اہم خبریں

پرویز الٰہی نے شریف برادارن کا پول کھول دیا، دو نمبریاں بتادیں

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی نے سمن آباد موڑ انڈر پاس اور کرکٹ سٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھا، اس موقع چودھری پرویزالہٰی کو میاں اسلم اقبال اور ڈی جی ایل ڈی اے نے منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی، سابق وفاقی وزیر حماد اظہر، اراکین اسمبلی، سیکرٹری اطلاعات، کمشنر لاہور ڈویژن، ڈی جی ایل […]

گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں مالی بے ضابطگیاں ، نیب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا

ایبٹ آباد( نیوز ڈیسک) جی ڈی اے نے پارکنگ پلازہ اراضی کی کم قیمت پر الاٹمنٹ کی، ایوبیہ چئیرلفٹ کو غیر قانونی طور پر مورال کمپنی کو دیا گیا، نتھیا گلی میں زپ لائن کا ٹھیکہ بھی غیر قانونی طور پر پہلے دیا گیا اور اس کی مدت بھی بڑھا دی گئی۔نیب کے مطابق نیب نے […]

یو ٹیوبرز کیلئے اہم خبر،اب اور ڈالرز کمائیں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)اگر آپ یوٹیوب پر ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں تو اب آپ چند شرائط پوری کرکے گوگل کی اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم سے آمدنی حاصل کرسکتے ہیں۔اس مقصد کے لیے 10 جنوری سے کمپنی کی جانب سے پارٹنر پروگرام کی نئی شرائط کو متعارف کرا […]

سردی کی شدت میں اضافہ،سکولوں کے اوقات کار تبدیل،نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارلحکومت میں شدید سردی کے پیش نظر سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے،اب تعلیمی ادارے صبح 8 کے بجائے اب ساڑھے 8بجے کھلیں گے، اوقات کارمیں تبدیلی میں تبدیلی کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

سندھ میں روزانہ ایک ہزار افراد ملیریا کا شکار ہو رہے ہیں

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ میں روزانہ ایک ہزار افراد ملیریا کا شکار ہو رہے ہیں،10 روز میں 50 ہزار 46 افراد کی اسکریننگ کی گئی اور 10 ہزار 31 افراد میں ملیریا کے وائرس کی تصدیق ہوئی: محکمہ صحت سندھ سندھ کے مختلف اضلاع میں ملیریا مچھر کا راج جاتی ہےمحکمہ صحت کے حکام کے […]

پرویز الہی کی سابق بیوروکریٹ کے ذریعے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی کوشش کی ، چیف الیکشن کمشنر کا انکار

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے ایک سابق بیوروکریٹ کے ذریعے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی کوشش کی تاہم چیف الیکشن کمشنر نے پرائیوٹ مقام پر ملاقات سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ پرویز الہی ملنا چاہیں تو ان کے دفتر آجائیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ملاقات چوہدری شجاعت کو […]

وزیر داخلہ کی گاڑی کو کسی نے جوتا دے مارا

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی سیشن میں شرکت کے بعد واپس جا رہے تھے کہ کسی نے گاڑی پر جوتا پھینک دیا، رانا ثنا اللہ اپنے ڈرائیور کے ساتھ گاڑی کے اندر موجود تھے، جوتا ان کی گاڑی کی فرنٹ سکرین سے ٹکرا کر نیچے گر گیا۔راجہ راشد حفیظ نے فوری طور […]

جنیوا میں نواز شریف اور شہباز شریف کی اہم ملاقات،فیملی ڈنر کیا

جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کی پارٹی قائد میاں نواز شریف اور مریم نواز سے جنیوا میں ملاقات، ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ جنیوا کے دوران پارٹی قائد میاں نواز شریف اور سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم […]

سرمایہ کاری پھر متحرک، اسٹاک مارکیٹ تیز ، انڈیکس میں 296.75پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیا گیا

کراچی ( بزنس رپورٹر ) جنیوا کانفرنس میں پاکستان کیلئے تقریبا11ارب ڈالر کے وعدے ،سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری10ارب ڈالر تک بڑھانے اور کراچی کے نزدیک ریفائنری لگانے میں دلچسپی کی خبروں اور آئی ایم ایف کیساتھ وزیر خزانہ اسحاق ڈا ر کے مذاکرات میں مثبت پیش رفت پر سرمایہ کاری […]

انٹر میڈیٹ امتحانات30مئی سے کرانے کا فیصلہ

پشاور(بیورورپورٹ)خیبرپختونخوا میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات30مئی سے شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر دی گئی ہے اس سلسلے میں متعلقہ تعلیمی بورڈز کو آگاہ کردیا گیا ہے محکمہ ابتدائی تعلیم کے ذرائع نے بتایا کہ نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کے ختم ہونے کے بعد گیارویں اور بارھویں کلاسز کے طلبہ سے امتحان […]