اہم خبریں

سابق سی ای او سٹیفن ایسٹر بروک کو لاکھوں ڈالرز کا جرمانہ
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) میکڈونلڈز کے سابق سی ای او سٹیفن ایسٹر بروک کو لاکھوں ڈالرز کا جرمانہ ،سرمایہ کاروں کو دھوکا دینےکے الزام کی وجہ پانچ سال کے لیے پبلک کمپنی آفیسر کے طور پر کام کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سٹیفن ایسٹر بروک نے امریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی) کی طرف سے اعلان کردہ ایک تصفیہ کے تحت اپنے خلاف دعووں کا اعتراف یا تردید کیے بغیر چار لاکھ ڈالر کے جرمانے پر اتفاق کیا ہے۔

متعلقہ خبریں