکم ، ڈائریکٹر ایم سی آئی شکیل ارشد کی درخواست پر حکم امتناع جاری

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے ڈائریکٹر ڈی ایم اے کو عہدے سے ہٹائے جانے کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایک اور بڑا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر ایم سی آئی شکیل ارشد کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیاآئندہ سماعت تک ڈائریکٹر ایم […]