گندم کا بحران، 4 سال سے بند چکی میں چھپائی گئی 1000بوری گندم برآمد

میر پور خاص( نیوز ڈیسک)ڈپٹی کمشنر کا رات گئے 4 سال سے بند آٹا چکی پر چھاپہ ، سرکاری گندم کی ایک ہزار بوریاں برآمد کرلیں،گودام کو سیل کردیا۔ڈپٹی کمشنر زین العابدین نے اے سی شجاع آباد اور متعلقہ پولیس کے ہمراہ پبلک اسکول روڈ پر کاروائی کی جس کے دوران ہتھوڑو کی مدد سے […]
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، منی ایکسچینج کا غیرقانونی کاروبار کرنیوالے 5ملزمان گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کی ہدایت پر ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موہنی روڈ سے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جو حوالہ ہنڈی اور منی ایکسچینج کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تھے۔گرفتار ملزمان میں مسعود اختر، محمد یونس، طارق عزیز، محسن علی اور […]
عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا معاملہ ،عدالت نے فل بینچ بنانے کی سفارش کردی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کے الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے فل بینچ بنانے کی سفارش کرکے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس جواد حسن نے عمران خان کو تحریک انصاف کے چیئرمین کے عہدے […]
اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کامعاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا،سیکرٹری قانون عدالت طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہمیں اٹارنی جنرل آفس سے مقدمات میں درست معاونت نہیں مل رہی۔عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل شفقت عباسی سے سوال کیا کہ اٹارنی جنرل کون ہیں؟ اس پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے بتایا کہ اٹارنی جنرل اشتر اوصاف ہیں، جسٹس قاضی فائز نے […]
مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کا مغوی دوست 4دنوں بعد گھر پہنچ گیا

لاہور: (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کا گارڈن ٹاؤن سے مغوی دوست 4 روز بعد واپس گھر پہنچ گیا ۔مغوی احمد فاران پر اسرار طور پر گھر سے لاپتہ ہوا تھا،7 جنوری کو چودھری مونس الہٰی نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ کل میرے ایک دوست کو کچھ […]
گرین شرٹس ٹرافی پر قبضے کیلئے تیار، مہمان کھلاڑی بہتر کارکردگی کیلئے فکرمند

کراچی(نیوز ڈیسک)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پہلے ون ڈے انٹرنیشل میں پاکستان نے باآسانی 6وکٹ سے فتح پائی،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا مقابلہ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا، ٹرافی پر قبضے کیلئے گرین شرٹس کا دل مچلنے لگا۔دوسرا میچ بدھ کو کھیلا جائے گا، جیت کی صورت میں گرین […]
عازمین حج وعمرہ کیلئے بڑی خبر، سعودی حکومت کا انشورنس فیس میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر توفیق الربیع نے ایک بیان میں کہا رواں سال حج کیلیے عازمین کی تعداد پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔ ڈاکٹر توفیق الربیع نے حج کے لیے عمر کی حد بھی ختم کرنے کا اعلان کیا۔ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے بتایا کہ عمرہ کی جامع انشورنس فیس235 ریال سے کم کر […]
پشاور پولیس کاطلباءپر تشدد ،ویڈیو وائرل ہو گئی

پشاور( نیوز ڈیسک)پشاور پولیس کا اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے طلباء پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی، تاحال پشاور پولیس کی طرف کوئی جواب نہ آسکا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں پولیس کا طلباء پر تشدد کرنے کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ۔ دوسری […]
ٹیلی کام شعبے میں2,073 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی،پی ٹی اے رپورٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے )کی طرف سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ برائے سال 2022 کے مطابق ٹیلی کام سئیکٹر نے گذشتہ مالی سال کے دوران قومی خزانے میں 325.2 ارب روپے کا حصہ ڈالا جس میں سے ٹیکس کی مد میں دو سو بائیس ارب ستر کروڑ جبکہ ایک […]
پاکستان کو سفارتی تنہا کرنیوالا آج بلاول کو خارجہ امور پر بھاشن دے رہا ہے،شیری رحمٰن کا طنز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی 8 ماہ کی سفارتی کامیابیوں کا عمران خان کے 4 سال کی سفارتی تنہائی سے کوئی موازنہ نہیں،عمران خان پاکستان کی نہیں بلکہ کسی اور کی ترجمانی کر رہے ہیں،انکو خطے کے سیکیورٹی […]