اہم خبریں

پاکستان میں مہنگائی بلند ترین سطح پر، عالمی بینک نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کے دگرگوں معاشی حالات پر اپنی رپورٹ جاری کردی۔ دسمبر میں 24.5 فیصد مہنگائی کی شرح 1970 کی دہائی کے بعد بلند ترین ہے، پاکستان میں سیلاب کے باعث جی ڈی پی کو 4.8 فیصد مساوی نقصان پہنچا۔جون سے دسمبر تک ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 14 فیصد […]

سعدیہ خان نے آریان خان کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے ساتھ تعلقات سے متعلق خبروں کی تردید کردی ۔ اس حوالے سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری اپ ڈیٹ کی اور کہا کہ ’کسی کے ساتھ تصاویر بنوانے کا […]

وزیراعظم شہبازشریف شیخ محمد بن زیدالنہیان کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریفمتحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی دعوت پر کل بروز جمعرات یو اے ای کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے موقع پر خلیجی دوست ملک سے 2 ارب ڈالر کے قرضے میں توسیع (رول اوور) کی درخواست کریں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ […]

کوئٹہ ، ایل پی جی ٹینکر حادثہ ، ڈی ایس پی مختیار حسین، اہلیہ اور بیٹے سمیت ، 5 افراد جاں بحق،لیویزحکام

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے خانوزئی کے قریب ایل پی جی ٹینکرنے کار کو کچل ڈالا، 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔ لیویز حکام کے مطابق ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے جن میں ڈی ایس پی مختیار حسین، انکی اہلیہ، بیٹا اور بیٹی بھی شامل ہے۔ حادثہ […]

میں کیوں پیدا ہوا؟ شہزادہ ہیری کے تہلکہ خیز الزامات نے شاہی خاندان کو ہلاکررکھ دیا

لندن (نیوز ڈیسک)شہزادہ ہیری کی اپنے شاہی خاندان کیخلاف تہلکہ خیز الزامات اور انکشافات پر مبنی کتاب کی پہلے ہی روز 4 لاکھ کاپیاں فروخت ہوگئیں۔برطانیہ کے شاہی گھرانے پر الزامات سے بھری شہزادہ ہیری کی کتاب منظر عام پر آتے ہی اسکی غیر معمولی فروخت جاری ہے۔کتاب میں شہزادہ ہیری نے اپنے ولی عہد […]

نئی ووٹر لسٹوں پر بلدیاتی انتخابات کی درخواست مسترد ، پی ایس پی اور ایم کیوایم کا آج احتجاج کا اعلان

کراچی( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے نئی ووٹر لسٹوں پر بلدیاتی انتخابات کی درخواست مسترد کردی، پی ایس پی اور ایم کیوایم آج ا حتجاج کریں گی ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمیشن آفس کے باہر دوپہرایک بجے شروع ہوگا جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اور اراکین شامل ہوں گے۔دوسری جانب چیئرمین پاک […]

ملائیکہ اروڑہ نے شوہروں کو خصوصی مشورہ دیدیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)معروف ادا کارہ ملائیکہ اروڑہ نے شوہروں کوخصوصی مشورہ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پروگرام او ٹی ٹی شو میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے بوائے فرینڈ کی تعریف کی اور کہا کہ میں اپنی زندگی میں صحیح شخص کو بہت اہمیت دیتی ہیں اور انہیں ایک […]

ففٹی ففٹی سیریز سے شہرت پانے والے معروف اداکار ماجد جہانگیر انتقال کرگئے

لاہور(نیوزڈیسک)ففٹی ففٹی سیریز سے شہرت پانےوالے پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف سینئر اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر لاہور میں انتقال کر گئے۔اداکار ماجد جہانگیر کے اہل خانہ نے اُن کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ماجد جہانگیر ایک ماہ قبل گھر پر بیڈ سے گرگئے تھے جس کے باعث ان کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر […]

پرویز الٰہی کو عہدے سے ہٹانے کے نوٹیفکیشن کیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں سیاسی کھیل جاری ، آئینی بحران جنم لینے کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو عہدے سے ہٹانے کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت آج ہوگی۔رپورٹس کے مطابق عدالت عالیہ لاہور کا 5 رکنی بینچ درخواست کی سماعت کرے گا، بینچ کے ارکان میں جسٹس چوہدری […]

سابق سی ای او سٹیفن ایسٹر بروک کو لاکھوں ڈالرز کا جرمانہ واشنگٹن(نیوز ڈیسک) میکڈونلڈز کے سابق سی ای او سٹیفن ایسٹر بروک کو لاکھوں ڈالرز کا جرمانہ ،سرمایہ کاروں کو دھوکا دینےکے الزام کی وجہ پانچ سال کے لیے پبلک کمپنی آفیسر کے طور پر کام کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات […]