اہم خبریں

ملک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ ا?ج بھی جاری رہا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر47 پیسے مہنگا ہوکر227 روپے 88 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 227.41 پیسے پر بند ہوا تھا۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہو کر […]

سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کمی واقع ہوئی ہے۔سونیکی فی تولہ قیمت ا?ج 3 ہزار 300 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 2829 روپیکمی سے 155864 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کی فی اونس […]

موٹروے چوک جی ٹی روڈ پر موٹرسائیکلرائیڈر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) موٹروے چوک جی ٹی روڈ پر موٹرسائیکلرائیڈر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ، بائیک سروس سے وابستہ نوجوان کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بیف پسندے بنانے کا نایاب طریقہ۔۔۔ایسے آپ نے آج تک نہیں کھائیں ہو نگے

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) بیف پسندے کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے، آپ کو ایسا طریقہ بتائیں کہ آپ انگلیاں چاٹتے رہ جائیں،آئیں بیف پسندے تیار کرتے ہیں ،اس کے لئے جن اجزا کی ضرورت پڑے گی ان میں بیف پسندے آدھا کلو لہسن، ادرک (پیسٹ) ایک کھانے کا چمچ، ٹماٹر ایک پاؤ، لیموں کا رس […]

چٹ پٹےچنے کی دال کے پراٹھے کیسے بناتے ہیں۔۔۔۔۔۔

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) چنے کی دال کے پراٹھے آپ نے لازمی کھائے ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ چٹ پٹے چنے کی دال کے پراٹھے کیسے بناتے ہیں، تیار ہو جائیں، اس کے لئےچنے کی دال ایک پاؤ، گوندھا ہوا آٹا ایک پاؤ، سبز مرچ، چھ عدد، ادرک ایک انچ […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی محتسب کے حکم کی توثیق کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے دائر درخواست کے خلاف وفاقی محتسب کے حکم کی توثیق کی ہے جس میں وفاقی محتسب نے یونیورسٹی کو بدانتظامی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے اسے ہدایت کی تھی کہ وہ ایک ایسے طالب علم کا […]

معذور افراد کو سماجی اور مالی طور پر بااختیار بنانے کے لئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے، ثمینہ عارف علوی

کراچی/اسلام آباد( نیوز ڈیسک)خاتون اول ثمینہ عارف علوی نے معاشرے کے تمام شعبوں میں معذور افراد کی شمولیت کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ معذور افراد کو سماجی اور مالی طور پر بااختیار بنانے کے لئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔ وہ ڈیف ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن (ڈی ای […]

الیکشن کمیشن نے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنےکیلئےآئی جی سندھ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنےکیلئےآئی جی سندھ کو خط لکھ دیا،15جنوری کو کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات شیڈول ہیں،آئین کے مطابق صاف شفاف الیکشن کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے،کسی بھی غیر متوقع صورتحال کے لیے فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا اپنے آئینی حکم نامے کی تعمیل نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور میں مختلف وفود سے ملاقات کے دوران بلیغ الرحمان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں، آئینی استحقاق کو استعمال کرتے ہوئے پرویز الٰہی کو اعتماد کے ووٹ کے لئے پابند کیا، اگر وہ ووٹ لینے کے قابل ہوتے تو اب تک لے چکے ہوتے۔ وزیراعلیٰ کی جانب […]

صدر بائیڈن کے تھنک ٹینک سے خفیہ دستاویزات برآمد

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن کے خصوصی وکیل نے کہا ہے کہ ایک نجی دفتر سے خفیہ دستاویزات ملی ہیں جو بائیڈن کے نائب صدر کے دور میں استعمال کی گئی تھیں۔وائٹ ہاس کے خصوصی وکیل رچرڈ سوبر نے کہا کہ یہ دستاویزات اس وقت دریافت ہوئیں جب بائیڈن کے وکیل واشنگٹن ڈی سی کے […]